نتائج تلاش

  1. dehelvi

    موبائل جامر کا توڑ کیسے کیا جائے

    آج کل مختلف مقامات میں‌خلل اندازی کے پیش نظر موبائل جامر استعمال کئے جاتے ہیں۔ جس کی وجہ سے موبائل کوریج وصول نہیں کرتا نتیجتا موبائل کام کرنا چھوڑ دیتا ہے۔ بعض جامر اس طرح کے ہوتے ہیں کے کافی فاصلہ تک موبائل کوریج کو جام رکھتے ہیں۔ جس سے بعض ایمرجنسی حالات میں بڑی دشواری پیش آتی ہے اور معلوم...
  2. dehelvi

    اردو ڈیسک ٹاپ پبلشنگ سافٹ ویئر کی ضرورت

    اردو کے لئے ڈیسک ٹاپ پبلشنگ کے مسئلہ پر کافی غور وفکر کے بعد میں اس نتیجہ پر پہنچا ہوں کہ یہ کام ہمارے جاوا، اور سی شارپ و سی پلس پلس کے ماہرین بخوبی کرسکتے ہیں۔ تاہم اس کے لئے ایک بڑی ٹیم کی ضرورت ہوگی۔
  3. dehelvi

    ان پیج کی کرپٹ فائل

    ونڈوز 98 میں یونی کوڈ سپورٹ صحیح طرح موجود نہیں ہے، مکمل یونی کوڈ سپورٹ مائکروسوفٹ نے ونڈوز 2000 میں جاری کی تھی۔
  4. dehelvi

    ایم ایس ورد میں عربی اسیل چیکر کا استعما ل

    پہلے تو آپ یہ آرٹیکل ملاحظہ فرمائیں: http://office.microsoft.com/en-us/word/HA011305121033.aspx اگر آپ آفس 2003 استعمال کر رہے ہیں تو عربی اسپیل چیک کے لئے آپ کو پہلے آفس 2003 عربک ایڈیشن انسٹال کرنا پڑے گا، بعد ازاں نارمل انگلش والا آفس انسٹال کرلیں، عربک اسپیل چیک انیبل ہوجائے گا، بندہ اس کا...
  5. dehelvi

    مدینہ میں قرآن کے خطاطوں کی عالمی کانفرنس منعقد ہوگی

    واقعی مفید کانفرنس ہے، محفل کے فونٹ ساز حضرات تجاویز ومسائل پیش کرنے میں ضرور سعی فرمائیں۔
  6. dehelvi

    اکوارک ایکسپریس اور ایڈوب ان ڈیزائن

    ڈیسک ٹاپ پبلشنگ کے لئے ہر زمانے میں اچھے ہائی اسپیڈ سسٹمز کی ضرورت رہی ہے۔ اس زمانے میں جبکہ سوفٹ ویئرز کی لائبریریز کا سائز جی بی تک چلا گیا ہے، عام سے پی فور میں ان سوفٹ ویئرز کو چلانا یقینا زیادتی ہوگی۔ تاہم اردو کے لئے نئے پبلشنگ سوفٹ ویئر کی ضرورت سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔
  7. dehelvi

    اکوارک ایکسپریس اور ایڈوب ان ڈیزائن

    کروڑوں کی تعداد میں اردو بولنے والے جو دنیا کے ہر کونے میں آباد ہیں جب تک اپنی زبان کے لئے بیدار نہیں ہوجاتے، دوسروں کو کیا پڑی ہے کہ اپنے سوفٹ ویئرز میں ہماری لینگویج کی مکمل، جامع مانع سپورٹ دیں۔ یہ مسئلہ عام یوزرز کا ہی نہیں بلکہ حکومتی سطح پر جب تک اس کی کوشش نہیں ہوگی، ذخیرہ الفاظ میں دنیا...
  8. dehelvi

    ان پیج

    ہاں واقعی اردو پیج میکنگ کے لئے کوارک ایکسپریس کی ٹکر کے سوفٹ ویئر کی عرصے سے ضرورت ہے کاش فرزندان اردو پروگرمر اس طرف بھی توجہ فرمائیں۔:hurryup:
  9. dehelvi

    ان پیج

    شکریہ عارف کریم! میں جواب دینے کا سوچ ہی رہا تھا لیکن آپ نے مجھ سے پہلے اور بہت مفصل انداز میں جواب دے دیا۔ جزاک اللہ خیرا
  10. dehelvi

