نتائج تلاش

  1. اوشو

    آیئے نعتیہ دوہے لکھیں

    الف عین محمد اسامہ سَرسَری محمد احمد محمد وارث محمد تابش صدیقی راحیل فاروق ادب دوست سلمان دانش جی قمرآسی ابن رضا فاروق درویش سعیدالرحمن سعید فاتح حسیب احمد حسیب کاشف اسرار احمد نور سعدیہ شیخ فرحان عباس متلاشی امجد علی راجا
  2. اوشو

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    جی کل ہی ریلیز ہوئی اور کل ہی دیکھی.
  3. اوشو

    آیئے نعتیہ دوہے لکھیں

    جزاک اللہ بہت پیارا سلسلہ ہے. نمونہ کے طور پر چند نعتیہ دوہے عنایت فرما دیں.
  4. اوشو

    قوم کو بے وقوف مت بناؤ – اوریا مقبول جان

    ہاہاہا بڑی یاداشت پائی ہے جناب. شاید کچھ ایسا ہی ہو. خیر سانوں کی
  5. اوشو

    قوم کو بے وقوف مت بناؤ – اوریا مقبول جان

    اب جن کی پچھلی نسلوں کا شجرہ باندروں سے جا کر ملتا ہو ان کی آئندہ نسلوں کی بابت کیا کہا جا سکتا ہے۔
  6. اوشو

    آپ بھی اللہ اللہ کرتے، ہم بھی لیلیٰ لیلیٰ کرتے

    کلاسیکی رنگ میں نئے خیالات پر مبنی عمدہ کلام داد قبول فرمائیے حضرت
  7. اوشو

    قوم کو بے وقوف مت بناؤ – اوریا مقبول جان

    آپ کسر نفسی سے کام لے رہے ہیں. اور آپ کی محبتوں کا زیر بار ہوں کہ آپ دوستوں میں شمار رکھتے ہیں۔ سرکار میں نے نہ تو کسی بات کی صداقت کی تصدیق کی نہ اختلاف کیا. میرا سوال کسی اور ذہن سے تھا. احباب کو سمجھا نہیں پایا تو یقینا اس میں میری کم علمی وجہ ہو گی. خوش رہیں بہت جیئں
  8. اوشو

    قوم کو بے وقوف مت بناؤ – اوریا مقبول جان

    جزاک اللہ میں بھی کمپیوٹر پر اردو زبان کی ترویج میں آپ کے انتہائی اہم کردار پر آپ کا گرویدہ ہوں اور اس لحاظ سے میرے لیے آپ ایک محترم ہستی ہیں. چلیں دوستی کا رشتہ قائم کر لیتے ہیں. :) میں کوشش کرتا ہوں کہ اختلافی باتوں کو نظر انداز کروں آئندہ آپ کے معاملے میں میں مزید محتاط رہوں گا. خوش رہیں...
  9. اوشو

    قوم کو بے وقوف مت بناؤ – اوریا مقبول جان

    آپ تھوڑی کوشش کر کے کسی امن کے علمبردار ملک میں پیدا کیوں نہ ہوئے؟ چلیں جو ہونا تھا ہو گیا۔ آئندہ احتیاط کر لیجیے گا.
  10. اوشو

    قوم کو بے وقوف مت بناؤ – اوریا مقبول جان

    محترمہ میں اوریا مقبول جان کی شخصیت کے بارے میں کچھ نہیں پوچھ رہا. چلیں میں اپنے سوال کا انداز کچھ بدل لیتا ہوں. کچھ دیر کے لیے بھول جائیں کہ یہ کالم اوریا مقبول جان کا ہے. کسی بھی اور کالم نگار کا کالم سمجھ لیجیے. اب اس میں جو حقائق توڑ مروڑے گئے ہیں ان کی نشاندہی فرما کر اصل حقائق سے آگاہ کیجیے.
  11. اوشو

    قوم کو بے وقوف مت بناؤ – اوریا مقبول جان

    ایک دفعہ پہلے بھی آپ سے درخواست کی تھی کہ کم سے کم فاروق نام کی لاج رکھ لیں اور کچھ فرق کرنا بھی سیکھ جایں . اس لڑی میں موجود میرے کسی ایک بھی مراسلے سے یہ ثابت کریں کہ میں اوریا مقبول جان کا دفاع کر رہا ہوں. یا مخالفت کر رہا ہوں. اور اس بار تو فی الحال میرے مخاطب آپ تھے بھی نہیں. لیکن پھر بھی...
  12. اوشو

    قوم کو بے وقوف مت بناؤ – اوریا مقبول جان

    کیا میں نے ایسا کہا کہ میں کسی بھی طالبان حمایتی کے حق میں ہوں؟ آپ نے فرمایا کہ اس کالم میں حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا. میں نے تو صرف استفسار کیا کہ جو حقائق اس کالم میں غلط بیان کیے گئے ہیں ان کی نشاندہی فرما دیجیے اور اصل حقائق سامنے لایے. میری اس درخواست سے آپ کو کہاں پر ایسی بات نظر...
  13. اوشو

    قوم کو بے وقوف مت بناؤ – اوریا مقبول جان

    سر میں نے دونوں لنکس دیکھے پہلے لنک میں موجود اوریا مقبول جان کے کالمز کے حوالہ جاتی لنکس اوپن کرتا ہوں تو دنیا نیوز کی ویب سایٹ کا فرنٹ پیج سامنے آ جاتا ہے دوسرا لنک ویڈیو کا جو موبایل پر دیکھنے سے قاصر ہوں. چنانچہ ان دونوں روابط پر بات پھر کبھی سہی. لیکن مذکورہ بالا کالم میں موجود غلطیوں کی...
  14. اوشو

    قوم کو بے وقوف مت بناؤ – اوریا مقبول جان

    لیکن میرا سوال تو پہلے پیغام میں دیے گئے کالم کے اصل حقائق کے حوالے ہے. :(
  15. اوشو

    قوم کو بے وقوف مت بناؤ – اوریا مقبول جان

    بجا فرمایا محترمہ یہاں شامل گفتگو احباب بشمول میرے, آپ کے مشکور ہوں گے اگر آپ اس کالم موجود حقائق جنہیں توڑا اور مروڑا گیا ہے. ان کی نشاندہی فرمائیں اور اپنی علمیت سے اصل حقائق پیش کر کے اوریا مقبول جان کی کم علمی کو سب کے سامنے آشکار فرمایں.
  16. اوشو

    پنجابی سیکھیں اور سکھائیں

    پنجابی سیکھنے والوں کی کلاس میں میرا نام بھی بطور طالب علم شامل کیا جائے. :)
  17. اوشو

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    فردوسِ بریں از عبدالحلیم شرر
  18. اوشو

    ایف بی آئی حملہ آور کا آئی فون کھولنے میں کامیاب

    کوئی آئی فونیا ذرا یہ ٹرک چیک کر کے بتائے کام کرتی ہے یا فیک ہے :)
  19. اوشو

    تعارف عمیر سعود قریشی

    خوش آمدید عمیرسعودقریشی جی مری کے کس علاقہ سے ہیں آپ :)
Top