ویسے طنزیہ اندازِ گفتگو کو خوبصورت پیرائے میں ڈھالنے کا فن اب بھی وہی ھے شمشاد بھائی، اچھا لگتا ھے۔
کچھ خبر ھے کہاں ہیں فہیم، عمار، سارہ خان، باجو، سارا اور دیگر؟
اجی ہمارے آنے نا آنے سے کیا فرق پڑتا ھے قبلہ کچھ مصروفیات سے سر نکال کر ادھے کا رُخ کیا ھے
وہ کیا کہا غالب نے
فرصت کاروبارِ شوق کسے
ذوقِ نظارہ جمال کہاں
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
مصروفیت کو خوشی سے کہاں پالا ھے، زبردستی گُھس آئی ھے زندگی میں، لاکھ کوشش کر لی مگر جان چھڑانی مشکل ہوئی:brokenheart:
کوئی علاج یا دوا کیجیئے نا شمشاد بھائی۔۔۔