نفرت کا جذبہ شخصیت کے لئے ویسے ہی زہر قاتل ہے جیسے کوبرا سانپ کا ذہر انسان کے لئے ۔۔ جب نفرتین سوچون پر غالب آنے لگین تو تو افعال کا کنٹرول دماغ سے نکل کر اس جزبے کے ہاتھ آ جاتا ہے اور چشم بینا یکدم نابینا ہو جاتی ہیں۔۔ معاف کر دینا ایک تکلیف دہ امر ہے لیکن یہ تکلیف ایک باری کی ہے اور صحبان ظرف...