نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    713 صفحات پر مشتمل کتاب کے چنیدہ حصے پڑھنے کی کوشش میں لگا ہوا ہوں۔ مزید یہ امید بھی رکھ رہا ہوں کہ مسلم ریاستوں اور راجاؤں کے متعلق لکھے گئے کچھ منتخب حصوں کو ترجمہ کر کے محفل پر پوسٹ کر سکوں۔ :)
  2. عبدالقیوم چوہدری

    کراچی: لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا مسافر طیارہ ائیرپورٹ کے قریب گر کر تباہ

    قارئین کرام، محترم و مکرم وزیر ہوا بازی جنھوں نے کمال دلیری کا مظاہرہ فرماتے ہوئے جعلی لائسنسوں والے پائلٹس کا بھانڈا پھوڑا۔ موصوف کی اپنی جعلی ڈگری کی انکوائری 2009 سے اب تک ’بھاری آواز‘ والوں کی ایک فون کال کے تلے دبی پڑی ہے۔
  3. عبدالقیوم چوہدری

    لیورپول انگلش پریمیر لیگ کا چیمپین

    فٹبال کا شوق ہمیشہ سے رہا ہے۔ لیکن 2016 میں ایک تو جابز کا سلسلہ ختم کرنے اور دوسرا کاروبار کی طرف زیادہ دھیان ہوجانے کی وجہ سے اپنی بہت سی من پسند سرگرمیوں کو پہلے جیسا وقت نہیں دے پا رہا۔ البتہ فٹبال سے رشتہ آرسنل کے فین پیج سے جڑے ہونے اور صلاح اور اوزیل کے سوشل میڈیائی اکاؤنٹس کو فالو کر کے...
  4. عبدالقیوم چوہدری

    تاسف سید منور حسن دنیائے فانی سے انتقال کر گئے

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ جی مغفرت فرمائیں۔ جون 2020 تادیر ذہنوں سے محو نا ہو پائے گا۔
  5. عبدالقیوم چوہدری

    اسامہ بن لادن کو شہید قرار دے کر عمران خان نیشنل سیکیورٹی تھریٹ بن چکے

    برخواست کیے گئے آئی ایس آئی آپریٹو اور سی آئی اے کے ایجنٹ 'کرنل' اقبال سعید اور ڈاکٹر آفریدی کا ذکر پاکستانی قوم کی تاریخ میں ہمیشہ بطور غدار ہو گا۔ لازم سی بات ہے کہ ان کی غداری کی وجہ سے مرنے والا شہید ہی کہلائے گا۔
  6. عبدالقیوم چوہدری

    وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے لگائی گئی مشیر تانیہ ادریس مفادات کے تصادم کے الزامات کی زد میں

    تانیہ ایدریس کے اس کارہائے نمایاں پر ایک مفصل تھریڈ ٹویٹر پر موجود ہے۔ کیسے ڈیجیٹل پاکستان کے نام سے ملتی جلتی فاونڈیشن بنا کر ڈونیشنز کا رخ اپنی این جی او کی طرف موڑا گیا۔ دوبارہ نظر سے گزرا تو لنک شراکت کروں گا۔
  7. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پنجاب حکومت سے درخواست ہے کہ شادی ہال جلد از جلد کھولے، تاکہ فواد چوہدری اور فیاض چوہان کو کسی شادی کی تقریب میں اکٹھا کیا جائے۔
  8. عبدالقیوم چوہدری

    روٹ کی گاڑیاں اور پی آئی اے کے جہاز

    پڑھ لیجیے۔ :) 21 دسمبر 2018 کو کیپٹن بلال چغتائی معمول کی پرواز پر اپنا طیارہ ایئر بس اے 320 لے کر لاہور کے علامہ اقبال بین الاقوامی ہوائی اڈے سے ابوظہبی کے لیے اڑے۔ کیپٹن بلال چغتائی پی آئی اے کے ان ماہر پائلٹس میں سے ایک ہیں جنھوں نے فوکر فرینڈشپ، بوئنگ 737، اے 310، بوئنگ 777، اے ٹی آر اور...
  9. عبدالقیوم چوہدری

