نتائج تلاش

  1. رحمن ملک

    تعارف اردو محفل میں میرا پهلا دن۔۔۔۔۔،۔۔ُپپپپ۔۔،،۔

    ہوں ۔ راجہ ۔ بھائی ۔نہایت ÷رفتہ رفتہ ۔ہوتا۔ ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں ۔
  2. رحمن ملک

    تعارف فقیر ِ راہ ہوں اور جستجو نگاہ کی ہے

    و علیکم آداب ؛ ہم آپ کو اپنی کہکشاں میں ایک نئے ستارے کی مانند خوش آمدید کہتے ہیں ۔ اور آپ کی آمد ہم سب کے لئے مفرح قلب ھے اور ہم کو آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا ۔
  3. رحمن ملک

    ٭٭٭ پسند کی شادی ٭٭٭

    محفلین ؛پسندیدگی کاشکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔واقعی یہ کوئی افسانہ یا داستان نہیں ہماری زندگی کی تلخ حقیقت یہ ھے جن کو الفاظ کا پہناوا پہنایا ھے ۔ اور میں اس میں کچھ کردار انڈین ٹی وی ڈراموں کا بھی سمجھوں گا ۔جس کی ہمارے ملک میں کھلے عام ٹیلی کاسٹ کرنے کی اجازت دی گئی ھے۔جو کہ کچے ذہنوں کو حقیقت کی دنیا...
  4. رحمن ملک

    ٭٭٭ پسند کی شادی ٭٭٭

    پسند کی شادی کے بعد کی صورتحال کچھ یوں ہوتی ہے .. . جو پسند کی شادی کر پاتا ہے اور بعد مین کچھ عادات جان پاتا ہے ..وہ الجھ جاتا ہے .. ایک لڑکی بہت اچھا لباس پہنتی تھی عمدہ خوشبو میک اپ نیل پالش .. لڑکے کو پسند آ گئی شادی ہو گئی شادی کے بعد جب بیوی نے ایسے کپڑے خوشبویات اور میک اپ مانگا تو ہوش...
  5. رحمن ملک

    چہرے پر چھائیاں ۔۔۔

    آپ ادھر پاکستان سے کسی آتے جاتے کے ہاتھ منگوا لیں ۔یا ایڈریس بتا دیں ہم کورئیر کروا دیتے ہیں ۔
  6. رحمن ملک

    جلد موت سے بچنے کے لیے نصف مٹھی خشک میوے

    آپ کی تحریر پڑھ کر چلغوزے لینے گیا تھا ۔ریٹ سنکر میرا منہ چلغوزے جیسا ہو گیا ۔
  7. رحمن ملک

    چہرے پر چھائیاں ۔۔۔

    حمیرا بہن ؛یہ بہت عام سی چیز ھے ،تقریبا'' ہر پنساری کی دوکان سے آسانی سے دستیاب ھے۔اور یہ مشک کافور کی ٹکیہ بھی کہلاتی ھے ۔سفید رنگ ھوتا ھے اور کاغذ میں لپٹی ھوتی ھے۔
  8. رحمن ملک

    تعارف شکاگو میں رہتا ہوں اور شاعری کا شوق رکھتا ہوں۔ اچھے اور شریف سامعین کی تلاش میں رہتا ہوں :)

    خوش آمدید جناب ؛ جہاں تک بات ھے شریف سامعین کی تو ایک مشورہ ھے کہ مائک کی جگہ پسٹل ٹانگ لیا جائے تو سامعین شریف کیا شریف ا لنفس بھی بن جائے گا ۔(ازراہ مزاح)
  9. رحمن ملک

    تعارف میرا تعارف

    صاحب ؛ آپ کے ساتھ پہلی بار باتیں کر رہا ہوں اس لئے قاعدے میں ہوں ۔ ورنہ اب تک میرے اپنے 2۔4 القائدے ہوتے جناب
  10. رحمن ملک

    تعارف میرا تعارف

    لو جی ؛ اس محفل کی پھولاپھالی کرتے اساں نے تساں نوں ڈھونڈ لی لیا ،اور یوں وہ دہشت گرد (آوارہ گرد لکھنا تھا ) قابو آ ہی گیا جو تیلی لگا کر غائب ھو جاتا تھا ۔ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں ۔اللہ آپ کو سلامت رکھے ۔
  11. رحمن ملک

