دنیا کی بہت سی زبانوں میں بہت سے الفاظ کا مادہ ایک ہی ہوتا ہے ، اس کی کئی لسانی جہتیں بھی ہیں ۔ مثلاً ہم دیکھتے ہیں کہ بچہ سب سے پہلے بالعموم ماں باپ کو پکارنا سیکھتا ہے ، اب اس کے لئے مختلف زبانون میں جو استعمال ہوتے ہیں ، وہ ہیں
ماں، ام ، ماتا، مادر، مدر، ماما
اس سے متعلق ماہرین لسانیات بتاتے...