ماشاءاللہ۔ ایک بہترین تحریر ہے۔ خصوصا کاروباری افراد کے لیے بہت ہی زبردست ہے کیونکہ اردو زبان میں مارکیٹنگ کی معلومات نہ ہونے کے برابر ہیں اور جو ہیں وہ بھی اتنی زیادہ نہیں ہیں۔ اگر ہوسکے تو زیادہ سے زیادہ معلومات فراہم کیجئے گا۔ بے شک بعد میں اسے کتابی شکل میں بھی شائع کروالیجئے گا۔ یقین محکم...