1۔مہمان شخصیت کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی وہی رائے ہے یا اب رائے بدل چکی ہے ۔
(یعنی اب تک ویسا ہی پایا جیسا پہلا تاثر تھا یا اب خیالات بدل چکے ہیں)
پہلا تاثر یہ تھا کہ بڑی عمر کے ہیں لیکن جب بات چیت کا آغاز ہوا ان سے ویڈیو کال بھی کہ بزریعہ یاہو تو پتہ چلا کہ جناب ہم عمر ہی ہیں...