جی ہاں وہ تو میں دیکھ ہی رہا ہوں بھیّا کافی بہتر تبدیلیاں رونما ہوئیں ہیں، محفل کا رنگ ڈھنگ ہی نرالا ھے جو میں پہلا پیج کھولتے ہی سمجھ گیا تھا کہ محفل کے جانشینوں نے محفل کو نئے کپڑے زیب تن کر دیئے ہیں۔ باقی احباب کیسے ہیں اور کوئی اہم خبر کسی رکن کے حوالے سے؟ سب ٹھیک ٹھاک ہیں ناں؟ شمشاد بھائی...