نتائج تلاش

  1. عین عین

    تعارف جناب عارف عزیز کو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    ہوئی تاخیر تو کچھ باعث تاخیر بھی تھا۔:)
  2. عین عین

    تعارف جناب عارف عزیز کو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    مغل بھائی آپ بتاتے ہی نہیں‌ہیں۔ ہمارے تعارف کے جواب میں‌دوستوں‌نے اتنی محبتیں دیں‌اور ہمیں‌خبر ہی نہیں ہوئی۔ یہ تو آپ کا کام تھا کہ سکھاتے ہمیں کہ جناب تعارف میں آ کر پڑھیں‌اور پھر جواب دیں۔ ہم تو نالائق تھے ہی آپ بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت غصہ ہے مجھے آپ پر۔ چلیں بہرحال خوش آمدید کہنے والوں کا بہت بہت...
  3. عین عین

    ہر شام دلاتی ہے اسے یاد ہماری - کاشف غائر

    کتاب مل بھی گئی اور ہم نے تبصرہ بھی کیا ہے۔ آپ نے نہیں‌دیکھا؟ افسوس کی بات ہے۔ سنڈے کے میگزین میں ہے
  4. عین عین

    ہر شام دلاتی ہے اسے یاد ہماری - کاشف غائر

    ہر شام دلاتی ہے اسے یاد ہماری اتنی تو ہَوا کرتی ہے امداد ہماری یہ شہر نظر آتا ہے ہم زاد ہمارا اور گرد نظر آتی ہے فریاد ہماری یہ راہ بتا سکتی ہے، ہم کون ہیں‌،کیا ہیں یہ دھول سنا سکتی ہے روداد ہماری ہم گوشہ نشینوں‌سے ہے مانوس کچھ اتنی جیسے کہ یہ تنہائی ہو اولاد ہماری اچھا ہے کہ دیوار کے...
  5. عین عین

    کچھ کتابیں جو میرے پاس ہیں

    بھائی۔ ہمارے پاس بھی کچھ ’’نادر و نایاب فتوے‘‘ اور کئی کتابیں‌ہیں جن سے خوب معلوم ہو جائے گا کہ کیسے کیسے لوگ ’گیب داں‘ ہوئے اور ان کے واقعات بھی کتب میں‌بڑے فخر سے درج ہیں۔ میں‌بھی لنک یا کسی اور ذریعے سے یہاں تک پہنچا دیں۔ آپ اس سے بھی ’سرف نجر‘ کر جائیے گا۔ ایک چانس ہمیں‌بھی...
  6. عین عین

    شکر ہے تنخواہیں ‌حلال کر لیں

    آپریشن تو خوش آیند ہے اور ہمارا یہی کہنا ہے کہ اسے بہت پہلے ہونا چاہیے تھا۔ میں نے جو کہا ہے وہ عسکری قیادت اور حکومت کے لیے کہاہے ۔ حکومت کا کام ہے کہ وہ فوج کو استعمال کرے اور درست وقت پر کرے۔ صرف اپنی پہرے داری کا کام نہ لے۔ :sad2:
  7. عین عین

    شکر ہے تنخواہیں ‌حلال کر لیں

    دل کے بہلانے کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فیصل یہ خیال۔۔۔۔۔۔۔۔ اچھا ہے۔ بالکل دوست! اختلاف کر سکتے ہیں‌آپ بات عام جوانوں‌کی نہیں‌ہوئی۔ کہیں‌کہیں‌ہمیں یہ انداز اختیار کرنا پڑتا ہے۔ فوجی قیادتیں وظیفوں‌کے علاوہ بھی بہت کچھ کما رہی یں۔ مراعات کا عالم مت پوچھیے۔ ظاہر کے علاوہ بہت کچھ پردے میں‌ہے اور اور اور...
  8. عین عین

    شکر ہے تنخواہیں ‌حلال کر لیں

    شکریہ۔ جی ہاں متن کو چھوڑیں بات بس عنوان میں‌ہی ہے کہ جو اربوں‌ڈالر خرچ کیے جا رہے ہیں‌جن لوگوں‌پر ان سے کام بھی تو لیا جائے ۔
  9. عین عین

