جی جی ضرور :) :) ۔۔۔ اس بیچارے کو اور کوئی برداشت نہیں کر رہا تھا تو ہماری جان کھانے لگا ، بس تصویر میں قید کر لیا اسے ۔۔۔ ان دنوں کہاں ہے کچھ معلوم نہیں۔ یہ اس کوٹے میں کمپنی آتا تھا جسے یہاں Saudization بولتے ہیں ، یعنی کمپنی میں 10 فیصد سعودی ہونے چاہیئں ، ورنہ کمپنی ریڈ سٹیٹس میں دھکیل دی...