نتائج تلاش

  1. dxbgraphics

    کلک 2010 میں لفظ’’ہ‘‘اور ’’ک‘‘ کا مسئلہ حل

    میرا بنایا ہوا کی بورڈ کلک میں صحیح کام کرتا ہے۔ جو کہ عربیک بیسڈ ہے۔
  2. dxbgraphics

    گرافکس کورل ڈرا ایکس 5 کے یوزر خبردار ہوجائیں

    السٹریٹر میں maximum پانچ سے چھ میٹر تک کا actual سائز ڈیزائن بنایا جاسکتا ہے۔ جبکہ کورل ڈرا میں چالیس میٹر تک کا actual ڈیزائن یا لے آوٹ بنایا جاسکتا ہے۔ جبکہ کورل ڈرا میں تصویر کی ایڈجسمنٹ کی جاسکتی ہے اور بٹ میپ فلٹر اپلائی ہوسکتے ہیں۔ جبکہ السٹریٹر میں ایڈوب فوٹو شاپ سے ماسک ایفیکٹ وغیرہ...
  3. dxbgraphics

    گرافکس کورل ڈرا ایکس 5 کے یوزر خبردار ہوجائیں

    كبير بھائی۔ www.coreldraw.com پر آپ کورل ڈرا ایکس ۶ کے لئے جو آپ کے ذہن میں آتا ہے رائے دے سکتے ہیں۔ وہاں پر الگ سا تھریڈ بنا ہوا ہے corelx6 wish list کے نام سے۔
  4. dxbgraphics

    کلک ، کورل ڈرا اور السٹریٹر میں ٹائپنگ کے لئے میرا بنایا ہوا phonetic Keyboard

    میرے پاس کورل ڈرا اور السٹریٹر وغیرہ میں 2006 سے یہی کی بورڈ استعمال کر رہا ہوں۔ ٹھیک کام کر رہا ہے۔
  5. dxbgraphics

    گرافکس کورل ڈرا ایکس 5 کے یوزر خبردار ہوجائیں

    سعود بھائی الرٹ آجاتا ہے لیکن پانی سر سے گزر گیا ہوتا ہے۔ اور مجبورا کورل ڈرا ری سٹارٹ کرنا پڑتا ہے نتیجے کے طور پر فائل سے بھی ہاتھ دھونا پڑجاتا ہے
  6. dxbgraphics

    گرافکس کورل ڈرا ایکس 5 کے یوزر خبردار ہوجائیں

    کورل ڈرا ایکس 5 میں ایک بہت ہی زبردست فیچر اضافہ کیا گیا ہے اور وہ یہ ہے کہ آپ چاہے کتنی بھی بڑی فائل بنائیں جب آپ اس کو save کرتے ہیں توفائل محفوظ کرنے کے دوران آپ کو محفوظ کرنے کے دورانیئے کا انتظار نہیں کرنا پڑتا اور لگاتار کام کس سکتے ہیں کیوں کہ فائل background میں save ہورہی ہوتی ہے۔ دوسرے...
  7. dxbgraphics

    گرافکس کورل ڈرا میں اردو / عربی فائل بنا کر السٹریٹر میں عربی /اردو ٹائپ کریں

    فائنڈ ری پلیس بلکل کام کرے گا۔ لیکن اضافی مشقت ہوجائے گی۔ :)
  8. dxbgraphics

    کلک ، کورل ڈرا اور السٹریٹر میں ٹائپنگ کے لئے میرا بنایا ہوا phonetic Keyboard

    السلام علیکم۔ کورل ڈرا میں ٹائپنگ کے دوران اکثر الفاظ ٹوٹ جاتے ہیں جیسا کہ قیمت ی ۔ السٹری ٹر ۔ یا جمل ہ۔ حمل ہ۔ اس کے حل کے لئے میں نے اپنا کی بورڈ بنایا تھا۔ جو یہاں سے ڈاونلوڈ کیا جاسکتا ہے http://www.mediafire.com/?xjxvq7r38386cl8 ۱۔ کنٹرول پینل سے پاکستان سلیکٹ کر کے اردو کی بورڈ انسٹال...
  9. dxbgraphics

    گرافکس کورل ڈرا میں اردو / عربی فائل بنا کر السٹریٹر میں عربی /اردو ٹائپ کریں

    ذیشان بھائی۔ ان پیج پرانے وقتوں کی بات ہے ابھی۔ علوی نستعلیق ، جمعیل نستعلیق اور اتنے سارے فونٹس بن چکے ہیں کہ یقینا ان پیج تھری کی بھی ضرورت نہیں رہی۔اردو ٹائپو گرافی میں چند دوستوں نے جو کام کیا ہے وہ سنہری حروف میں لکھنے کے قابل ہے۔ ٹائپنگ کورل ڈرا میں ہی کرنی ہے۔
  10. dxbgraphics

  11. dxbgraphics

    گرافکس کورل ڈرا میں اردو / عربی فائل بنا کر السٹریٹر میں عربی /اردو ٹائپ کریں

    سب سے پہلے کورل ڈرا میں اردو کی کم از کم ایک لائن ٹائپ کریں اور اس کو save as السٹریٹر AI فارمیٹ میں saveکریں۔ جیسا کہ درج ذیل تصویر میں ہے۔ اس کے بعد السٹریٹر میں اس Ai فائل کو اوپن کر کے السٹریٹر میں اردو /عربی ٹائپنگ کریں۔ درج ذیل تصویر میں السٹریٹر انگلش ورژن میں اردو کی دو تین مزید...
  12. dxbgraphics

    ویب ڈیویلپمنٹ ویب پیج ، بلاگ میں flag counter شامل کرنا

    Bluetooth ہینڈز فری یوز کر رہا ہوں شاید اس کی وجہ ہے۔
  13. dxbgraphics

    گرافکس عربی یا اردو کیلنڈر کورل ڈرا اور السٹریٹر کی مدد سے

    شاکر القادری بھائی کی بات یاد آگئی۔ کہ آپ لوگوں کے رسپانس سے گویا میری بیٹری ری چارج ہوجاتی ہے :)
  14. dxbgraphics

    گرافکس عربی یا اردو کیلنڈر کورل ڈرا اور السٹریٹر کی مدد سے

    جی ہاں رات کے بارہ بجے ویڈیو بناتے وقت بہت ہی دھیمی آواز سے بولنا پڑا۔ کہ دوست جاگ نہ جائیں۔اور نیند کا تو مت پوچھیں۔:)
  15. dxbgraphics

    کورل ڈرا میں عربی اردو کیلنڈر

    مضامین کی ادارت میں ویڈیو پوسٹ کر دی ہوئی ہے۔ اس کا انتظار کیجئے یا القلم پر بھی چیک کر سکتے ہیں
Top