نتائج تلاش

  1. انس معین

    پنجابی جیسی علاقائی زبانوں کی شاعری کے متعلق رہنمائی درکار

    بہت شکریہ جناب ۔ ربط شامل کرنے کا ۔ میں مطالعہ کرتا ہوں اس کا
  2. انس معین

    پنجابی جیسی علاقائی زبانوں کی شاعری کے متعلق رہنمائی درکار

    آپ کی یہ کوشش تمام احباب کے لیے بہت مفید ہے ۔ اس سے علاقائی شاعری اور شعراء سے تعارف ہو رہا ہے ۔ اور آپ کا انتخاب اشعار قابل داد ہے ۔ بہت خوب مراسلہ ہے ۔ آپ نے اس میں اتنی محنت کی ہے ۔ اللہ اس کو قبول فرمائے
  3. انس معین

    پنجابی جیسی علاقائی زبانوں کی شاعری کے متعلق رہنمائی درکار

    زیرک دی پسندیدہ پنجابی، سرائیکی، پوٹھواری تے ہندکو شاعری زیرک بھائی نے ایک مراسلہ میں ۔ سرائیکی اور پنجابی اشعار شامل کیے تھے ان میں سے کچھ تو اردو کی بحور میں ہیں ۔ اور کسی میں ایک مصرع ۔ اور کسی ایک مصرع بھی نہیں ۔۔۔۔ جس سے یہ سوال زہن میں پیدا ہوا ۔۔۔
  4. انس معین

    پنجابی جیسی علاقائی زبانوں کی شاعری کے متعلق رہنمائی درکار

    بہت شکریہ ٹیگ کرنے کا ۔ مینے کوشش کی تھی مگر نام نہیں آرہا تھا وارث بھائی کا
  5. انس معین

    پنجابی جیسی علاقائی زبانوں کی شاعری کے متعلق رہنمائی درکار

    احباب سے سوال ہے کہ کیا علاقائی زبانوں کی شاعری میں جیسےکہ پنجابی ، سرائیکی ،سندھی اور بلوچی وغیرہ میں بھی اردو کا ہی نظام عروض رائج ہے ۔ اور اگر یہی نظام عروض رائج ہے تو پنجابی شاعری میں چند مستعمل بحور کی فہرست اگر مل جائے تو مشق کرنے میں آسانی رہے گی ۔ ایک اور سوال یہ ہے کہ گیت کی کیا...
  6. انس معین

    ا صلاح سخن: ’اے ہلالِ شبِ گریۂ نیم جاں‘

    ہم جیسے مبتدیوں کے لیے بہت مفید سلسلہ ہے ۔ ہر سمت سے اصلاح ہو رہی ہے :p
  7. انس معین

    غزل بر ائے اصلاح #4

    جی سر بہتر کرتا ہوں ۔۔۔ مشکور۔
  8. انس معین

    غزل بر ائے اصلاح #4

    کیا خوبصورت کر دیا آپ نے ۔۔۔ ۔ ۔ یہ سامنے رکھوں گا غزل مکمل کرتے ہوئے
  9. انس معین

    غزل بر ائے اصلاح #4

    جی سر بہتر کر کے دوبارہ بھیجتا ہوں
  10. انس معین

    غزل بر ائے اصلاح #4

    سر اصلاح کی درخواست الف عین عظیم فلسفی تھا کتنا جھجک کر بنایا تعلق کیوں جھجکے نہیں ہیں جدا ہونے والے ------------------------------- ہیں کھل کھل کے ہنستے بہت آج کل وہ جدائی میں تیری بہت رونے والے ------------------------------ یہ سالوں سے لمحے بدل جاتے پل میں جو کچھ پل کو رکتے خفا...
  11. انس معین

    غزل پرائے اصلاح #3

    سر دوبارہ درخواست ہے جو آنکھوں کی سرخی کا مطلب نہ سمجھے تو رندوں کی محفل میں کس کام آئے (کیا اس کو ایسے کر لوں -- کے کی جگہ -- میں ) اداؤں سے کتنی بھی یہ چاند چمکیں مگر تیری صورت ہی آنکھوں کو بھائے ادا کیسے رک جائیں ہم مے کشی سے جو آنکھوں سے اپنی وہ ظالم پلائے
  12. انس معین

    غزل پرائے اصلاح #3

    سر دوبارہ درخواست ہے خیالوں میں اپنی ہی دنیا بسائے ہے بیٹھا کوئی رند سر کو جھکائے بہت چاند چمکے جو دل کو لبھائے مگر تیری صورت بہت یاد آئے جو آنکھوں کی سرخی کا مطلب نہ سمجھے تو رندوں کی محفل کے کس کام آئے ہوئی ہجر میں اپنی حالت کچھ ایسی کہ جیسے پرندہ کوئی پھڑپھڑائے ادا کیسے رک جائیں ہم مے...
  13. انس معین

    غزل پرائے اصلاح #3

    اساتذہ سے اصلاح کی درخواست الف عین عظیم ہے بیٹھا کوئی رند سر کو جھکائے زمانوں کو اپنے مداروں پہ لائے --------------------------------------- بہت چاند چمکے بہت دل لبھائے مگر تیری صورت بہت یاد آئے ---------------------------------------- جو آنکھوں کی سرخی کا مطلب نہ سمجھے تو رندوں کی محفل کے...
  14. انس معین

    غزل برائے اصلاح #۲

    سر دوبارہ جو دکھتا ہے یہ سارا جسم دل کا کام اب سمجھا کرے یہ درد خوں کے ساتھ ہر رگ میں رواں میری --------------------------------------------------------------- یہ نازک مسکراہٹ ہے جو ہر لب کی بنی خاہش میں ہوں اس واسطے نازاں کہ اردو ہے زباں میری...
  15. انس معین

    غزل برائے اصلاح #۲

    جی بلکل آخری دونوں اشعار میں ۔
  16. انس معین

    غزل برائے اصلاح #۲

    سر دوبارہ ۔۔۔ نزاکت سے بھرے لہجہ محبت کے بھرے یہ رنگ میں ہوں اس واسطے نازاں کہ اردو ہے زباں میری
  17. انس معین

    پاکستان میں اردو زبان زوال پذیر ہے

    کیا کمال باتیں کی ہیں جناب نے ۔۔۔۔۔
  18. انس معین

    غزل برائے اصلاح #۲

    یہی ہے ناں تک بندی کا نقصان عظیم بھائی اب اس کو ٹھیک کرنے میں بھی مزید دو دن درکار ہیں :)
  19. انس معین

    غزل برائے اصلاح #۲

    سر دوبارہ درخواست ہے میں کہتا ہوں کہ رک جائیں اور ان سے عشق مت کیجے مگر دل جی ہیں دیوانے یہ سنتے ہیں کہاں میری --------------------------------------------------------------- مرے بالوں میں چاندی ہے مگر دیکھو خدا کے رنگ جو دیکھا چہرا بیٹے کا ہوئیں آنکھیں جواں میری...
Top