نتائج تلاش

  1. یاسر علی

    برائے اصلاح : جنہیں ادب سے ہم اٹھ کر سلام کرتے ہیں۔

    بہت بہت شکریہ جناب! ہمارے پاس محبت کی صرف دولت ہے۔ اگر کہو تو،ابھی تیرے نام کرتے ہیں ۔ شتر گربہ کی کوئی خاص سمجھ نہیں آئی مجھے۔ راہنمائی درکار ہے۔ سر ایک سوال ہے کہ ۔«کہو »کس صورت میں استعمال ہو گا اور «کہے » کس صورت میں۔
  2. یاسر علی

    آیا ہوں در پہ تیرے یا رب ہوں اک سوالی----برائے اصلاح

    ------------ آیا ہوں در پہ تیرے یا رب ہوں اک سوالی جھولی مری کو بھر دے جاؤں نہ ہاتھ خالی پہلے مصرعے میں ۔ہوں کا دو بار اچھا نہیں لگ رہا اس کو یوں سوچ کر دیکھیں۔ آیا ہوں در پہ تیرے،یارب میں اک سوالی دوسرے مصرعے میں «کو» ٹھیک نہیں لگ رہا جھولی مری تُو بھر دے ،۔۔۔۔۔۔۔ رکھے خیال سب کا ، اپنا نہ صرف...
  3. یاسر علی

    آباد مومنوں سے سارا جہاں ہے پھر بھی ------برائے اصلاح

    شکریہ جناب! مجھے تو ابھی ایک سال ہی ہوا ہے ۔شاعری کرتے ہوئے۔ اور تین ماہ سے اردو ویب پہ آیا ہوں ۔ اس ویب سے جو کچھ سیکھا ہے۔ اس کو مد نظر رکھتے ہوئے ۔ جو آپ کے کلام میں خامیاں نظر آتی ہیں۔بتا دیتا ہوں۔ اگر مرے کلام کوئی خامی نظر آئے ۔آپ بھی بلا تکلف بتا دیا کریں۔ کیونکہ ابھی میں بھی ابتدائی...
  4. یاسر علی

    آباد مومنوں سے سارا جہاں ہے پھر بھی ------برائے اصلاح

    پھولوں کا پھر سے کھلنا آتا ہے نظر ہم کو یہ مصرع بحر از خارج ہے۔۔۔ کرتے رہیں گے کوشش دنیا سنے ہماری اب تک جو کی ہے محنت سب رائگاں ہے پھر بھی ۔ کس چیز کی کوشش کرتے رہو گے دنیا میں ؟؟؟؟؟ یہ واضح نہیں۔ اس طرح سوچ کے دیکھیں ۔۔ کرتے رہیں گے کوشش دنیا میں امن کی ہم۔
  5. یاسر علی

    برائے اصلاح : جنہیں ادب سے ہم اٹھ کر سلام کرتے ہیں۔

    جناب اب دیکھیں! جو اپنا دل سے، بہت احترام کرتے ہیں۔ انہیں ادب سے، ہم آٹھ کر سلام کرتے ہیں۔ جو ان کی بزم میں جاتا ہے، بچ نہیں پاتا نگاہِ ناز سے ،وہ قتلِ عام کرتے ہیں خیالِ یار سے، اک پل بھی، دل نہیں غافل بس ان کا ذکر ہی ہم صبح و شام کرتے ہیں کبھی وہ زیست میں ناکام ہی نہیں ہوتے جو لے کے نامِ...
  6. یاسر علی

    برائے اصلاح : جنہیں ادب سے ہم اٹھ کر سلام کرتے ہیں۔

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: جنہیں ادب سے، ہم اٹھ کر سلام کرتے ہیں فقط وہ اپنا، کہاں احترام کرتے ہیں جو ان کی بزم میں جائے ،کبھی نہ بچ پائے نگاہِ ناز سے، وہ قتلِ عام کرتے ہیں خیالِ یار سے دل، ایک پل نہیں غافل انہی کا ذکر جو ہم صبح و شام کرتے ہیں کبھی بھی زیست میں ناکام...
  7. یاسر علی

    برائے اصلاح :ہمارے شہر سے وہ جب گزرنے لگتے ہیں۔

    آہا ہاہاہاہاہاہاہا درست کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔۔
  8. یاسر علی

