ترکش فارن پالیسی میں ایک بڑی شفٹ دیکھی جا رہی ہیں۔۔ اردوان کی درخواست پر اُن کا سعودی عرب کا دورہ، اور مصر سے تعلقات بڑھانے کی خواہش ، اخوان کے کارکنوں اور چنیلز کو ترکی سے نکالنے کا آغاز۔۔۔ اور اسرائیل سے دوبارہ تعلقات میں گرم جوشی لانے کی کوششین۔۔۔ مشق وسطی کے آڈر میں تبدیلی کی جانب قدم...