الف عین
سید عاطف علی
محمّد احسن سمیع :راحل:
محمد خلیل الرحمٰن
ہونٹ تیرے ہیں، گلابوں سی، نزاکت کی طرح
اور ہنسنا ہے، کسی شوخ شرارت کی طرح
تم جو روٹھے ہو، منانے میں چلا آیا ہوں
روٹھ جانا بھی تمھارا ہے، محبت کی طرح
ایک دن عشق کا ،صد اجر ملے گا مجھ کو
کیوں کہ میں عشق جو کرتا ہوں، عبادت کی طرح...