نتائج تلاش

  1. عین عین

    تعارف بس میری ہی کمی تھی

    :grin: تو پھر کون ہیں::worried:
  2. عین عین

    تعارف بس میری ہی کمی تھی

    :( ویلکم بٹ شوہر دا نیم وی تو بتلائیے
  3. عین عین

    اردو ٹائپ نہں ہو رہی

    اوکے ۔ بھائی مسئلہ خود حل ہو گیا۔ شکریہ
  4. عین عین

    اردو ٹائپ نہں ہو رہی

    لو ۔۔۔۔ تو جیہ بہن کیا کرتی ہو یہ بتاتی ناں۔ کیسے حل ہوتا ہے۔ کوئی طریقہ۔ ویسے معاملہ خود حل ہو گیا ہے۔ اب نہیں ہوئی وہ پرابلم ۔ اردو خود ٹائپ ہونے لگی ہے۔
  5. عین عین

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    نویدِ فکر ۔۔ سبط حسن کی
  6. عین عین

    شخصی ہائیکو ---------------- (انجمن ستائشِ باہمی کے تحت)

    محفل سے نہیں‌ جیہ ۔۔۔۔۔۔۔ چند لوگوں‌ کی وجہ سے۔ پوری محفل سے تھوڑی
  7. عین عین

    سلام بھائی میں‌نے اردو لکھنے پڑھنے مین مدد والے دھاگے میں‌اپنا مسئلہ بیان کیا ہے پلیز اسے دیکھیں

    سلام بھائی میں‌نے اردو لکھنے پڑھنے مین مدد والے دھاگے میں‌اپنا مسئلہ بیان کیا ہے پلیز اسے دیکھیں
  8. عین عین

    ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا تاریخی انٹرویو

    اس جزائے خیر :)............................ اس انٹرویو کے لیے:)
  9. عین عین

    اردو ٹائپ نہں ہو رہی

    میں کسی پوسٹ کا جواب تو اردو میں دے سکتا ہوں، مثلا غزل پر خیالات کا اظہار کرنا ہو گرین بکس میں اردو ٹائپ ہو رہی ہے، لیکن جب میں اقتباس لے کر اس کا جواب دینے جاتا ہوں تو عنوان کے حصے میں اردو لیکن پیغام لکھنے جائوں تو انگریز کے حروف ظاہر ہو رہے ہیں۔ جب کہ ہر جگہ اردو ہی نشان زدہ ہے۔ میری مدد...
  10. عین عین

    ترجمہ

    :tongue: واہ جنید بھائی۔ گُڈ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چار سال بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :biggrin: ویلکم کہیں یا حیراں‌ رہیں
  11. عین عین

    لفظ مہاجر کے استعمال پر اعتراض

    بری بات سعود بھای۔ کسی کی علمیت پر اس طرح‌ چوٹ نہیں‌ مارتے۔ پتا سب ہے۔ بس ۔۔۔۔بولنا نہیں‌ ہے۔ بولنا کیا ہے؟ وہی جو خود کو صحیح ثابت کرے اور بس۔
  12. عین عین

    لفظ مہاجر کے استعمال پر اعتراض

    ہم یہ بھی کیوں‌بتائیں‌ کہ مہاجر کو ایجنٹ ، غیر مقامی، بہاری کیوں‌ کہا گیا اور انھیں‌ دوسرے درجے کا شہری تصورکیوں‌ کیا گیا۔ کوئی زبردستی ہے کیا؟ :)
  13. عین عین

    لفظ مہاجر کے استعمال پر اعتراض

    :) سعود بھائی وہ کام کیوں‌ کریں جس میں‌ ہماری دل چسپی نہ ہو۔ ہم اپنی آنکھ بند رکھنا چاہتے ہیں۔ آپ کیوں‌ مجبور کر رہے ہیں کہ ہم ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم تو صرف اس بات کو عام کرنا چاہتے ہیں کہ مہاجر۔ متحدہ غلط ہے۔ اور بس۔
  14. عین عین