    شب و روز لوگ کُوچ کیے جاتے ہیں نہیں معلوم تہِ خاک تماشہ کیا ہے

    شب و روز لوگ کُوچ کیے جاتے ہیں نہیں معلوم تہِ خاک تماشہ کیا ہے
  10. عبدالقیوم چوہدری

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ اور ہماری فلسفیانہ سوچ

    یہ ہم آپ کو ’ہاتھوں ہاتھ‘ لے رہے ہیں۔ جانے دیجیے اب۔ :)
  11. عبدالقیوم چوہدری

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ اور ہماری فلسفیانہ سوچ

    مجھے سوشل میڈیا پر اکثر زینت بنتا وہ مشہور زمانہ قصہ یاد آ رہا ہے جس میں پروفیسر تختہ سیاہ پر لائین لگاتا ہے اور طالبعلموں سے کہتا ہے کہ اسے چھوئے بغیر چھوٹا کر دیں۔ آپ سب احباب ہمت کریں اور اپنی من پسند لائین کو بڑا کریں، ناکہ ۔۔۔۔
  12. عبدالقیوم چوہدری

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ اور ہماری فلسفیانہ سوچ

    انگریز بھی اپنے زمانے میں تائب ہوئے چوروں، ڈاکوؤں کو پولیس میں بھرتی کر لیتے تھے۔ مزید یہ کہ یہ جن ممالک میں سول وار چلتی رہی ہے ان میں زندہ بچ جانے والے متحارب گروہوں کے لڑاکوں کو اقوام متحدہ فوج یا پولیس کی نوکری آفر کرتی ہے۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    روٹ کی گاڑیاں اور پی آئی اے کے جہاز

    ٹھیک ہے معصوم بھائی جان۔ :p
  14. عبدالقیوم چوہدری

    روٹ کی گاڑیاں اور پی آئی اے کے جہاز

    انکوائری کیجیے، چارج شیٹ تھمائیے، نکال باہر کیجیے، سزا دلوائیے، لیکن ان ثبوتوں کے ساتھ جو لائیسنس یا ڈگری کو جعلی ثابت کریں۔ زبانی بیانات اور ٹویٹر گردی پر عدالت کیسے ضمانت نا دے!
  15. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ منفی سے مثبت ہو گیا

    پائین۔۔۔ ایک ارب ڈالر کس مد میں 'موصول' ہوئے؟
  16. عبدالقیوم چوہدری

    آیت الکرسی

    اللّهُ لاَ إِلَهَ إِلاَّ هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ لاَ تَأْخُذُهُ سِنَةٌ وَلاَ نَوْمٌ لَّهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الأَرْضِ مَن ذَا الَّذِي يَشْفَعُ عِنْدَهُ إِلاَّ بِإِذْنِهِ يَعْلَمُ مَا بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ وَلاَ يُحِيطُونَ بِشَيْءٍ مِّنْ عِلْمِهِ إِلاَّ بِمَا شَاء...
  17. عبدالقیوم چوہدری

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید۔ اللھم بارك علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید۔
  18. عبدالقیوم چوہدری

    روٹ کی گاڑیاں اور پی آئی اے کے جہاز

    اس طرح سوچا جائے تو پھر ہر سرکاری ملازم کسی نا کسی سیاسی حکومت (ڈکٹیٹرشپ یا جمہوری) میں ہی بھرتی ہوا ہوتا ہے۔ نوکری سے فارغ کرنے کے لیے کوئی ٹھوس تکنیکی وجہ ہونی چاہییے۔ صرف اس الزام کہ سیاسی بھرتی ہے پر نوکری سے نہیں نکالا جا سکتا۔
Top