یونیورسٹی آف ہیلتھ اینڈ سائنسز کا منفرد گریجویٹ
14 گولڈ میڈل حاصل کرے والا واحد طالب علم
زمان خان سابق طالب علم جدید دستگیر آئیڈیل ہائی سکول گوجرانوالہ
http://www.youtube.com/watch?v=XSdhnM0_uQY
ایک گائے ، اونٹ اور گدھے میں مناظرہ ہو رہا ہے کہ کون زیادہ بہتر ہے۔
گائے:
میں سب سے بہتر ہوں۔ کیونکہ میں دودھ دیتی ہوں۔
اونٹ:
میں سب سے بہتر ہوں۔ کیونکہ میں وزن اٹھاتا ہوں۔
گدھا:
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
-
اب...
اس کے بعد اس نے جا کر چیک کیا تو ان محترمہ نے ان پیج رن کیا اور ڈی ڈرائیو سے فائل کھولی اور کہنے لگی اس فائل میں تو میرا ڈیٹا تھا۔ جب اس نے چیک کیا تو وہ ان پیج کی فائل کے صفحہ نمبر چودہ پر تھی، جو خالی تھا اور اوپر والے تمام صفحات پر اس کا سارا ڈیٹا موجود تھا۔
آج میں نے اپنے سکول کی کمپیوٹر لیب اٹینڈنٹ کو کہا دوسرے سسٹم سے جا کر ڈیٹا ٹریولر ڈرائیو میں ان پیج کاپی کر لو۔ اس نے دوسرے سسٹم سے صرف ان پیج کی ایگزی فائل کاپی کر کے مجھے پکڑا دی جبکہ باقی تمام فولڈر کی فائلز رہنے دیں۔
میرا نہیں خیال ہے کہ پاکستان میں سوائے سرکاری اہلکاروں کے قافلے میں موجود ایک گاڑی میں جامرز کے علاوہ کہیں جا مر لگا ہے۔ اگر کہیں ایسا جا مر نصب ہے تو جناب آپ اس کے خلاف پولیس میں ایف آئی آر درج کروا سکتے ہیں۔یہ آپ کا قانونی حق ہے۔کیونکہ موبائل سروس جامرز غیر قانونی ڈیوائسز ہیں۔
پہلے اس عمارت کا نام برج العرب تھا۔ لیکن جب مالی کساد بازاری شروع ہوئی تو خلیفہ متحدہ عرب امارات نے ان کو امدادی رقم دی جس کے بعد اس عمارت کا نام برج خلیفہ رکھ دیا گیا۔