    لفظ مہاجر کے استعمال پر اعتراض

    سعود بھائی یہاں‌ تو کوئی بھی کچھ بھی بیان کر سکتا ہے خاص طور پر ایک جماعت کے خلاف تو سب کچھ جائز ہے۔ حقائق گئے بھاڑ میں:) بس مہاجر کیوں‌ ہوئے۔ کچھ بھی کرتے الگ جماعت نہ بناتے بس۔ یہ غلطی ہو گئی۔ اس کا ازالہ ممکن نہیں‌ہے
  15. عین عین

    لفظ مہاجر کے استعمال پر اعتراض

    اگر غور کیا جائے تو واقعی کئی سوالوں کے جواب مل سکتے ہیں۔ جہاں‌تک جمیعت میں‌ ہندوستانیوں‌ کی بات ہے تو وہ تو مذہب کی چادر اوڑھے ہوئے تھے ان کا مسئلہ کیا ہے سب جانتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ بحث اس لیے بے کار ہے کہ کوئی بھی یہ نہیں‌ سمجھنا چاہتا کہ ایم کیو ایم کے وجود میں‌ آنے کی وجہ ضرور رہی ہو...
  16. عین عین

    لفظ مہاجر کے استعمال پر اعتراض

    ایک اور پوسٹ کا اضافہ۔۔۔۔۔۔۔ لیکن اس کا ذکر کوئی نہں‌ کر رہا کہ دیگر نتظمیں‌ کیوں‌ تھیں۔ اور انھوں نے ان لڑکوں‌ کو کیوں‌ قبول نہیں‌ کیا۔۔۔ جو ہندوستانی تھے؟ اور ان کے ساتھ امتیاز کیوں‌برتا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔ دل چسپ بات ہے اس کا جواب دینے کے لیے کوئی تیار نہیں‌ ہے۔
  17. عین عین

    لفظ مہاجر کے استعمال پر اعتراض

    ایم کیو ایم کیا؟کیوں ؟کیسے؟ سے کچھ باتیں۔۔۔۔۔ یہ بھی توجہ طلب ہیں مگر۔۔۔۔۔۔صاحبان نقد و نظر۔۔۔۔۔ آتے ہی نہیں‌ ادھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بی فارمیسی میں‌ داخلے کے بعد جب الطاف حسین یونیورسٹی(جامعہ کراچی) میں‌داخل ہوا تو اس کی وطن پرستانہ سوچ پر ایک اور ضرب اس وقت پڑی جب اس نے جگہ جگہ پنجابی...
  18. عین عین

    لفظ مہاجر کے استعمال پر اعتراض

    :) مہاجر کیوں۔۔۔۔۔۔۔ باقی سب جائز ہے۔ گڈ
  19. عین عین

    لفظ مہاجر کے استعمال پر اعتراض

    ایم کیو ایم کے کارنامے اپنی جگہ۔ تشدد کی حمایت کوئی بھی نہین‌کرتا۔ جو غلط ہے وہ ہے۔ لیکن جواب میں‌ دیگر تنظیموں‌ اور حکومتوں‌ نے کیا کیا؟ آپریشن کے نام پر بدترین ظلم۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کراچی میں چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا۔ بے گناہ نوجوانوں‌ پر تشدد کیا گیا۔ جو اصل لوگ تھے وہ تو مارے گئے ان...
  20. عین عین

    لفظ مہاجر کے استعمال پر اعتراض

    مہاجر اس لیے ہوئے کہ انھیں‌ سندھی نہیں‌قبول کر رہے تھے۔ وہ پنجابی اسٹوڈینٹس کے درمیان تنہا نظر آئے۔۔۔۔۔۔ اور اسی قسم کے دیگر اسباب ہیں جن سے نظر چرائی جا رہی ہے اور کچھ نہیں‌ ہے۔ آخر پاکستان بن گیا تھا تو پھر پنجابی اسٹوڈینٹس فیڈریشن کی کیا ضرورت رہی تھی؟ پختون اتحاد کیا تھا؟ سندھی تنظیمیں‌...
Top