نتائج تلاش

  1. علی ذاکر

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    اتنی بھی بے رخی کیا باجو پاکستان سے ؟ ہمارے پاس آنے کے لیئے باجو اپ کو کہنے کی ضرورت نہیں جب مرضی جب دل چاہیں آجائیں کھانا پینا تو گوجرانوالہ کے لوگوں کی پہچان ہے آپ کو ایسے کھانے کھلائیں گے کہ آپ نے نہ پہلے کھائے ہونگے اور نہ ہی سنیں ہوں گے انگلیاں چاٹتی رہ جائیں گی آپ ! مع السلام
  2. علی ذاکر

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    باجو کہیں پاکستان جانے کی تیاری تو نہیں ؟ مع السلام
  3. علی ذاکر

    ہندو ہٹلر!

    لیکن نعمان قربانی صرف سچائ کے لیئے اور خدا کی خوشنودی کے لیئے ہو یہ نہ ہو جو آجکل ہو رہا ہے اس میں کامیابی نہیں رسوائ ہوتی ہے اللہ ہی ہے جو ہمیں ہدایت دے ! بس پھر تیاری کر کے رکھیں جلد ہی ہو سکتا ہے کہ انقلاب آجائے ! مع السلام
  4. علی ذاکر

    بتا دوں نا 2

    یہ اس صدی کا سب سے بڑا جھوٹ ہے ! مع السلام
  5. علی ذاکر

    ارے جانی (بچ گیا )

    خرم خیر مناو شیرنی کے منہ میں ہاتھ ڈالا تھا صحیح سلامت ہی نکال لیا ورنہ اس کے بعد نہ تم نے کسی کو جانی کہنا تھا اور نہ کسی نے تم کو:grin:! مع السلام
  6. علی ذاکر

    تاریخی ثبوت 2 !

    تعبیر میں نے کمپیوٹر سیل کیا تھا اس لیئے کچھ دنوں سے ذرا سست تھا لیکن اب لیپ ٹاپ لے لیا ہے اب سکون ہی سکون ہے میں حاضر ہوں اپ حکم کریں ! مع السلام
  7. علی ذاکر

    ہندو ہٹلر!

    نعمان مسلمان تو شروع سے ہی قربانیاں دیتے ائے ہیں ہمیں تو پھر بھی کوئ گم نہیں خیر یہ اپنی منائیں ! مع السلام
  8. علی ذاکر

    شجرہ اردو محفل

    نایاب بھائ کمال کا کام کیا ہے 1 مع السلام
  9. علی ذاکر

    بابائے جدیدپاکستان جناب پرویزمشرف کی واپسی

    جوتوں کی بھی قسمت خراب کبھی لیلی یعنی "مشرف" اور کبھی مجنوں یعنی "بش" پر برستے ہیں ! مع السلام
  10. علی ذاکر

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    واپسی ہو گئ تبھی کہون پاکستان میں ایک دم شانتی کیسے چھاگئ کل سننے میں آیا تھا کہ پاکستان میں جشن کا ماحول ہے آج پتہ چلا یہ جشن کس سلسلے میں تھا اھلآ و سھلآ آنٹی زینب :grin:! مع السلام
  11. علی ذاکر

    تاریخی ثبوت 2 !

  12. علی ذاکر

    تاریخی ثبوت 2 !

  13. علی ذاکر

    تاریخی ثبوت 2 !

Top