نتائج تلاش

  1. یاسر علی

    ایک غزل برائے اصلاح کے لئے

    پوچھا جو بنا کیسے گزاری تھی ہمارے اب دیکھئے گا الف عین صاحب۔ اور بہت شکریہ ٹرافی بیجھنے گا۔ میں تو ڈر ڈر کے پوسٹ کرتا تھا کہیں یہ نہ کہہ دیں کے آپ روز پوسٹ کرتے ہو ۔ شکریہ ۔۔
  2. یاسر علی

    ایک غزل برائے اصلاح کے لئے

    تمام اساتذہ کرام سے اصلاح کی التماس ہے۔ شکریہ
  3. یاسر علی

    ایک غزل برائے اصلاح کے لئے

    جلتی ہے تری یاد میں اک ذات ہماری رو رو کے گزرتی ہے ہر اک رات ہماری ہم ساتھ چلیں گے تو ملے گی ہمیں منزل سمجائے انہیں کون یہ اک بات ہماری ہر دل میں چھپی بات انہیں کھل کے کہیں گے ہو جائے اگر ان سے ملاقات ہماری پوچھا جو ہمارے بنا کیسے تھی گزاری پلکوں سے اتر آئی تھی برسات ہماری...
  4. یاسر علی

    برائے اصلاح

    شکریہ جناب میں مصرع راحل صاحب کا ہی شامل کروں گا۔ دراصل مرا سوال لفظ"کیا"کا وزن پوچھنا تھا۔ اس کا کیا کیا وزن باندھ سکتے ہیں۔ شکریہ جناب جیتے رہیئے۔۔
  5. یاسر علی

    برائے اصلاح

    سر جی یہ بتائیں کہ یہ مصرعہ کیا لفظ کیا کی وجہ سے بحر از خارج ہے ۔کیا کی وجہ سے خارج ہے تو پھر کیا کا کیا کیا وزن باندھ سکتے ہیں۔
  6. یاسر علی

    برائے اصلاح

    محترم راحل صاحب آپ کا بے حد مشکور ہوں ۔کہ آپ نے مری راہنمائی کی۔ میں اس شعر کو نکال دیتا ہوں۔ مجھے امید ہے کہ آپ تمام اساتذۂ کرام مجھ نا سمجھ انسان کی ہمہ وقت راہنمائی کرتے رہو گے۔ سدا سلامت رہو جیتے رہو ۔ شکریہ
  7. یاسر علی

    برائے اصلاح

    اساتذۂ کرام سے التماس ہے کہ مری پوسٹ پر بھی نظر کرم فرمائیں ۔۔ شکریہ ۔۔
  8. یاسر علی

    برائے اصلاح

    معزرت جناب مسٹیک ہو گئی ہے۔کوشش کے باوجود درست نہیں ہو پائی۔ مرے سینے پہ سر رکھ کر کہا تھا لوٹ آئوں گا بچھڑنے وقت اس نے عہد کیا تھا لوٹ آؤں گا گزاری زیست میں نےانتظارِ یار میں اس نے جدا ہوتے ہوئے لکھ کر دیا تھا لوٹ آؤں گا بہت جلدی میں سویا ہوں کہ شاید پھر ملے وہ آج کہ کل شب خواب میں...
  9. یاسر علی

    برائے اصلاح

    الف عین اور دیگر اساتذۂ کرام سے گزارش ہے ۔اک بار پھر مری غزل پر نظر کرم فرمائیں ۔ مرے سینے پہ سر رکھ کر کہا تھا لوٹ آئوں گا بچھڑنے وقت اس نے عہد کیا تھا لوٹ آؤں گا گزاری زیست میں نےانتظارِ یار میں اس نے جدا ہوتے ہوئے لکھ کر دیا تھا لوٹ آؤں گا بہت جلدی میں سویا ہوں کہ شاید پھر ملے...
  10. یاسر علی

    برائے اصلاح

    بصد شکریہ الف عین صاحب آپ نے بہت ہی عمدہ نکات سے آگاہ کیا ۔میں اس دوبارہ کر کے آپ کی خدمت میں حاضر ہوتا ہوں۔
  11. یاسر علی

    برائے اصلاح

    اساتذۂ کرام سے التماس ہے ۔ مری پوسٹ پر بھی نظر کرم فرمائیں ۔شکریہ
  12. یاسر علی

    برائے اصلاح

    نگاہِ ناز سے وہ کہہ رہا تھا لوٹ آئوں گا بچھڑنے وقت میں نے یہ سنا تھا لوٹ آؤں گا بہت جلدی میں سویا ہوں کہ شاید پھر ملے وہ آج کہ کل شب خواب میں اس نے کہا تھا لوٹ آؤں گا کھڑا رہتا ہوں در پر اس کے استقبال کی خاطر مجھے پیغام قاصد سے ملا تھا لوٹ آؤں گا مجھے امید ہے لوٹے گا لکھ کر ایک خط اس نے...
  13. یاسر علی

    برائے اصلاح

    الف عین بہت بہت شکریہ ۔ اپنی قیمتی آرا دینے کا۔۔
  14. یاسر علی

    برائے اصلاح

    معزرت کی کوئی بات نہیں۔ اس طرح شرمندہ نہ کریں۔
  15. یاسر علی

    برائے اصلاح

    اساتذۂ کرام سے التماس ہے اک نظر ثانی فرمائیں اور اپنی آرا سے نوازیں۔
  16. یاسر علی

    برائے اصلاح

    اصلاح کے بعد غزل پیش خدمت ہے۔ آنکھ ہر دم اداس رہتی ہے یاد تیری جو پاس رہتی ہے ڈھونڈ اسکو نہ دشتِ ویراں میں دل کے وہ آس پاس رہتی ہے لب دریا کھڑا ہو میں لیکن پھر بھی اس دل میں پیاس رہتی ہے پاس دولت کسی کے جو آئے کب کسی کی شناس رہتی ہے اک ملاقات ان سے ہو جائے لب پہ یہ التماس رہتی ہے...
  17. یاسر علی

    برائے اصلاح

    لب پہ یہ التماس رہتی ہے۔
  18. یاسر علی

    برائے اصلاح

    دو شعر مزید شامل کئیے ہیں۔ اساتذہ سے گزارش ہے ان پر نظر کرم فرمائیں ۔ اک ملاقات ان سے ہو جائے لب پہ یہ التماس رہتی ہے گل گئے سوکھ ہیں کتابوں میں پر کتابوں میں باس رہتی ہے شکریہ
  19. یاسر علی

    برائے اصلاح

    کیا یوں درست رہے گا۔ پاس دولت کسی کے جو آئے کب کسی کی شاس رہتی ہے۔
  20. یاسر علی

    برائے اصلاح

    کیا یوں درست رہے گا۔ پھر بھی اس دل میں پیاس رہتی ہے۔
Top