ہممم !! ۔۔۔۔ میں فیس بُک پر اپنا پیج چلاتا تھا حرف حرف خوشبو کے نام سے ، اس کے لیئے مجھے اچھے اشعار کی ضرورت پڑتی رہتی تھی، گوگل چچا مجھے محفل کے ایک ممبر طارق شاہ تک کھینچ لائے ، ان کے انتخاب نے بہت متاثر کیا ، مجھے اور میرے پیج کے قارئین کو بھی ! ۔۔۔ بس جنوری 2, 2014 کو میں نے رکنیت اختیار کی...