نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ۔ ان شاء اللہ۔ :)
  2. عبدالقیوم چوہدری

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اصل الفاظ مذکر کے لیے ہیں، البتہ سمجھانے کو اسے بدل دیا ہے۔ 'کیا یاد کریں گی، آخر بیٹھی کس کے ساتھ ہیں۔'
  3. عبدالقیوم چوہدری

    پندرہویں سالگرہ بلاوجہ۔۔۔۔۔

    آپ نا ڈریں جی، سالگرہ نام ہی ہلے گلے شور شرابے کا ہوتا ہے۔ گھنگنیاں ڈال کر بیٹھے اور پڑھتے رہنے سے کیا خاک پتا لگے گا کہ سالگرہ چل رہی ہے۔
  4. عبدالقیوم چوہدری

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ایسے میں ایک پنجابی جملہ جو اکثر بڑھک کے انداز میں ہوتا ہے یاد آ رہا ہے، شومئی قسمت ہم آپ کو وہ بھی نہیں کہہ سکتے۔ ویسے بتائے دیتے ہیں۔ 'کہ یاد کرسیں، آخر بیٹھا کس کول ایں' :p
  5. عبدالقیوم چوہدری

    پندرہویں سالگرہ بلاوجہ۔۔۔۔۔

    یہ آپ تعریف ہی کر رہے ہیں نا!
  6. عبدالقیوم چوہدری

    پندرہویں سالگرہ بلاوجہ۔۔۔۔۔

    گھنٹہ بھر پہلے تحریر کو پڑھتے کچھ اس سے ملتے جلتے خیالات در آئے تھے لیکن انھیں پہلا کمنٹ بنانا مناسب نہیں لگ رہا تھا۔
  7. عبدالقیوم چوہدری

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بڑی مہربانی آپ کی، بہت بہت شکریہ۔ آپ کی اس عنایتِ (پتہ نہیں کون سی) کا بوجھ ہم تادیر اتار نہ پائیں گے۔ :p
  8. عبدالقیوم چوہدری

    پندرہویں سالگرہ محفل فورم کی پندرہوں سالگرہ کے موقعے پر

    آپ سے؟ یعنی آپ نے مجھ جیسوں کو تو مبارکباد نا دی پھر۔۔۔:( نقیبی صاحب یہ اچھی بات نہیں ہے۔ :D
  9. عبدالقیوم چوہدری

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    آپ کے جوابات اقتباس کے اندر ٹائپ ہو رہے ہیں۔ انھیں درست کر لیجیے۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    معذرت چاہوں گا، سبھی کنفیوز نہیں ہیں۔
  11. عبدالقیوم چوہدری

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل کے سرورق

    ہاہاہاہاہاہاہا۔ آپ نا۔۔۔ ٹھیک ہو جائیں۔ :D
  12. عبدالقیوم چوہدری

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل کے سرورق

    انھوں نے ماسک نہیں پہنے ہوئے۔ جرمانہ کریں۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف تعارف

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ۔ جی آیاں نوں۔
  14. عبدالقیوم چوہدری

    کملی والے محمد ص توں صدقے

    بالکل کے بارے میں میرا علم بھی ناقص تھا۔ یہیں سیکھا کہ بلکل نہیں بالکل ہوتا ہے۔
  15. عبدالقیوم چوہدری

    کملی والے محمد ص توں صدقے

    سبحان اللہ، کیا خوبصورت کلام ہے۔ جزاک اللہ تصحیح کر لیجیے۔
  16. عبدالقیوم چوہدری

    تاسف شہر خالی ہوا جاتا ہے بزرگوں سے میرے

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ جی سب مرحومین کو غریق رحمت فرمائیں۔ آمین
  17. عبدالقیوم چوہدری

    جان لینی تھی ’خراب‘ کہہ دیتے۔ کیا ضرورت تھی تلملانے کی۔ :P

    جان لینی تھی ’خراب‘ کہہ دیتے۔ کیا ضرورت تھی تلملانے کی۔ :P
Top