نتائج تلاش

  1. علی ذاکر

    بس بہت ہوچکا!کسی کی پسند ناپسند نہیں، کابینہ میں میرٹ پر تبدیلیاں کروں گا، وزیراعظم گ

    ویسے میں سمجھتا ہوں کہ جس طرح یوسف رضا گیلانی کی پالیسی ہیں یہ آدمی اگر اسی طرح رہا تو پاکستان کے لیئے ایک بہت ہی مفید وزیراعظم سابت ہو گا حالانکہ یہ خواب ایسا ہی جیسا کہ ایک لومڑی کھڑی رہ کر انگور کے گچھوں کو دیکھتی رہتی ہے اور اس تک نا پہینچ پانے تک یہ سوچ کر دل کو بہلا لیتی ہے کہ انگور کھٹے...
  2. علی ذاکر

    خبردار ہوشیار

    میں نے اسی لیئے گھوڑے کے ساتھ ٹانگہ بھی لگانے کا آرڈر دیا ہوا ہے ! مع السلام
  3. علی ذاکر

    افغانستان

    مجھے واقعی اس کی اشد ضرورت تھی اگر واقعی آپ دریا دل ہیں اور اس بات کا ثبوت آپ ہمیں دینا چاہتی ہیں تو دوسرا صابن بھی مجھے دے دیں پلیز ! مع السلام
  4. علی ذاکر

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    وکیل نہیں پر وکیلوں کے ساتھ عمر ضرور گزاری ہے عبداللہ نے ! مع السلام
  5. علی ذاکر

    بتا دو ناں

    نایاب بھائ مس کال سے جتنی "چڑ" مجھے ہے شاید ہی کسی کو ہو بس آپ انتظار کیجئے گا صبح ہی اپ کو فون کروں گا :hurryup:! مع السلام
  6. علی ذاکر

    عورتیں مردوں کے برابر

    جب لینے پر حق نہیں دیا تو چھیننے پر اعتراض کیسا ؟ مع السلام
  7. علی ذاکر

    15 سال بعد پاکستانی ایف-16 کا حادثہ

    سکورڈن لیڈر سعود غلام نبی کی عظمت کو سلام اللہ ان کو جنت الفردوس میں جگہ دے ! مع السلام
  8. علی ذاکر

    روٹی/چپاتی فیکٹری

    تعبیر بہنا کیا کہوں کچھ ایسا ہی تضاد ہے زندگی میں ! اور باقی رہی جھوٹ والی بات تو جھوٹ میں پورا بولتا ہوں آدھے سے پیٹ نہیں بھرتا :grin:! مع السلام
  9. علی ذاکر

    بیوی کا چھاپہ، شوہر اور محبوبہ کی دھنائی

    باجو اور ماوراء آپ لوگ تو سنجیدہ ہو گئے میں تو مذاق کر رہا تھا کمال ہے بھئ آپ لوگ بات کریں تو مذاق ہم کریں تو سنجیدہ ! مع السلام
  10. علی ذاکر

    بیوی کا چھاپہ، شوہر اور محبوبہ کی دھنائی

    جی ثمینہ بہن ویسے بھی پاکستان میںعورتوں پر جتنے ظلم ہوتے ہیں وہ بات کسی سے چھپی ہوئ نہیں چلیں اس کو اگر پیغام ہی سمجھ لیں تو سمجھدار کے لیئے اشارہ ہی کافی ہےکہ سیدھے ہو جاو نہیں تہ ڈنڈے وی چل سکدے نے ! مع السلام
  11. علی ذاکر

    روٹی/چپاتی فیکٹری

    نہیں‌ شہزاد دانتوں سے تو ہے لیکن خود سے ذرا بھی پیار نہیں ! مع السلام
  12. علی ذاکر

    بیوی کا چھاپہ، شوہر اور محبوبہ کی دھنائی

    عشق بھی کیسے کیسے رنگ دکھاتا ہے ! مع السلام
  13. علی ذاکر

    بتا دو ناں

    جی نایاب بھائ آپ کا زپ کیا ہوا نمبر مجھے مل گیا ہے بس موقع ملتے ہی آپ کی طرف بھی چکر لگاتے ہیں :) مع السلام
  14. علی ذاکر

    بتا دو ناں

    پہلے مل تو لینے دیجئے باجو آپ نا بھی کہیں‌تو آپ کا حصہ آپ کو مل جائے گا :)! مع السلام
  15. علی ذاکر

    بتا دو ناں

    تو بس ٹہیک ہے نایاب بھائ کسی دن موقع ملتے ہی آپ کا خرچہ کروانے پہنچ جاوں‌گا ! مع السلام
  16. علی ذاکر

    دنیا کی مہنگی ترین اشیاء

    تعبیر اس میں‌ ولید بن طلال کی گاڑی نہیں‌لگائ ؟ مع السلام
  17. علی ذاکر

    افغانستان

    واہ کیا بات ہے آپ تو دریا دل ہیں ! مع السلام
  18. علی ذاکر

    افغانستان

    آرے واہ یہ تو کمال ہو گیا اس طرح سے آپ جیت گئیں آپ کو صبا سوپ بنانے والوں کی طرف سے دو صابن دیئے جاتے ہیں ! مع السلام
  19. علی ذاکر

    ریاض 1960 میں (سعودی عرب)

    ایسی شکل میری ہمیشہ تب بنتی ہے جب مجھے بھوک لگی ہوتی ہے ! مع السلام
  20. علی ذاکر

    افغانستان

    1 افیون 2 دہشتگرد 3 آمریکی 4 جانور مع السلام
Top