نتائج تلاش

  1. dehelvi

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    نبیل بھائی! میرا بھی یہی خیال ہے کہ کنورٹر کا کام مکمل ہونے کے بعد اب ہمیں ان پیج ڈاکومنٹ کو فارمیٹنگ کے ساتھ کنورٹ کرنے پر کام شروع کرنا چاہئے۔ اس سلسلے میں اگر آپ اور ابرار بھائی رہنمائی کریں تو میں بھی اس کار خیر میں شریک ہوسکتا ہوں، کیونکہ میں تقریبا دونوں ہی لینگویجز "وی بی اور سی شارپ" پر...
  2. dehelvi

    کیا اردو سے رومن اردو میں انتقال ممکن ہے؟

    میرے علم میں ایسا کوئی سافٹ ویئر نہیں، لیکن ایسا سافٹ ویئر بنایا جانا ممکن ضرور ہے
  3. dehelvi

    ٹیکسٹ اسکیننگ

    اردو کا مواد جب ٹائپ کرنا ہی ٹھہرا تو پھر اسکین کرنے کی کیا ضرورت؟ براہ راست کتاب سے ٹائپ کرلیں، میرے نزدیک فی الحال اردو کا او سی آر بنانا جوئے شیر لانے کے مترادف ہے۔
  4. dehelvi

    ویڈیو فارمیٹ کیسے تبدیل کریں

    اس کا آسان حل یہ ویب سائٹ پیش کرتی ہے: www.savevid.com اس کا طریقہ یہ ہے کہ یوٹیوب کی جو ویڈیو مطلوب ہو، اس کا یو آر ایل جو یو ٹیوب میں چلنے کے دوران دائیں ہاتھ کی طرف لکھا ہوتا ہے کاپی کریں اور مذکورہ ویب سائٹ اوپن کرکے یو آر ایل کے باکس میں پیسٹ کردیں اور ڈاؤن لوڈ کا بٹن پریس کردیں، تھوڑی...
  5. dehelvi

    سی ایس ایس پیج فائر فاکس اور انٹرنیٹ ایکسپلور پر یکساں ۔۔۔

    ناچیز کا تعارف اسی سیکشن میں قرآن کا ترجمہ وتفسیر والے ربط میں دوسرے صفحہ پر ہے۔ جوں جوں فرصت ملے گی ان شاء اللہ سائٹ کا مطالعہ کرکے پوسٹیں بھی ارسال کرتا رہوں گا۔
  6. dehelvi

    پیج میکنگ سوفٹ ویئر کے حوالہ سے

    استقبال کا شکریہ، میں اگرچہ پروگرامنگ کے شعبہ سے تو کافی عرصہ سے وابستہ ہوں تاہم اردو ایپلیکیشن بنانے کے حوالے سے حال ہی میں کام شروع کیا ہے، محفل کے احباب کی طرح الحمدللہ اس ناچیز کی بھی دلی خواہش ہے کہ اردو کے فروغ کے لئے کام کیا جائے، اس لئے مختلف قسم کی ایپلیکیشن پر کام زیر غور ہے جن میں...
  7. dehelvi

    قرآن کا ترجمہ اور تفسیر

    آنجناب کی فرمائش پر بندے کا مختصر تعارف یہ ہے نام محمد عمران دہلوی ہے۔ تعلیم: حافظ قرآن، عالم فاضل اوراردو یونیورسٹی سے ماسٹر کیاہے۔ اس کے علاوہ والدین کا تعلق دیلی کے مذہبی گھرانے سے تھا جو کہ خاندان ولی اللہی سے وابستہ تھا، بندہ کی پیدائش کراچی کی ہے لیکن دہلی سے والہانہ محبت اس نسبت کو...
  8. dehelvi

    پیج میکنگ سوفٹ ویئر کے حوالہ سے

    میں سمجھتا ہوں کہ arifkarim صاحب کی بات ٹھیک ہے، میرا کافی تجربہ رہا کہ اردو اخبار کی پیج میکنگ کے لئے ان پیج اور فوٹو شاپ پھر کوارک ایکسپریس اور انگریزی کے لئے کوارک ایکسپریس ہی استعمال ہوتا ہے۔ باقی رہا صرف اردو کے لئے پیج میکنگ کا سوفٹ ویئر تو اس کے لئے دعاؤ کے ساتھ انتظار کیجئے۔
  9. dehelvi

    سی ایس ایس پیج فائر فاکس اور انٹرنیٹ ایکسپلور پر یکساں ۔۔۔

    دونوں براؤزر میں سی ایس ایس کے بعض اطلاقیوں میں فرق ہے۔ درج ذیل لنک پر دی گئی معلومات پڑھیں شاید آپ کا مسئلہ حل ہو جائے۔ گوگل پر ان کی ورڈز کے ساتھ سرچ کریں، پھر سب سے پہلے لنک پر جائیں، شاید آپ کا مسئلہ حل ہوجائے۔ css firefox internet explorer فورم مجھے وہ ربط بھیجنے کی اجازت نہیں دے رہا،...
  10. dehelvi

    قرآن کا ترجمہ اور تفسیر

    قرآنی علوم و تفسیر کے علاوہ دیگر اہم کتب پر مشتمل ویب سائٹ کی تیاری اس نا چیز کی طرف سے جاری ہے، مصنفین کی اجازت اور تکمیل کے بعد ان شاء اللہ قارئین اردو کے لئے ایک بے بہا ذخیرہ مہیا ہوجائے گا۔ تمام احباب سے دعاؤں کی درخواست ہے۔
  11. dehelvi

    ویب 2 اس یم اس

    میرے خیال میں اس کے لئے آپ کو کوئی ویب پروگرامنگ لینگویج کی ضرورت ہوگی اگر آپ ASP.Net یا PHP وغیرہ لینگویجز جانتے ہیں تو ان کے ذریعے یہ کام ممکن ہے۔
  12. dehelvi

    vb.net میں ونڈوز کے لئے یوزر ڈیفائنڈ کی بورڈ کس طرح بنایا جائے؟

    نبیل بھائی! آپ کے جواب سے میرا مسئلہ حل نہیں ہوا، کیونکہ میرا مقصد VB.Net کے ذریعے ونڈوز میں اردو کی سپورٹ بنانا نہیں وہ تو پہلے ہی سے موجود ہے، ونڈوز میں اردو انیبل کرکے ہم کسی بھی پروگرام میں یہ سپورٹ حاصل کرسکتے ہیں، لیکن اس کے لئے جو کی بورڈ مائیکرو سوفٹ والوں نے دیا ہے وہ کافی مشکل ہے،...
  13. dehelvi

    vb.net میں ونڈوز کے لئے یوزر ڈیفائنڈ کی بورڈ کس طرح بنایا جائے؟

    میں وی بی ڈاٹ نیٹ ڈیویلپر ہوں، آج کل اردو پر کام کررہا ہوں، مجھے ونڈوز کے لئے اردو یوزر ڈیفائنڈ کی بورڈ بنانا ہے، جس طرح فونیٹک کی بورڈ موجود ہے، میری تمام احباب سے درخواست ہے کہ اس سلسلہ میں میری رہنمائی فرمائیں۔ آپ کے جواب کا انتظار رہے گا۔
Top