نتائج تلاش

  1. تجمل حسین

    ہیں جی۔۔ ان کے غصے کے دوران آپ کو ہنسی آنے سے ان کا غصہ جاتا رہتا ہے۔ یا حیرت العجائب ۔ ورنہ عام...

    ہیں جی۔۔ ان کے غصے کے دوران آپ کو ہنسی آنے سے ان کا غصہ جاتا رہتا ہے۔ یا حیرت العجائب ۔ ورنہ عام طور پر غصہ بڑھتے ہی دیکھا ہے۔ :)
  2. تجمل حسین

    عوامی نستعلیق ریلیز!

    میرے خیال سے مد کا کیریکٹر تو موجود ہے لیکن اس میں کوئی خرابی ہے۔ جیسا کہ اوپر والی تصویر میں دوسرے پیرگراف کی آخری لائن میں خرم آباد لکھا ہوا ہے اسی طرح دوسری تصویر میں غزل کے نام میں بھی مد موجود ہے۔ لیکن آخری تصویر میں پہلی اور تیسری لائن میں آئی این پی اور اسلام آباد میں مد موجود نہیں۔ اگر...
  3. تجمل حسین

    چند دن پہلے مجھے بھی ایسا ہی لگتا تھا۔ ہلکا ہلکا خراب تھا جو اس بات کی نشانی تھی کہ اب زبردست...

    چند دن پہلے مجھے بھی ایسا ہی لگتا تھا۔ ہلکا ہلکا خراب تھا جو اس بات کی نشانی تھی کہ اب زبردست قسم کا نزلہ زکام ہونے والا ہے۔ لیکن اسی دن دکان پر ایک دوست آگئے انہوں نے کوکا کولا کی بوتل منگوالی۔ میں نے گلے کی ضد میں دو گلاس ٹھنڈے ٹھار پیئے۔ اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دوسرے دن جب سوکر اٹھا تو گلے کی خرابی...
  4. تجمل حسین

    اور اگر صنف کرخت سے بس صنف کے بعد والا ہی کام لیا جائے تو بھی صنف نازک کو اعتراض ہوتا ہے۔۔۔ :)

    اور اگر صنف کرخت سے بس صنف کے بعد والا ہی کام لیا جائے تو بھی صنف نازک کو اعتراض ہوتا ہے۔۔۔ :)
  5. تجمل حسین

    :) آمین۔ کمال ہے ہم تو سمجھتے تھے کہ محفل پر آنے بعد عادتیں سدھر جاتی ہیں اور ادھر ۔۔۔۔۔۔۔۔ :)

    :) آمین۔ کمال ہے ہم تو سمجھتے تھے کہ محفل پر آنے بعد عادتیں سدھر جاتی ہیں اور ادھر ۔۔۔۔۔۔۔۔ :)
  6. تجمل حسین

    اوبنٹو کی کامیاب انسٹالیشن

    آداب۔ جی ضرور جناب۔ جس چیز کی بھی ضرورت ہو ضرور پوچھیے۔ ویسے میں تو ابھی خود لینکس کا طالب علم ہوں مجھ سے سینئر ماشاءاللہ موجود ہیں۔ مثلاََ جناب دوست ، جناب asakpke صاحبان۔ :)
  7. تجمل حسین

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    پاء جی کیئوں مینوں اوہنا کول گھل دے او۔ میری تے اگے ای اوہناں نال ست اکونجا (7، 51) چل دی اے۔ :)
  8. تجمل حسین

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ذپ دیکھ لیجئے گا۔ شکریہ :)
  9. تجمل حسین

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    کونسا ناول چاہیے؟
  10. تجمل حسین

    بہت خوب یعقوب آسی صاحب۔ نواں نو دن تے پرانا سو دن

    بہت خوب یعقوب آسی صاحب۔ نواں نو دن تے پرانا سو دن
  11. تجمل حسین

    تعارف مجھے فورم میں ایکٹو ہونا ھے

    وعلیکم السلام! اردو محفل میں خوش آمدید۔
  12. تجمل حسین

    اوبنٹو کی کامیاب انسٹالیشن

    محترم نوشاب صاحب! لینکس کی دنیا میں خوش آمدید۔ ابھی تو ابتدا ہے آگے آگے اس کے کمالات دیکھیے۔ ہر طرح کے مسائل کے حل کے لیے حاضر ہیں۔ :)
  13. تجمل حسین

    تعارف اُردو سے محبت کرنے والے مجھے ضرور خوش آمدید کہیں گے

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، محترم محمد عامر شہزاد صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔ صرف اردو بلاگنگ ہی نہیں بلکہ بلکہ کمپیوٹر میں ہرجگہ اردو کی ترویج و ترقی میں محترم بلال صاحب کا کردار نہایت اہم ہے۔ انہوں نے پاک اردو انسٹالر کی شکل میں محبان اردو پر احسان عظیم کیا ہے۔ انٹرنیٹ کی دنیا میں...
  14. تجمل حسین

    تعارف السلام علیکم، بھائیوں اور بہنوں!

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے کہ اس فورم سے آپ کو اپنی تعلیم کے سلسلے میں بھی مدد ملے گی اور ہمیں بھی آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ باقی رہی گائیڈ کرنے والی بات تو اس فورم میں ماشاءاللہ نہایت محترم اور سینئر بہت سارے صاحبان علم موجود ہیں۔ سب کی راہنمائی...
  15. تجمل حسین

    السلام علیکم! مزمل بھائی آپ کو اپنی سالگرہ کا دن بہت بہت مبارک ہو۔ دعا ہے کہ اللہ آپ کی زندگی کو...

    السلام علیکم! مزمل بھائی آپ کو اپنی سالگرہ کا دن بہت بہت مبارک ہو۔ دعا ہے کہ اللہ آپ کی زندگی کو خوشیوں سے بھردے اور صراط مستقیم پر قائم و دائم رکھے۔ آمین۔ :)
  16. تجمل حسین

    کوئی تحریر نہیں ہے

    بس کرو مِترو۔۔۔۔ ایہندے بارے اگے وی گل چل ہٹی اے فورم تے ہرتھاں پنجابی پنجابی نہ کردیو۔ :)
  17. تجمل حسین

    پاکستان کی دو بہترین موبائل سروس پرووائیڈر کمپنیز کا آپس میں ضم ہونے کا فیصلہ

    پاکستان کی دو بہترین موبائل سروس پرووائیڈر کمپنیز نے آپس میں ضم ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ دونوں کمپنیوں کا کہنا ہے کہ اس سے صارفین کو بہتر اور معیاری سروس فراہم ہوسکے گی۔ یہ دو موبائل سروس پرووائیڈر کمپنیز ’’وارد ٹیلی کام‘‘ اور ’’پاکستان موبائل کمیونیکیشن موبی لنک‘‘ ہیں۔ باقاعدہ اعلان چند گھنٹوں...
Top