نتائج تلاش

  1. یاسر علی

    برائے صلاح

    شکریہ جناب!
  2. یاسر علی

    برائے صلاح

    الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: فاعلاتن ( بے رخی) عمر بھر کے پیار کی میری کمائی ایک پل میں لٹ گئی ہے ایک تیری بے رخی سے۔۔۔۔۔۔۔۔!!!
  3. یاسر علی

    منقبت برائے اصلاح

    اساتذہ سے التماس ہے اصلاح فرما دیں ۔
  4. یاسر علی

    سن کے جانا آج میری آہ و زاری----برائے اصلاح

    میں ابھی ہوں تو ادب کا ادنیٰ سا طالب علم ۔ میں رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ پہلے شعر میں تعقید کا مسئلہ درپیش ہے۔ اگر اس کو اس طرح کر دیں تو بہتر رہے گا۔ آج میری سن کے جانا ۔۔۔۔۔ اس میں چاہے بیت جائے۔۔۔ دوسر ے شعر کے دوسرے مصرعے میں بھی یہی مسئلہ ہے۔ اس کو کر دیں تو۔ مجھ کو صورت آپ کی...
  5. یاسر علی

    منقبت برائے اصلاح

    الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: خدا کی رہ میں جو کنبہ سارا کٹا گیا تھا حسین ع وہ ہے کٹا کے کنبہ جو دین سارا بچا گیا تھا حسین ع وہ ہے حسین ع ابن علی ع کے دیپک سے آج گھر گھر میں روشنی ہے جو دیپ حق سچ کا خوں سے اپنے جلا گیا تھا حسین ع وہ ہے حسین ع کا سر جدا تھا تن سے مگر تلاوت سنا گیا تھا...
  6. یاسر علی

    برائے اصلاح

    شکریہ جناب! محبت کی بجائے مودت اس لئے استعمال کیا ہے ۔ ایک آیت جسے آیت مودت بھی کہتے ۔جو اہل بیت سے منسوب ہے ۔ مزید یہ کہ اگر محبت اور مودت میں فرق بیان کریں تو ۔محبت کے بغیر انسان زندہ رہ سکتا ہے۔ مودت کے بغیر نہیں۔
  7. یاسر علی

    برائے اصلاح

    الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: جو نانا (ص) کے نواسوں ع سے مودت کر نہیں سکتے کبھی پوری محمد( ص) کی وہ سنت کر نہیں سکتے نواسوں ع سے مودت کرنا ہے سرکار (ص) کی سنت تو ہم آقا( ص) کی سنت سے بغاوت کر نہیں سکتے شہیدوں کو کبھی مردہ نہ کہنا تم اے انسانو کبھی مردہ تو نیزے پر تلاوت کر نہیں سکتے کہ جن...
  8. یاسر علی

    نعت برائے اصلاح

    شکریہ جناب
  9. یاسر علی

    نعت برائے اصلاح

    اصلاح درکار ہے۔
  10. یاسر علی

    نعت برائے اصلاح

    اب دیکھئے گا جناب! جس دل میں محمد( ص )کی محبت نہیں ہوتی اس پر کبھی اللہ کی رحمت نہیں ہوتی وہ شخص مدینے میں کبھی جا نہیں سکتا جس شخص پہ اللہ کی رحمت نہیں ہوتی اس گھر میں کہاں مہکے گی اسلام کی خوشبو قرآن کی جس گھر میں تلاوت نہیں ہوتی جس شخص کے دل میں ہو محمد( ص) کی محبت اس جیسی کسی شخص کی...
  11. یاسر علی

    نعت برائے اصلاح

    الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: جس دل میں محمد صہ کی محبت نہیں ہوتی اس دل پہ تو اللہ کی رحمت نہیں ہوتی جس دل پہ تو اللہ کی رحمت نہیں ہوتی پھر اس کے مقدر میں تو جنت نہیں ہوتی اس گھر میں کہاں مہکے گی قرآن کی خوشبو قرآن کی جس گھر میں تلاوت نہیں ہوتی تم جام بھلا دو گے پیو جامِ مودت یا سب جام...
  12. یاسر علی

    نعت برائے اصلاح

    بہت بہت شکریہ جناب!
  13. یاسر علی

    نعت برائے اصلاح

    جناب! اصلاح فرما دیجئے۔
  14. یاسر علی

    نعت برائے اصلاح

    اب دیکھئے گا جناب! محمدؐ سے مجھ کو جو الفت نہ ہوتی کبھی نعت لکھنے کی جرأت نہ ہوتی کبھی جان و دولت لٹاتے نہ اصحاب رضہ اگر دین سے ان کو چاہت نہ ہوتی نہ صدیقؓ کے بنتے داماد آقاؐ محمدؐ کو ان سے جو الفت نہ ہوتی زمینِ مسلماں کو وسعت نہ ملتی عمرؓ نے اگر کی خلافت نہ ہوتی لٹاتے نہ دولت بھی عثمانؓ...
  15. یاسر علی

    نعت برائے اصلاح

    الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: محمدؐ سے مجھ کو جو الفت نہ ہوتی کبھی نعت لکھنے کی جرأت نہ ہوتی کبھی جان و دولت لٹاتے نہ اصحاب رضہ اگر دین سے ان کو چاہت نہ ہو ہوتی نہ صدیقؓ کے بنتے داماد آقاؐ محمدؐ کو ان سے جو الفت نہ ہوتی وسیع سلطنت مسلماں کی نہ ہوتی عمرؓ نے اگر کی حکومت نہ ہوتی لٹاتے نہ دولت...
  16. یاسر علی

    برائے اصلاح

    شکریہ سر بہت مستفید ہو رہا ہوں اس فورم ۔اللہ اسے مزید ترقیاں دے ۔اور آپ لوگوں کو اس کا اجر دے۔امین
  17. یاسر علی

    برائے اصلاح

    مطلب کے سر "ان" کی بجائے"اس" کر دیا جائے۔ یا کوئی اور ابھی نا سمجھ ہوں یہی کچھ سمجھ پایا ہوں۔ راہنمائی فرمائیے گا ۔شکریہ
  18. یاسر علی

    برائے اصلاح

    اب دیکھئے گا جناب! زمانہ ہیں گزرے ہوئے وقت کی باتیں ساری انہی سے ہی جب دوستی تھی ہماری اکھٹے ہی پڑھتے اکھٹے ہی رہتے اکٹھے ہی ہم دونوں اسکول جاتے اکٹھے کئی گھنٹے ہم کھیلتے تھے اکٹھے ہی ٹی وی بھی ہم دیکھتے تھے اکٹھے ہی خوشیاں اکھٹے ہی غم تھے مناتے اکٹھے ہی تہوار ہم تھے گیا وقت بچپن کا...
  19. یاسر علی

    برائے اصلاح

    یقین مانیے راحل صاحب ! میں خود کو ابھی بچہ ہی سمجھتا ہوں۔
  20. یاسر علی

    برائے اصلاح

    آہاہا سر جی بس کچھ ایسی یادیں ہوتی ہیں ۔جنھیں انسان کبھی نہیں بھول سکتا۔ میں بھی بچپن کو بہت مس کرتا ہوں۔ میں ضرور درست کرکے۔ دربارہ پیش کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔
Top