نتائج تلاش

  1. تجمل حسین

    آپ کی انٹرنیٹ رفتار

    اتنی اچھی پیشکش کے لیے بہت بہت شکریہ۔ میں تو اسی بات عمل کروں گا کہ دور کے ڈھول سہانے :)
  2. تجمل حسین

    سالگرہ مبارک۔ اللہ آپ کی زندگی کو خوشیوں کا گہوارہ بنائے اور صراط مستقیم پر قائم رکھے۔

    سالگرہ مبارک۔ اللہ آپ کی زندگی کو خوشیوں کا گہوارہ بنائے اور صراط مستقیم پر قائم رکھے۔
  3. تجمل حسین

    سالگرہ ہو مبارک ہو۔ اللہ آپ کی زندگی کو خوشیوں کا گہوارہ بنائے اور صراط مستقیم پر قائم رکھے۔ آمین۔

    سالگرہ ہو مبارک ہو۔ اللہ آپ کی زندگی کو خوشیوں کا گہوارہ بنائے اور صراط مستقیم پر قائم رکھے۔ آمین۔
  4. تجمل حسین

    ماڑی نیت۔ ۔ ۔

    ماشاءاللہ ۔ نہایت عمدہ تحریر اور نصیحت۔ بے شک بچپن میں ہمیں چیزوں کی قدر نہیں ہوتی۔ :)
  5. تجمل حسین

    آپ کی انٹرنیٹ رفتار

    واقعی سستا ہے۔ جبکہ ہمارے ہاں اس وقت 50 ایم بی کا کنکشن 15000 روپے ماہوار ہے۔ :cry: یہ بھی موبائل سروس پرووائیڈرز کے 3 جی 4 جی شروع کرنے کے بعد ہوا ہے ورنہ پہلے تو 25000 روپے ماہوار تھا۔ :cool:
  6. تجمل حسین

    بلاگر پر اردو ایڈیٹر

    ٹیگنگ کا شکریہ۔ تبصرے کے خانے کے اوپر اردو ایڈیٹر ابھی تک نہیں لگا سکا۔ محترم اسد صاحب ہی تفصیل بتاسکیں گے۔ :) ویسے بھی میرا زیادہ تجربہ ورڈپریس کا ہے۔
  7. تجمل حسین

    ان پیج کی کرپٹ فائل کو کیسے ریکور کیا جائے؟

    آہ۔۔۔۔ نہ کوئی اتنی دور آئے اور نہ مٹھائی کھائے :)
  8. تجمل حسین

    ایندڑائیڈ فون کا استعمال

    شوق کے لیے وقت ملا نہیں کرتا بلکہ وقت نکالنا پڑتا ہے۔ اب بھی اسی تھوڑے سے ٹائم میں سے اگر تھوڑا تھوڑا ٹائم روزانہ بچائیں تو بہت وقت مل جائے گا۔ جس کام کا شوق ہو اس سے پیچھے نہیں ہٹتے۔ :)
  9. تجمل حسین

    ایندڑائیڈ فون کا استعمال

    ارے بھئی تو محفل پر آنے کے بعد کیا شوق ختم ہوگیا ؟؟؟ اور شوق تھا تو پھر ویب سائٹ بنائی کیوں نہیں؟ :)
  10. تجمل حسین

    آپ کی انٹرنیٹ رفتار

    ویسے یہ مناسب قیمت ہے کتنی؟؟ :)
  11. تجمل حسین

    ان پیج کی کرپٹ فائل کو کیسے ریکور کیا جائے؟

    تابش بھائی سے مٹھائی کیا مانگ لی انہوں نے دوبارہ ادھر سے شاید گزرنا بھی چھوڑ دیا۔ :)
  12. تجمل حسین

    یوٹیوب کھل گئی پاکستان میں ؟؟؟؟؟؟

    کیونکہ PTA نے بند کی ہوئی ہے۔ :) آپ جس ملک میں بھی رہتے ہیں اس کے قوانین کا احترام آپ پر فرض ہے۔ خواہ آپ کے پاس اس ملک کی شہریت ہو یا نا ہو۔ اسی لیے میری کوشش ہوتی ہے کہ جس حد تک ہوسکے قوانین پر عملدرآمد کروں۔ یوٹیوب چونکہ PTA کی طرف بلاک کی گئی تھی اسی لیے اسے نہ کھولا۔ ویسے بھی میرے سارے کام...
  13. تجمل حسین

    یوٹیوب کھل گئی پاکستان میں ؟؟؟؟؟؟

    نہیں ڈیلی موشن کے ساتھ تو اب مستقل تعلق استوار ہوگیا ہے :) غیر آفیشلی ہی چل رہی ہے۔ :) میرے پاس تو پراکسی بھی تھی اور استعمال بھی آتا تھا لیکن اس کے باوجود یوٹیوب نہیں کھولی۔ اب خود ہی کھل رہی ہے تو کھول رہا ہوں۔ لیکن یوٹیوب کی بندش سے ڈیلی موشن کو پہلے کی نسبت مقبولیت ضرور ملی ہے :)
  14. تجمل حسین

    یوٹیوب کھل گئی پاکستان میں ؟؟؟؟؟؟

    آپ اسے ’’ابتدائیہ گیت‘‘ بھی کہہ سکتے ہیں۔ :) باقی یوٹیوب ایک دو ماہ پہلے کھلنی شروع ہوئی ہے میرے پاس پی ٹی سی ایل اور گوگل کروم پر۔ اب بھی کھل رہی ہے۔
  15. تجمل حسین

    اردو محفل کی زین فورو 1.4.0 نسخے پر اپگریڈ

    جب کسی ممبر کی رپورٹ کرنے کے لیے کلک کیا جاتا ہے تو وہاں پر Report Member بھی انگلش میں لکھا ہوا ہے۔ اسی طرح رپورٹنگ کے بعد شکریہ کا پیغام بھی انگلش میں آتا ہے۔ :)
  16. تجمل حسین

    آٹھویں عالمی اردو کانفرنس (آرٹس کونسل آف پاکستان)

    جناب والا! اس میں اجازت لینے کی کیا بات ہے۔ آپ جس نام سے بھی پکاریں گے خوشی ہوگی۔ :)
  17. تجمل حسین

    آٹھویں عالمی اردو کانفرنس (آرٹس کونسل آف پاکستان)

    مجھے صحیح طور صفحات کی ترتیب تو نہیں معلوم اور نہ ہی صفحات پر نمبر لگے ہوئے ہیں لیکن پھر بھی اپنی سی کوشش کررہا ہوں۔ اگر کوئی کمی بیشی رہ جائے تو آگاہ کردیجئے گا۔ کوشش کروں گا کہ درست کرسکوں۔ :) صفحہ 1 صفحہ 2 صفحہ 3 صفحہ 4 صفحہ 5 بقیہ اگلے پیغام میں۔۔۔
  18. تجمل حسین

    جی بالکل۔ شاید اسے ہی کہتے ہیں کہ ہینگ لے نہ پھٹکڑی، رنگ بھی چوکھا آئے۔ :)

    جی بالکل۔ شاید اسے ہی کہتے ہیں کہ ہینگ لے نہ پھٹکڑی، رنگ بھی چوکھا آئے۔ :)
  19. تجمل حسین

    استاد جی ساڈے علم وی ودھادیو جی "تریا چتر" دا مطلب دس کے۔ :)

    استاد جی ساڈے علم وی ودھادیو جی "تریا چتر" دا مطلب دس کے۔ :)
Top