لڑکی فون پر : کیا آپ کنوارے ہیں؟ :whistle:
آدمی : جی ! لیکن آپ کون؟ :in-love:
لڑکی : تمہاری بیوی !!! :mad: آج گھر آؤ پھر بتاتی ہوں ۔ :terror:
تھوڑی دیر بعد نئے نمبر سے کال
لڑکی : آپ شادی شدہ ہیں؟ :unsure:
آدمی : جی ! لیکن آپ کون ؟ o_O
لڑکی : تمہاری گرل فرینڈ!!! تم دھوکے باز ہو۔ :evil:
آدمی ...