ایک ایسا گھر جہاں مجھے بہت سے اپنے ملے ، دوست بھی اور استاد بھی۔
میں یہاں آ کر اپنایت کا احساس حاصل کرتا ہوں اور بہت سے سبق۔
اللہ کرے یہ یونہی ہنستی مسکراتی رہے ، آمین !! :) :)
مرواؤ گی تُم سوہنا بچہ :( ۔۔۔ اس سوال کا مطلب یہ ہوا کہ جن کے نام آپ لکھ رہے ہیں انہیں چھوڑ کر باقی سب سے کُٹ کھانے...