    “مَیں” مارنا

    صوفیا کرام کی شاعری میں بھی ۔ میں کے متعلق کافی لکھا گیا ہے۔ مجھے ایک شعر یاد آ رہا ہے۔ پھلاں دا تو عطر بناں عطر دا فر کڈ دریا او تک تیری بو نہ مکنڑی پہلے اپنی «میں » مکا ۔
  9. یاسر علی

    آباد مومنوں سے سارا جہاں ہے پھر بھی ------برائے اصلاح

    باقی تو اساتذہ بہتر جانتے ہیں ۔ کئی جگہ پہ لفظی تعقید کا مسئلہ ہے ۔ میں وہ نشاندہی کردیتا ہوں۔ ہم چاہتے ہیں سب کو اپنا بنا کے جینا نیّت مگر ہماری زیرِ بیاں ہے پھر بھی ہم سب کو چاہتے ہیں۔۔۔۔۔۔ ہم نے جہاں کی خاطر کیا کچھ کیا نہیں ہے۔ اس کو ایسے کر کے دیکھیں۔ ہم نے جہاں کی خاطر کیا کچھ نہیں کیا...
  10. یاسر علی

    برائے اصلاح :ہمارے شہر سے وہ جب گزرنے لگتے ہیں۔

    اب دیکھئے گا جناب! ہمارے شہر سے وہ جب گزرنے لگتے ہیں۔ بہت گلاب کے گل تب بکھرنے لگتے ہیں ۔ بصد گلاب : بہت زیادہ گلاب جانے ٹھیک ہے یا نہیں۔ اداس راتوں میں ہرپل مرے دریچے پر تمھاری یاد کے جگنو اترنے لگتے ہیں۔ ہماری سانس بدن سے نکلنے لگتی ہے جب ان کی یاد کو آزاد کرنے لگتے ہیں۔ کسی غریب کے...
  11. یاسر علی

    برائے اصلاح :ہمارے شہر سے وہ جب گزرنے لگتے ہیں۔

    بہت بہت شکریہ درست کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔
  12. یاسر علی

    برائے اصلاح :ہمارے شہر سے وہ جب گزرنے لگتے ہیں۔

    الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: فیض احمد فیض کی زمین میں ہمارے شہر سے وہ جب گزرنے لگتے ہیں۔ بصد گلاب کے گل تب بکھرنے لگتے ہیں ۔ اداس راتوں میں شب بھر ،مرے دریچے پر تمھاری یاد کے جگنو اترنے لگتے ہیں۔ ہماری سانس بدن سے جدا ہو جائے، جب تمھاری یاد کو آزاد کرنے لگتے ہیں۔ کسی غریب کے ماتھے پہ...
  13. یاسر علی

    منقبت برائے اصلاح

    جناب! حسین ع کا سر جدا تھا تن تھے مگر تلاوت سنا رہا تھا شہید زندہ رکھے گئے ہیں ،بتا گیا تھا حسین ع وہ ہے۔ سر پوچھنا یہ ہےکہ ٍ « جو » کے بغیر شعر درست رہے گا کہ نہیں۔۔
  14. یاسر علی

    منقبت برائے اصلاح

    الف عین
  15. یاسر علی

    منقبت برائے اصلاح

    اب دیکھئے گا! خدا کی رہ میں جو کنبہ سارا کٹا گیا تھا حسین ع وہ ہے کٹا کے کنبہ جو دین سارا بچا گیا تھا حسین ع وہ ہے حسین ع ابن علی ع کے دیپک سے آج گھر گھر میں روشنی ہے چراغ حق کا جو اپنے خوں سے جلا گیا تھا حسین ع وہ ہے حسین ع کا سر جدا تھا تن سے مگر تلاوت سنا رہا تھا شہید ہوتے حیات ہیں جو بتا...
  16. یاسر علی

    منقبت برائے اصلاح

    معزز اساتذہ سے التماس ہے ۔اصلاح فرما دیجئے گا۔ اگر اصلاح کے قابل نہیں تو پھر بھی بتا دیجیے گا۔ شکریہ
  17. یاسر علی

    منقبت برائے اصلاح

    معزز اساتذہ کرام اصلاح فرما دیجئے گا۔ شکریہ
  18. یاسر علی

    منقبت برائے اصلاح

    یہ لڑی بھی کئی دنوں سے اصلاح کی منتظر ہے۔۔
Top