نتائج تلاش

  1. رحمن ملک

    شوہر اور اس کی جیب پر قابو

    حمیرا بہن ؛ نظام بھائی کیا بتائیں ۔بیگم اس مخلوق کا نام ہے ۔کہ جس سے کوئی چیز چھپ ہی نہیں سکتی ۔بینک اکاوئنٹ کیا معنی رکھتے ہیں۔
  2. رحمن ملک

    شوہر اور اس کی جیب پر قابو

    خواتین کی ایک نشست میں ایک سوال سامنے آیا کہ شوہر اور اسکی جیب پر کس طرح قابو پایا جا سکتا ہے ،میرا دل چاھا کہ میں اس بات کو اس فورم میں لیکر آوں ۔اور دوستوں کی رائے لوں ۔کہ دوست اس بات کو کس تناظر میں لیتے ہیں۔
  3. رحمن ملک

    اللہ رب العزت ہم سب کو اس بابرکت دن سے صحیح معنوں میں استفادہ کرنے کی توفیق عطا کرے آمین۔

    اللہ رب العزت ہم سب کو اس بابرکت دن سے صحیح معنوں میں استفادہ کرنے کی توفیق عطا کرے آمین۔
  4. رحمن ملک

    سب حلقہ اردو محفل کے درخشاں ستاروں کو جمعتہ المبارک ھو۔

    سب حلقہ اردو محفل کے درخشاں ستاروں کو جمعتہ المبارک ھو۔
  5. رحمن ملک

    اللہ کی رحمت کا شکریہ

    موسم بھی ھو، بادل بھی ھو،گھٹا بھی ھو بارش نہ ھو تو کیا فائدہ ۔۔۔۔محبوب بھی ھو ،محبت بھی ھو ،ملاقات نہ ھو تو کیا فائدہ ۔ کیسی ھے تک بندی ۔
  6. رحمن ملک

    اللہ کی رحمت کا شکریہ

    بہنا او بہنا ؛تو نے ہے کب آنا ۔ہم تو آپ سب کے لیےآنکھیں فراش راہ کیے بیٹھے ہیں۔ موسم بھی ہے موقع بھی ہے دستور بھی ہے ۔
  7. رحمن ملک

    اللہ کی رحمت کا شکریہ

    جی حمیرا بہن اللہ پاک کا شکر ہے ۔آپ سب کو دعوت عام ہے ۔ہمارے ساتھ آپ بھی موسم کی رنگینیوں سےلطف اندوزھوں۔ کبھی ہمارے غریب خانہ کو بھی رونق بخشیں۔
  8. رحمن ملک

    تعارف تعارف

    وہ آئے ہمارے فورم اللہ کی رحمت ۔بیٹیاں تو ویسے بھی اللہ کی رحمت ہوتی ہیں۔ اور یہ فورم تو معرض وجود میں آیا ہی اس لیے ہے کہ کچھ اپنی کہو ۔کچھ ہماری سنو ۔خوب گذرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے ہزاروں (کیونکہ اس فورم میں دیوانے دو والا معاملہ نھیں ہے ۔)
  9. رحمن ملک

    اللہ کی رحمت کا شکریہ

    یا اللہ تیرا شکر ہے۔گذشتہ رات ہمارے علاقہ میں موسم سرما کی پہلی بارش ہوئی۔ یا اللہ ہر اس جگہ جہاں بارش کی ضرورت ہے ،اپنی رحمت کی بارش برسا آمین۔
  10. رحمن ملک

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

    آمین۔ثمہ آمین۔ اللہ پاک اپنے پیارے نبی حضرت محمدﷺ کے صدقے ان سب مسلمان مرد و عورت کو بخش دے جو وفات پا چکے ہیں۔اور خاص طور پر اللہ میرے مرحوم والین کی مغفرت فرما ۔
  11. رحمن ملک

    تعارف فورم پر آنے کی وجہ

    خوش آمدید ۔ثنا ء جی۔اس فورم میں آگئی ہیں۔فارم میں بھی آجایئں گی۔اس فورم نے تو بڑے بڑوں کی کایا پلٹ دی ہے۔آپ کم گوہو ۔اب نھیں رہو گی ۔یہی کمال ہیے اس فورم کا۔ بہت سی بےضرر ناکوں چنے چبوا دیتی ہیں ۔
  12. رحمن ملک

    تعارف اویس ارشاد

    جی آیاناں نؤں۔آپ کی آمد اس فورم کے لیے ھوا کا ایک تازہ جھونکا ھے۔ ایک مشورہ ھے کہ آپ کی ٹایئپنگ میں تلفظ کی غلطیاں ھیں۔ اس طرف بھی غور کیجیے گا۔
  13. رحمن ملک

    تعارف خوش آمدید کا منتظر

    عامر شھزاد صاحب آپ کا شکریہ ۔ اب آپ کو اس رحمن ملک کو بھی بھگتنا ھے ۔مگر یہ رحمن ملک آپ کی جان کبھی نھیں چھوڑے گا ۔،
  14. رحمن ملک

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    اسی عالمانہ چشمک اور بحث برائے بھتری کے لیے اس فورم میں آمد ھوئی ۔ھے ۔اللہ ھم سب کو دین کی سمجھ عطا فرمایئے ۔امین ۔ کیونکہ اللہ پاک جس کی بھلائی چاھتے ھیں۔اس کو دین کی سمجھ عطا کر دیتے ھیں۔
  15. رحمن ملک

    تعارف خوش آمدید کا منتظر

    صبح بخیر ۔آپ دوستوں کی اتنی چاھت ملے گی مجھے امید نھیں تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اتنی محبت نہ دے اے محبوب تھوڑی بےرخی بھی برت ،یہ دل اتنی محبت کا عادی نھیں ھے۔
  16. رحمن ملک

    تعارف خوش آمدید کا منتظر

    عبداللہ امانت محمدی بھای ۔تھہہ دل سے شکرگزار ھوں۔آپ کی محبت کا شکریہ ۔
  17. رحمن ملک

    تعارف خوش آمدید کا منتظر

    وعلیکم السلام ؛ اللہ ربالعزت سے دست بستہ دعا ھے کہ بھای بلال اور دوسرے جتنے بھای بھن غم روزگار میں مبتلا ھیں اور رزق حلال کے لیے کوشاں ھیں۔ان سب کو اپنی رحمت سے رزق حلال عطا فرما ۔اور اسلام کی تعلیمات پر عمل پیرا ھونے کی توفیق عطا فرما آمین ثمہ آمین
  18. رحمن ملک

    تعارف خوش آمدید کا منتظر

    حمیرا عدنان صاحبہ کی طرف سے پذیرائ کا بہت بہت شکریہ ۔آپ کا یہ دن خوشی اور عافیت سے بھرپور ھو۔یہ دعا ھے ھماری ۔
  19. رحمن ملک

    تعارف خوش آمدید کا منتظر

    آپ نے دل سے خوش آمدید کہ کر ھماری توقیر میں اضافہ کیا۔امید ھے ھمارا یہ ساتھ تادیر چلے گا ۔ان شاءاللہ ۔اور آپ کی راھنمای میں ترقی کی منازل طے ھوں گی ۔
  20. رحمن ملک

    زندگی کی حقیقت کا علم تو تب ھوا جب اپنوں نے زخم دیئے۔بیگانوں میں کھاں ھمت تھی۔

    زندگی کی حقیقت کا علم تو تب ھوا جب اپنوں نے زخم دیئے۔بیگانوں میں کھاں ھمت تھی۔
Top