    شکر ہے تنخواہیں ‌حلال کر لیں

    بی بی سی ۔۔۔۔ پاکستانی فوج کے ترجمان میجر جنرل اطہر عباس نے کہا ہے کہ لوئر دیر کو شرپسندوں سے صاف کر دیا گیا ہے اور منگل کی شام سے بونیر میں آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ میجر جنرل اطہر عباس نے کہا کہ بونیر میں شروع کیے گئے آپریشن میں جیٹ طیارے اور گن شپ ہیلی کاپٹر استعمال کیے جا رہے ہیں۔ ’یہ...
  10. عین عین

    بہت دنوں‌سے نہیں اپنے درمیان وہ شخص دعائوں‌کی کمی محسوس ہو رہی ہے کچھ عنایت کریں

    بہت دنوں‌سے نہیں اپنے درمیان وہ شخص دعائوں‌کی کمی محسوس ہو رہی ہے کچھ عنایت کریں
  11. عین عین

    پاکستانی افواج

    اربوں‌ کا دفاعی بجٹ۔ اور پھر خفیہ بجٹ ۔ یہ ادارہ کبھی بہت مستحکم رہا ہو گا لیکن اب ایسا نظر نہیں‌ آتا۔ طالبان دہشت گردی میں‌مصروف ہیں اور ہم ان سے باقاعدہ فوج رکھنے اور اس پر اربوں خرچ کرنے کے باوجود بھی معاہدے کر رہے ہیں۔ کیا ہمارے حکم راں‌نہیں‌جانتے کہ ان کے پاس باقاعدہ فوج ہے جسے استعمال کرنا...
  12. عین عین

    نظام عدل‘سستا انصاف ‘ پائیدار امن ‘‘(نظام عدل کی ایک جھلک)

    میرے دوست دلیلیں بہت ہیں۔ باتیں‌بہت سی۔ آپ کے بھی سامنے ہے سب مگر آپ نے آنکھیں‌بند کر لی ہیں‌تو ہم کیا کر سکتے ہیں۔ عجیب بات ہے۔ پاک فوج پر حملے۔ مسلمانوں‌کا قتل۔ کافر کو بے وجہ قتل۔ رسول کے دور میں‌بھی یہی ہوا تھا کیا؟ یا اس کے بعد بھی ایسا ہی ہوتا تھا۔ سارے کافروں‌کو طاقت کے بل پر مسلمان کر...
  13. عین عین

    ایم کیو ایم ، روشن خیال، حقوقَ نسواں اور حقوقِ عامہ -- ایک مکروہ چہرہ

    کراچی میں‌کوئی دوسری جماعت نہں‌ہے۔ صرف ایم کیو ایم ہی ہے ان تصاویر اور ویڈیو سے معلوم ہوا۔ ورنہ ہم تو سمجھتے تھے کہ اور بھی جماعتٰں اور دیگر قوموں کے لوگ بھی ہیں جیسے طالباں ڈراما معلوم ہو رہا ہے ہمارے ایک ساتھی کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس طرح‌ اس میں‌کوئی رنگ آمیزی دکھائی نہیں‌دیتی۔ واہ جانب داری...
  14. عین عین

    کہاں ہیں حقوق نسواں کے علمبردار ؟؟؟

    بہت زبردست مہوش۔ میں پہلے بھی آپ کو پڑھتا رہا ہوں اور آپ جس بلند خیالی اور بالغ نظری کا مظاہرہ کرتی ہیں اس کا معترف ہوں۔ سیاسی معاملات میں بھی آپ کو بہت مختلف پایا ہے۔ بہت عمدہ جواب ہے۔ اسی قسم کے جوابات آپ نے ایم کیو ایم پر لگائے گئے الزامات کے حوالے سے بھی دیے تھے ۔ اس میں‌غیر جانب داری واضح...
  15. عین عین

    ایم کیو ایم ، روشن خیال، حقوقَ نسواں اور حقوقِ عامہ -- ایک مکروہ چہرہ

    صرف ایم کیو ایم نے ہی سب کچھ کیا؟
  16. عین عین

    نظام عدل‘سستا انصاف ‘ پائیدار امن ‘‘(نظام عدل کی ایک جھلک)

    بہت عمدہ واہ جناب۔ بہت عمدہ ۔۔۔۔۔۔ یہی ہے اصل سوال جو اسلام کی آڑ لے رہے ہیں‌وہ خود کتنے راست باز اور مسلمان ہیں؟ مکار ۔ کمینے ہیں۔
Top