عائشہ بیٹا ! ۔۔۔۔۔ بالکل میرا بیٹا دعا یہی ہے کہ اللہ ان کی عید ہماری عید کی طرح آزاد کر دے ، لیکن اوپر سے جو پاکستان میں لوگ زندہ جلا دیئے گئے تو برداشت نہیں ہو رہا یہ سب ۔۔۔ ہم میں اور اسرائیل میں کیا فرق بچا ؟ ۔۔۔ پُتر میں اپنے دکھ کا اظہار کر رہا ہوں اور عید رسماً تو منا ہی رہا ہوں ! :)
تمام دوستوں کو عید مبارک !! (یہ لفظ آنکھیں بند کر کے لکھے بالکل جیسے امت مسلمہ کے حکمرانوں نے آنکھیں بند کر رکھی ہیں!) ۔۔ آج کا دن دھوئیں ، خون ، آگ اور بے حسی کی خبروں میں گزرا !
آپ سب مل کر مجھ پر جوک مار رہے ہیں !! ہُنہ !!! :unsure:
ارے لیکن آپ سب اپنے مراسلے تو دیکھیں ،،، ایسی بہترین لڑی کی عید کے موقع پر اشد ضرورت تھی :D :D :p
یہ تھے محترم ملک محمد اسامہ صاحب اپنے فن پاروں کے ساتھ،
اب نثری نشست، "نثر پارے 2014" کو اپنے اختتام کی جانب باقاعدہ لے جاتے ہوئے میں بے حد خوشی کے ساتھ دعوت دینا چاہوں اِس تقریبِ قلم میں مہمان خصوصی کی نشست پہ براجمان ہم سب کے پیارے و انتہائی محترم، ہر دل عزیز ہستی جناب محمد یعقوب آسی صاحب کو...
بہت خوب محترم ملک محمد اسد صاحب ! محفل پر اپنی خوش نما تحریروں کے ساتھ خوش آمدید ، اس لڑی میں ہم شریک کی گئی تحریروں پر تبصرہ کریں گے۔ میں نے تو تاثراتی تبصرہ دے دیا باقی باریکیاں اساتذہ کے سپرد :)
میں نے آپ کو ٹیگ کر کے دعوت دے دی اب آپ وہاں ،،
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D9%85%D8%AD%D9%81%D9%84-%D9%86%D8%AB%D8%B1-%D9%BE%D8%A7%D8%B1%DB%92-2014-%D9%86%D8%AB%D8%B1%DB%8C-%D9%86%D8%B4%D8%B3%D8%AA.75978/page-3#post-1589249
مندرجہ بالا ربط پر اپنی دونوں...
یہ تھے محترم عبد الرحمن بھائی اپنی سبق آموز تحریروں کے ساتھ،
نشست کے اختتام سے قبل ایک اور دوست نے شرکت کی گزارش کی ، تو میں اب مدعو کرتا ہوں محترم ملک محمد اسد کو کہ وہ آ کر ہمیں اپنے فن پارے سے محظوظ ہونے کا موقع دیں،
ان کے فوراً بعد اس نشست کے شہ سوار کو پیغامِ دعوت دے کر کے دریاں اٹھا دی...
یہاں پر
http://www.urduweb.org/mehfil/forums/آپ-کی-تحریریں.24/
آپ نے جیسے پہلی تحریر لگائی اسی طریقے سے "نئی لڑی ارسال کریں" پر کلک کر کے دوسری تحریر بھی لگا دیں :)