    مبارکباد اور ہم ڈاکٹر ہو گئے

    اسلام و علیکم ؛ اشفاق احمد صاحب آپ نے جو موضوع چنا ہے ۔ماشاءاللہ بہت اعلی' و ارفع ہے ۔ہماری اللہ پاک سے دعا ھے کہ اللہ پاک آپ کی اس محنت کو شرف قبولیت بخشے اور اس کام کو آپ کی آخرت میں نجات کا ذریعہ بنا دے ۔ آمین۔
  12. رحمن ملک

    شوہروں سے ڈرنے والی بیویاں

    عہدے بانٹنے کا کام حمیرا عدنان بہن کے ذمہ ہیں ۔برائے مہربانی خواہش مند حضرات ان سے رابطہ فرما لیں ۔
  13. رحمن ملک

    شوہروں سے ڈرنے والی بیویاں

    صاحب ؛ کچھ کام تو آپ بھی کر لیا کریں ۔۔۔۔بڑے ڈاکٹر صرف آپریشن کرتے ہیں ،ٹانکے جونئیر ہی لگاتے ہیں ۔
  14. رحمن ملک

    تعارف السلام علیکم

    و علیکم السلام ؛ہم آپ کو دل کی گہرایئوں سے اس محفل میں خوش آمدید کیتے ہیں اور بہت بہت شکریہ کہ آپ پاکستان میں رہتے ھو ۔
  15. رحمن ملک

    تعارف ہماری کہانی

    جناب من ،ہم تو ہمہ وقت حاضر ہیں ۔برائے مہربانی آپ ہم سے زیادہ جہاندیدہ ہیں کچھ ابتدائی مراحل کے بارے راہنمائی فرمائے۔کچھ جناب عبدالقیوم صاحب بھی اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں اور مہمیز لگا یئں تاکہ اہل ذوق کے شوق کو جلا مل سکے۔
  16. رحمن ملک

    تعارف ہماری کہانی

    نہیں صاحب ؛؛ ہم میدان چھوڑنے والے نہیں جناب ،ہم تو میدان آپ کے سپرد کر کے خود مزید اراکین کی ممبر شپ کے لئے مہم پر نکلا ھوا تھا ۔آپ نے یاد کیا ہم دامے درمے سخنے آپ کی خدمت عالیہ میں حاضر ہیں۔
  17. رحمن ملک

    تعارف ہماری کہانی

    آداب۔۔۔تسلیمات ۔۔۔۔خوش آمدید ۔چونکہ آپ بھی سیالکوٹ کو جنم بھومی ھونے کے دعویدار ہیں سو علامہ صاحب کی ہستی کی مناسبت سے آپ کو قبول کئے لیتے ہیں ورنہ۔۔۔۔۔ رہی بات بچپن گذارنے کی تو اسی لئے ہم کہیں کہ گوجرنوالہ کا رنگ کچھ کچھ بدلا بدلا سا ھے ،یہ عقدہ تو اب کھلا کہ یہ سب موصوف کے گوجرنوالہ میں سبز...
  18. رحمن ملک

    تعارف کچھ کھ بھی نھیں سکتے مجبور ھیں اف الله چپ ره بھی نھیں سکتے..

    و علیکم السلام ؛کے بعد آپ کی اردو پڑھ کر دل باغ باغ ھو گیا ۔ایک وقت تھا کہ ہم بھی ایسی ہی توتلی اردو داغا کرتے تھے ۔پر اردو محفل کے معزز اراکین نے ہماری اردو کی وہ آبیاری کی کہ الحمدللہ اب ہم بھی اچھی اردو لکھنا اور پڑھنا جان گئے ہیں۔
  19. رحمن ملک

    تعارف تعارف

    آپ کی آمد کا بہت بہت شکریہ ۔ویسے بھی ہمسایوں کا بہت حق ھوتا ھے ۔سو آپ اور ہم شیر و شکر اس محفل میں رونق افروز ہو کر اس محفل کو 4، 5 ،6۔۔۔۔۔ چاند لگا دیں گے۔
Top