نتائج تلاش

  1. رحمن ملک

    تعارف تعارف

    کا مران صاحب ۔۔۔اسلام و علیکم ، جھنگ کا نام سنکر خوشی ہوئی ،کیونکہ ہماری جنم بھومی بھی جھنگ کی ھے۔ اس لئے آپ کے ساتھ بات کر کے ایک طرح کی اپنائیت کا احساس ھو رہا ھے ۔ہم آپ کو اپنے اس فورم میں خوش آ مدید کہتے ہیں ۔شکریہ اردو فورم جو دلوں کو جوڑنے کا کام کر رہا ھے ۔
  2. رحمن ملک

    تعارف هے کوئ حال دل پوچھنے والا

    اب کیا آپ کا حال دل پوچھیں صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو دیتے تھے دوائے درد دل ۔۔۔۔ وہ دوکان اپنی بڑھا گئے
  3. رحمن ملک

    تعارف وحشی کو سکوں سے کیا مطلب۔۔۔۔

    او نہیں جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مریم تو ہمارے لئے افتخار کا باعث ھے ۔
  4. رحمن ملک

    تعارف وحشی کو سکوں سے کیا مطلب۔۔۔۔

    خوش آمدید۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لٹل سائنس دان
  5. رحمن ملک

    تعارف هے کوئ حال دل پوچھنے والا

    خوش آمدید چوھدری صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کا چوھدری برادران سے بھی کوئی تعلق ناطہ ہے کہ نہیں،
  6. رحمن ملک

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید ۔۔۔۔۔ عبیر صاحبہ ۔۔۔کچھ اپنی کہیں ،کچھ ہماری سنیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ اس فورم میں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا ۔انشاءاللہ
  7. رحمن ملک

    تعارف عائشہ عزیز کا تعارف

    خوش آمدید عائشہ عزیز ،امید ہے کہ آپ ہم سے اور ہم آپ سے بہت کچھ سیکھیں گئے۔انشاءاللہ
  8. رحمن ملک

    تعارف عائشہ عزیز کا تعارف

    اسی لئے ہم بھی حیران تھے کہ کس کو کس نے فدائی حملہ کے لئے تیار کر کے بھیجا ھے ۔:curse:
  9. رحمن ملک

    تعارف حمیرا عدنان کا تعارف

    جذبہ عشق سلامت ہے تو ان شا ء اللہ کچے دھاگے سے بندھےچلے آہیں گےآپ فورم میں
  10. رحمن ملک

    تعارف میں آ گیا ہوں بتا انتظام کیا کیا ہے

    وہ تو پھر ہم پہلے سے ہی موجود ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چاند کی تو گنجائش نہیں ھے کہ ایک ہی ہوتا ھے البتہ ستاروں کے لیے جگہ موجود ھے۔
  11. رحمن ملک

    تعارف میں آ گیا ہوں بتا انتظام کیا کیا ہے

    آپ کی آمد کا شکریہ ۔۔ یہ تو نہیں کہہ سکتے کہ اس محفل کو چار چاند لگ جا یئں گے بہرحال ایک نیا اضافہ ضرور کہے دیتے ہیں ۔ویسے تو ہم بھی گوجرنوالہ شریف سے ہی تعلق رکھتے ہیں ۔آوارہ گرد تو نہیں ہم آزاد منش ضرور ہیں ۔
  12. رحمن ملک

    تعارف تعارف کا ایک انداز یہ بھی ہے

    واصف حسن بیگ ۔۔۔۔۔۔۔۔ خوش آمدید ہم آپ سے کئی سال بعد اس فورم کو دریافت کر پائے ،جس کا قلق ہمیشہ رہے گا ،خیر دیر آئد درست آئد،اب تک تو آپ کینڈا کے باسیوں کو دندان شکن کر کے واپس لوٹ چکے ہوں گئے (اگر کسی گوری حسینہ کی زلف گیرہ گیر کے اسیر نہ ھو گئے ھوئے تو)۔
  13. رحمن ملک

    تعارف ایک بدنصیب لڑکاجواب تک اس محفل سے محروم رہا۔۔۔۔

    چشم ما روشن دل ماشاد ؛آپ آئے ہماری محفل میں خوش قسمتی ہے یہ ہماری۔اور جہاں تک گاوتکیہ لگانے کی بات ہے تو بھیا یہاں آرام کم اور کام زیادہ ہوتا ہے۔ ہاتھ پاوں سے زیادہ دماغ کی دہی ہوتی ہے یہاں ۔
  14. رحمن ملک

    بیوی کا شوہر سے انوکھا مکالمہ

    آداب ؛ یوسف صاحب کیا یہ سب کچھ ایک عورت کے لئے کرنا اتنا آسان اور سہل ھے کبھی اس بارے میں غور کیجیے گا وہی عورت جو آج اتنے کھلے دل سے خود اپنے ہاتھوں یہ سب کر رہی ہے ،شوہر کی دوسری شادی کے بعد موسم کی طرح نا بدل گئی اور شوہر کی زندی اجیرن نہ کر دی تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  15. رحمن ملک

    تعارف کند زہن کا تعارف۔

    پھر کیا ہو گیا جناب ۔ ہیرا بھی تراش خراش سے پہلے پتھر ہی ہوتا ھے ۔اب یہ تو ہاتھوں کا کمال ہے جو اسے لازوال کر دیتے ہیں ۔
  16. رحمن ملک

    تعارف میرا تعارف

    اس کا مطلب ہے کہ پھر آپ عشق کا سبق بھی یاد نہیں کر سکتے ۔
  17. رحمن ملک

    تعارف ہم آئے محفل میں،،،

    بھائی ویلا بڑی ظالم چیز اے ،توں آپ ای دےدیوں تے چنگی گل اے۔
  18. رحمن ملک

    تعارف میرا تعارف

    اسلام و علیکم شاہ جی ؛ شاہ جی مرید بنانا بھی ایک فن ہے، اور لگتا ہے کہ آپ اس فن سے نابلد ہیں۔تھوڑے دن کسی دنیا دار ''بابے '' کی خدمت میں حاضری دیں ،آپ اس فن سے کماحقہ واقفیت حاصل کر لیں گئے۔
  19. رحمن ملک

    ٭٭٭ عورت ٭٭٭

    عورت ایسی ذات ہے جو چن چن کر شوہر کی ساری عادتیں بدل دیتی ہے ۔اور پھر چند سال بعد رو رو کر کہتی ہے کہ ؛اب آپ پہلے جیسے نہیں رہے؛
  20. رحمن ملک

    تعارف مختصر تعارف

    ماشاءاللہ تابش صدیقی صاحب ؛ رجب علی بیگ سرور کی آسان زبان دیکھنے کو ملے گی ۔۔۔۔۔ورنہ اب تک تو ہم اپنے ہی روڑے اٹکائے پھرتے ہیں ۔
Top