آپ کی بات سر آنکھوں پر مگرعلم جفر، دست شناسی ،ستاروں کا علم ، ہاتھوں میں پتھر پہننا وغیرہ وغیرہ
بہت معذرت کے ساتھ،پر آج تک سمجھ نہیں آیا کہ انسان کی قسمت یا چال کا ان سب چیزوں سے کیا تعلق ہے اور اگر ہے
تو پھر سمندر کی لہروں سے کیوں نہیں بادلوں کی رفتارسے کیوں نہیں بھیڑوں کے بالوں ، ہرن کے سینگوں...