نتائج تلاش

  1. رحمن ملک

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    و علیکم السلام ؛روشنی تو ہمارے چراغوں کی بھی گل ہونے والی ہے ،پر اس سے پہلے ہم چاہتے ہیں کہ اپنے پرانے تعلقدار اور نئے مہمان کو دل سےخوش آمدید کہہ دیں۔ یہ پڑھ کر اچھا لگا کہ موصوف پڑھائی کے معاملہ میں بھینس واقع ہوئے ہیں ،کہ جو علم کے ہرے بھرے میدان میں منہ مارتی رہتی ہے۔
  2. رحمن ملک

    تعارف تعارف: اتنی ساری بات چیت کے بعد تعارف!

    چشم ما روشن دل ماشاد ۔۔۔۔۔۔۔ہم تو آ پ کے استقبال میں آنکھیں فراش راہ کئے بیٹھے ہیں جناب ۔۔۔آیئے اور اس اردو محفل کو رونق بخشئے ۔
  3. رحمن ملک

    تعارف تعارف: اتنی ساری بات چیت کے بعد تعارف!

    آپ کی آمد گویا بہار کا پیغام ہے۔نئے آنے والے فرد کو اپنی اس فیملی میں خوش آ مدید کہتے ہیں۔
  4. رحمن ملک

    انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    اسلام و علیکم ؛ مجھے اس ہسپتال (فورم) میں آئے ابھی چند دن ہوئے ہیں۔انگریزی سے الرجی تھی سو علاج کے لئے اردو کی دوا لینے آیا ہوں۔اگر آپ ڈاکٹر صاحبان دوا سے پہلے ہسٹری جاننا چاہتے ہیں ،تو مریض اپنی سکیننگ کروانے کو تیار ہے۔
  5. رحمن ملک

    سیلف میڈ یکیشن علاج نہیں یہ خود ایک مرض ہے

    آپ کی تحریر بلاشبہ نہایت اچھی اور پرمغز ھے ۔اور ہونا بھی ایسے ہی چاہیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ سے ایک درخواست اور بھی ہے کہ ایسی ہی ایک تحریر آج کل کے ڈاکٹرز کے بارے میں ہونی چاہیے،جو لہ اس مرض(سیلف میڈیکیشن) کا سبب بنتے ہیں۔اور کوئی مریض ان کے ہتھے چڑھ جائے تو اپنی فیس کے ساتھ ساتھ بلاوجہ کے لمبے...
  6. رحمن ملک

    زندگی بہت آسان ہوتی اگر۔ ۔ ۔ ۔

    زندگی بہت آسان ہوتی اگر۔۔۔۔۔۔۔ ہم اللہ کے احکامات کے مطابق اور نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے بتاے ہوے راستے پر چلتے ہوے گذارتے ۔
  7. رحمن ملک

    زندگی بہت آسان ہوتی اگر۔ ۔ ۔ ۔

    زندگی آسان ہوتی اگر ۔۔۔۔ہم اس فورم میں نہ آئے ہوتے ۔اب تو اس فورم کی لت سی لگ گئے ہے۔
  8. رحمن ملک

    تعارف محمد اسد مفتی

    آپ کی فیس کیا ہے۔؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اصل میں ہمارے علاقہ میں عاصہ پہلے ایک شخص پھیری لگا کر نیم حکیمی کرتا تھا ۔وہ آواز لگاتا تھا کہ ۔۔۔۔۔ پوچھو گے تے دساں گا ۔۔۔فیس 10 روپیے۔۔
  9. رحمن ملک

    پودینے کے حیرت انگیز فائدے

    ٭٭٭شہد کی افادیت٭٭٭ باغوں کی رونق پودوں درختوں اُن کے آس پاس پرواز کرتی تتلیوں لہلہاتی گھاس اور تازہ شفاف پانی سے ہوتی ہے ۔ لیکن سب سے بڑھ کر کسی باغ کی خوبصورتی ان پھولوں سے ہوتی ہے ۔ جو اس میں کھلتے اور مہکتے ہیں ۔ ان مہکتے پھولوں میں سے کچھ پھول ایسے ہوتے ہیں ۔ جِس کے رس چُوس کر ششہد کی...
  10. رحمن ملک

    تعارف فقیر کا تعارف

    آپ کو دل اتھاہ گہرایئوں سے آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ اللہ والوں کی بڑی ضرورت ہے۔تاکہ ہم بھی ان کے زیرسایہ کچھ استفادہ کر سکیں۔
  11. رحمن ملک

