نتائج تلاش

  1. انس معین

    انس کا وزن کیا ہو گیا ۔۔

    بہت شکریہ عاطف بھائی
  2. انس معین

    انس کا وزن کیا ہو گیا ۔۔

    احباب سے سوال ہے کے انس کا وزن کیا ہو گیا۔ یہ فعو کے وزن پر ہو گا یا فع کے وزن پر ۔۔ کیا اس کا الف گرا سکتے ہیں ؟
  3. انس معین

    غزل #5 برائے اصلاح

    سر تبدیل کر دیا ہے ۔۔ گزر گئی یہ زندگی منافقوں کے رنگ میں نہ جم کے دوستی ہوئی نہ کھل کے دشمنی ہوئی
  4. انس معین

    بحور الشعر ۔ عربی اشعار کے ساتھ

    بحر المتدارك
  5. انس معین

    بحور الشعر ۔ عربی اشعار کے ساتھ

    بحر المتقارب
  6. انس معین

    بحور الشعر ۔ عربی اشعار کے ساتھ

    چند مفید ویڈیوز بحر الهزج :
  7. انس معین

    غزل #5 برائے اصلاح

    دوبارہ پیش ہے خیال کے چراغ سے ہے شب میں روشنی ہوئی بھری ہے دل نے آہ جو لکھی تو شاعری ہوئی --------------------------------- وفا کا پاس ہم سے ہے محبتیں ہیں غیر سے یہ کیسی دلبری ہوئی کہاں کی عاشقی ہوئی --------------------------------- بہار کے ہی شوق میں سفر کیا ہے گرد میں بہت مسافتوں کے بعد شاخ...
  8. انس معین

    غزل #5 برائے اصلاح

    بہت شکریہ بھائی ۔۔
  9. انس معین

    غزل #5 برائے اصلاح

    جی بہتر کرتا ہوں ۔۔۔۔
  10. انس معین

    غزل #5 برائے اصلاح

    برائے اصلاح الف عین محمد خلیل الرحمٰن عظیم فلسفی خیال کے چراغ سے ہے شب میں روشنی ہوئی بھری ہے دل نے آہ جو لکھی تو شاعری ہوئی --------------------------------- وفا کا پاس ہم سے ہے محبتیں ہیں غیر سے کیا یہ دلبری ہوئی کہاں کی عاشقی ہوئی --------------------------------- بہار کے ہی شوق میں سفر...
  11. انس معین

    پنجابی جیسی علاقائی زبانوں کی شاعری کے متعلق رہنمائی درکار

    محمد وارث محمد خلیل الرحمٰن ۔۔۔۔ کچھ اس کے متعلق بھی بتا دیں ۔۔
  12. انس معین

    پنجابی جیسی علاقائی زبانوں کی شاعری کے متعلق رہنمائی درکار

    آپ کے باتیں ہمیشہ بہت مفید رہی ہیں میرے لیے ۔ اس فورم پر آنے کی وجہ بھی آپ کا بلاگ ہی ہے ۔ اور بنیادی علم عروض کی سوجھ بوجھ بھی آپ کے مضامین سے ملی ۔۔۔ یعنی شاعری کے سلسلہ میں آپ میرے پہلے استاد ہیں
  13. انس معین

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    واں وہ غرور عز و ناز یاں یہ حجاب پاس وضع راہ میں ہم ملیں کہاں بزم میں وہ بلائے کیوں ہاں وہ نہیں خدا پرست جاؤ وہ بے وفا سہی جس کو ہو دین و دل عزیز اس کی گلی میں جائے کیوں غالبؔ خستہ کے بغیر کون سے کام بند ہیں روئیے زار زار کیا کیجیے ہائے ہائے کیوں غالب
  14. انس معین

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت درد سے بھر نہ آئے کیوں روئیں گے ہم ہزار بار کوئی ہمیں ستائے کیوں غالب
  15. انس معین

    پنجابی جیسی علاقائی زبانوں کی شاعری کے متعلق رہنمائی درکار

    یہ ایک ویڈیو ملی ہے ۔ سرکار یوٹیوب سے ۔ زبان کے مختلف ہونے کے باعث سمجھنا مشکل ہے
Top