    ان پیج

    جی ہاں لیکن ایم ایس پبلشرمیں بنایا جا سکتا ہے۔
  11. dehelvi

    ان پیج کی کرپٹ فائل

    آپ کا بیان کردہ مسئلہ واقعی حل کئے جانے کے قابل ہے کیونکہ اردو کے لئے ان پیج استعمال کرنے والوں کی ایک کثیر تعداد ہے۔ محفل پر موجود ماہرین بھی اس ضرورت کو جانتے ہیں۔ اس مسئلہ کو حل کرنے کی میں‌اپنے طور پر بھی کوشش کرتا ہوں۔ تاہم اگر ابرار بھائی ونبیل بھائی توجہ فرمائیں تو شاید کوئی راہ نکل آئے۔
  12. dehelvi

    ان پیج کی کرپٹ فائل

    میرے پاس بھی آپ کی فائل صحیح کھل رہی ہے۔ اور میٹر بھی کاپی پیسٹ ہورہا ہے۔ ونڈوز 98 میں آپ کے بیان کردہ عوامل سے کوئی ایرر نہیں آرہا۔ تاہم ونڈوز ایکس پی میں ٹیکسٹ فارمیٹنگ ایڈٹ کرنے سے ایرر آرہا ہے۔ بہر حال جیسا کہ میں نے اپنی پچھلی پوسٹ میں‌ ذکر کیا تھا کہ ونڈوز 98 میں ان پیج کی فائلز کے ایررز...
  13. dehelvi

    ان پیج کی کرپٹ فائل

    میرے نزدیک اس کا ایک آخری حل یہ ہے کہ جس کمپیوٹر پر ونڈوز 98 انسٹال ہو وہاں ان پیج کے ذریعے ان فائلوں کو کھولا جائے، ہوسکتا ہے کہ فائلز کھل جائیں کیونکہ ان پیج ونڈوز ایکس پی کے مقابلے میں 98 کو زیادہ سپورٹ کرتا ہے۔
  14. dehelvi

    ایم ایس ورڈ میں ٹیبل

    میرا خیال یہ ہے کہ تحت اللفظ ترجمہ ایم ایس ورڈ میں کافی دقت طلب کام ہے۔ کیونکہ اس کے لئے تحریر کی الائنمنٹ فورسڈ جسٹیفائی کرنی پڑتی ہے۔ یہ کام اگر چہ ورڈ میں ہوتو جاتا ہے تاہم میرا ذاتی تجربہ یہ ہے کہ ایسے ڈاکومنٹ کو فارمیٹ کرنا یا سنبھالنا خاصا مشکل کام ہے۔ اس کے لئے اگر آپ ان پیج سوفٹ ویئر کی...
  15. dehelvi

    ڈرائیور درکار ہے

    یہاں سے ڈاؤن لوڈ کرلیں: http://mediafiles-express.com/search.php?search=zte%20wp960cd%20driver
  16. dehelvi

    لوڈ شیڈنگ پرابلم

    اگر گنجائش ہو تو کمپیوٹر کے لئے ایک اچھا سا یوپی ایس لے لیں جو تین سے چار گھنٹے کا بیک اپ دے سکے۔ باقی ڈاؤن لوڈنگ کے لئے ڈیپ وغیرہ سوفت ویئرز کی مدد لے سکتے ہیں۔
  17. dehelvi

    ڈاون لوڈنگ ؟

    اس مسئلہ کا مکمل حل تویوزرز کے استعمال کو کنٹرول کرکے ہی کیا جاسکتا ہے۔ تاہم جزوی حل فولڈر گارڈ نامی سافٹ ویئر کے ذریعے ممکن ہے، درج ذیل ربط پر جائیں شاید آپ کا مسئلہ حل ہوجائے۔ http://www.winability.com/folderguard/restrict-downloads-ie.htm
  18. dehelvi

    اردو سافٹ قئیر کی بارے میں ocr

    ربط مہیا کرنے کا بہت شکریہ۔
  19. dehelvi

    اردو سافٹ قئیر کی بارے میں ocr

    بھائی اس ربط پر کچھ نہیں ملا، دوبارہ ٹھیک ربط دیں۔
  20. dehelvi

    اردو سافٹ قئیر کی بارے میں ocr

    اردو کے لئے او سی آر پر کچھ ابتدائی کام میں نے کافی عرصہ پہلے کیا تھا، لیکن عدیم الفرصتی نیز اس کام میں ذاتی دلچسپی لینے والے ماہر پروگرامر ساتھیوں کی عدم دستیابی کے باعث کام بالکل آگے نہ بڑھ سکا۔ اگر محفل پر ٹائپوگرافی اور پروگرامنگ سے وابستہ احباب اس کام میں دلچسپی رکھتے ہوں تو پھر مل جل کر یہ...
Top