    تعارف السلام علیکم

    جی آیاناں نوں ۔بھائی کوئی بات نہیں ۔دراصل اس دنیا میں مخلص انسان کو بہت مشکل ھوتی ھے۔ خیر دیر آید درست آید ۔۔۔۔۔کہہ کر آپ کے دل کو تسلی دے دیتے ہیں۔
  12. رحمن ملک

    اردو محفل کے اکیاون ہیرو

    فاتح صاحب ؛یہ تو بات صحیح ہے کہ مجھے الفاظ کے چناو کا سلیقہ نہیں تھا ۔پر آپ تو ایک پڑھے لکھے باشعور ،باہوش،اور اعلی درجہ کے قلم دان تھے ۔پر میرے اقتباس کے جواب میں آپ نے جو مجھ ناچیز کو سمجھانے کا انداز اپنایا ۔اس سے کم ازکم آپ کی ذہنی سطح میرے اوپر روز روشن کی طرح عیاں ھو گئی۔ شائد اب مجھے...
  13. رحمن ملک

    تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

    نہیں ۔ایسی کوئی بات نہیں ۔۔دنیا داری کے لئے تو ہم بھی انگریزی کو منہ لگا لیتے ہیں ۔مگر اردو کا اپنا ہی مزا ہے۔
  14. رحمن ملک

    تعارف السلام علیکم - نیا مہمان

    میں معذرت خواہ ہوں کہ مجھ سے صنف کی غلطی ہو گئی ۔ ایک نقطے نے محرم سے مجرم کردیا ہم دعا لکھتے رہے وہ دغا پڑھتے رہے
  15. رحمن ملک

    اردو محفل کے اکیاون ہیرو

    میرا خیال ہے کہ آپ ذرا بات کو کہیں اور طرف لے گئے صاحب ؛حلا نکہ خوشی آپا یا اس فورم میں اور بھی جتنی ہستیاں ہیں ۔سب کی سب میرے لئے احترام کے قابل ہیں۔جہاں تک رہی بات والدہ صاحبہ کے نین کی۔تو بھائی ان کی آنکھوں کو دیکھنے کے لئے تو اب ساری عمر تڑپنا ہی لکھا ہے۔اللہ ان کو غریق رحمت کرے۔
  16. رحمن ملک

    تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

    محترمہ بلا شک و شبہہ صاحبہ ؛ اردو محفل کے سفر پر چلتے ھوئے راستے میں سڑک کے بائیں طرف گوجرانوالہ شہر کا بورڈ لگا ھو گا ۔وہیں اس دیوانے کی کٹیا نظر آ جائے گی ۔جس پر رحمن' منزل لکھا ھوگا ۔اور ساتھ میں ۔۔۔۔۔انگریزی کی اجازت نہیں۔۔۔لکھا ہے۔وہیں پر بندہ ناچیز اپنی دنیا میں مست ایک کام میں مشغول ھوگا...
  17. رحمن ملک

    اردو محفل کے اکیاون ہیرو

    سراپا قہر ۔جنگجو ہتھیاروں سے لیس یہ تیرے دو نین ۔۔۔۔۔۔اب بھی آپ کہتی ہیں ،کہ آپ کے پاس کوئی ہتھیار نہیں ھے ۔آپ چاہو تو ان ہی ہتھیا روں سے کشتوں کے پشتے لگا سکتی ہیں۔
  18. رحمن ملک

    اردو محفل کے اکیاون ہیرو

    جی جناب ؛ ہم کو بھی لگ رہا تھا کہ آپ کے ساتھ کچھ معاملہ ھے ۔جا اتنی بڑے بڑے چاندوں کا ذکر تو کر دیا ۔اور ہم جیسے ٹمٹماتے ستاروں کا کہیں دور دور تک افسانہ ہی نہیں ۔خیر کوئی بات نہیں جب آپ خاب غفلت سے جاگیں گئے تو ہمارا بھی ذکر ہو گا داستانوں میں۔(ازراہ تفنن)
  19. رحمن ملک

    تعارف السلام علیکم - نیا مہمان

    چونکہ میں بھی ابھی اس فورم میں نیا ھوں ،کل میں یہی کی بورڈ آپ کے لئے یہاں اپ لوڈ کرنے کی کوشش کرتا رہا پر کامیاب نہ ھو سکا ۔اچھا ھے ۔محترمہ نایاب صاحبہ نے یہ کام کر دیا۔
  20. رحمن ملک

    شوہروں سے ڈرنے والی بیویاں

    چلیں کوئی بات نہیں ،نظام الدین صاحب جب بھی کام (برتن ۔جھاڑو وغیرہ) سے فارغ ہوں ۔ہمیں شرف باریابی بخش دیا کریں۔
Top