میں تو خدا سے یہی چاہتا تھا کہ وہ مجھے عرض و معروض کا موقع دیں۔ میں نے کہا۔ “دیکھئے نا۔ مثلاً ایک طالب علم ہے، وہ کالج میں پڑھتا ہے۔ اب ایک تو اس کا دماغ ہے دوسرا اس کا جسم ہے۔ جسم کی صحت بھی ضروری ہے۔ اور دماغ کی صحت تو ضروری ہے ہی۔ لیکن ان کے علاوہ ایک اور بات بھی ہوتی ہے جس سے آدمی کو پہچانا...
بھئی ہماری مانو بلی نے جو کہا وہ بھی درست ہے اور جو مخالف صف والوں نے کہا وہ بھی اپنی جگہ درست ، بات یہ ہے کہ ٹیگ کرنا برا نہیں لیکن ہر ایک کو اٹھا کر ایک جگہ فوج بنا کر بھر دینا برا ہے :) :) (آج کل ہم اس پر عمل کرنے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں :) )
ارے !! بھئی میرا کوئی قصور نہیں مانو بلی باتیں ہی اتنی لوولی لوولی کرتی ہے کہ بس دل چاہتا ہے کہ سنتے ہی جاؤ سنتے ہی جاؤ :rolleyes: :rolleyes: :rolleyes:
:) :) :)
زیک بھائی اسے چند جملوں میں بیان کرنا مشکل ہو گا کیوں کہ مثالوں سے واضح کرنا ہو گا ، ایک صورت میں یہ دوہری برائی بن جاتی ہے اور دوسرتی صورت میں یہ اچھی بات غلط انداز سے کرنے کے برابر ہع جاتی ہے۔