نتائج تلاش

  1. dxbgraphics

    کورل ڈرا میں عربی اردو کیلنڈر

    ذیشان ویڈیو ٹیوٹوریل بنا دیا ہے لیکن رات کا ایک بجہ ہے اور نیند کے سامنے بےبس ہوں۔ ابھی کوشش کرتا ہوں اپلوڈ کرنے کی وگرنہ صبح آفس میں اپلوڈ کر دیتا ہوں۔
  2. dxbgraphics

    گوگل كروم میں براہ راست امیج url کاپی کر کے شیئر کریں۔

    [/IMG] کسی بھی امیج پر رائٹ کلک کر کے copy image url کلک کریں اور کسی بھی فورم پر شیئر کریں
  3. dxbgraphics

    میرا بلاگ اور ای میل آئی ڈیز، فیس بک اکاؤنٹ ہیک ہو گیا ہے۔

    تھوڑی بہت تفصیل بھی لکھنی تھی کہ کیسے حاصل کر لیا اکاونٹ دوبارہ۔
  4. dxbgraphics

    کورل ڈرا کے متعلق

    كورل ڈرا كو x4 ورژن استعمال كريں. خود كار طريقے سے ايك كو ایک ، دو کو دو اسی ترتیب سے ہر صفحے کو اپنے ہی نمبر میں پیسٹ کر دگا۔ نوٹ یہ طریقہ پی ڈی ایف میں استعمال کر چکا ہوں۔ ای پی ایس میں بھی شاید کام آجائے چیک کر کے دیکھ لیں۔
  5. dxbgraphics

    ہوم الون (Home Alone)

    کیا پرانے وقتوں کی یاد آگئی
  6. dxbgraphics

    کون کون ننگا ہے؟

    اس کے بعد کی والے بیانات بھی بہت اہم ہیں
  7. dxbgraphics

    کون کون ننگا ہے؟

    طلحہ بھائی بہت ہی اہم موضوع والا بیان پوسٹ کرنے پر شکریہ
  8. dxbgraphics

    جھوٹ پر مبنی ای میلز۔

    ہر چیز برو خو عادت نہ برو (فارسی نہیں آتی لہذا الفاظ کی غلطی کونظر انداز کریں)
  9. dxbgraphics

    میرا بلاگ اور ای میل آئی ڈیز، فیس بک اکاؤنٹ ہیک ہو گیا ہے۔

    جب پاسورڈ کسی کے ہاتھ لگے تو وہ سب سے پہلے سیکیورٹی سوالات اور سیکنڈری میل ہی چینج کرتا ہے۔ وگرنہ وہ دوبارہ ہاتھ آئے اکاونٹ سے ہاتھ دھو بیٹھتا ہے۔ دوسری بات ٹائپنگ کی رفتار کو بڑھائیں تاکہ آپ کے دوست بھر پور کھلی آنکھوں سے بھی آپ کے پاسورڈ کو نہ دیکھ پائیں۔:)
  10. dxbgraphics

    میرا بلاگ اور ای میل آئی ڈیز، فیس بک اکاؤنٹ ہیک ہو گیا ہے۔

    آپ کے پاس صرف ایک ہی راستہ ہے وہ بھی تبھی ممکن ہے جب آپ کے پاس ہیک کرنے والے کا رابطہ ہو۔ آپ اس سے سیدھے سیدھے گذارش کر سکتے ہیں کہ آپ کو پاسورڈ دیدے۔یا تو آپ کو آن لائن کوئی چائینیز ہیکر ہی ڈھونڈنا پڑے گا۔
  11. dxbgraphics

    میرا بلاگ اور ای میل آئی ڈیز، فیس بک اکاؤنٹ ہیک ہو گیا ہے۔

    اور ویسے بھی پیج فشنگ بچوں کا کھیل ہے اور آسان ہے ۔ پروفیشنل ہیکنگ آج بھی بہت ہی مشکل اور ناممکنات کے قریب ہے۔ چھوٹی سی باریکی بھی آپ کی ہفتوں کی محنت ضائع کر دیتی ہے۔ اسی لیئے ہیکنگ کی طرف رحجان فی الحال بلکل نہیں۔
  12. dxbgraphics

    بٹ میپ تصاویر کو ویکٹر فارمیٹ میں بدلیں

    الف نظامی بھائی میرے خیال میں کورل ڈرا اور السٹریٹر میں یہ کام بہتر ہوجاتا ہے بنسبت دوسرے پروگراموں کے۔۔
  13. dxbgraphics

    میرا بلاگ اور ای میل آئی ڈیز، فیس بک اکاؤنٹ ہیک ہو گیا ہے۔

    آپ کی عمر کا تو اندازہ نہیں لیکن میرے چھوٹے بھائی کا بھی عثمان نام ہے لہذا فہرست ملامتیہ میں آپ نہیں ہیں۔ اور خطرہ تو تب ہو جب میں آپ کو کوئی لنک بھیجوں اور آپ اس پر کلک کر کے سائن ان ہوں
  14. dxbgraphics

    میرا بلاگ اور ای میل آئی ڈیز، فیس بک اکاؤنٹ ہیک ہو گیا ہے۔

    فری اکاونٹ کا کوئی حل نہیں ہوتا۔ البتہ paid اکاونٹ میں آپ کو چند منٹوں میں اپنے اکاونٹ تک دوبارہ رسائی فراہم کر دی جاتی ہے۔
  15. dxbgraphics

    میرا بلاگ اور ای میل آئی ڈیز، فیس بک اکاؤنٹ ہیک ہو گیا ہے۔

    یار کسی نے مزاق کیا ہوگا ۔ پیج فشنگ کے ذریعے آپ کا پاسورڈ حاصل کیا ہوگا۔ اور شاید آپ کے تمام اکاونٹ کا پاسورڈ ایک ہی ہوگا تو دیگر بھی چینج کر دیئے ہونگے۔ پیج فشنگ ایک جعلی میل کا صفحہ ہوتا ہے جس سامنے والا آپ کو بھیجتا ہے اور اس میں mailer php میں کمانڈ فیکس ہوتی ہے کہ جو بھی آپ یوزر اور...
  16. dxbgraphics

    The Social Network کا ٹریلر!

    فیس بک کے ہوتے ہوئے جاسوسوں کی ضرورت نہیں ۔ یہ اپنے آپ میں خود ایک جاسوسی نیٹ ورک ہے
  17. dxbgraphics

    کلک 2010 : خط ثلث اور خط دیوانی میں کی گئی خطاطی

    by default کلک میں ٹیکسٹ کے لئے لائن ہی ایڈ کرنی ہوتی ہے۔ جبکہ سرکل میں جتنا آپ کے ذہن میں اچھا اینگل آئے گا اس کے مطابق آپ الفاظ کو آگے پیچھے اوپر نیچے ہلاتے ہوئے اس کے ساتھ کھیلتے رہیں ۔
  18. dxbgraphics

    ایڈوبی سی ایس 5 کے بارے میں ایک سوال

    سی ایس ۵ مڈل ایسٹرن کے بعد اب سی ایس ۴ کی ضرورت باقی نہیں رہی۔ حیرت کی بات ہے کہ سی ایس ۴ مڈی ایسٹ کی چابی آج تک نہیں ملی جبکہ سی ایس ۵ ورژن بمعہ چابی باسانی مل گیا۔;)
  19. dxbgraphics

    کلک 2010 : خط ثلث اور خط دیوانی میں کی گئی خطاطی

    کلک میں کمانڈ نہیں۔ البتہ ہاتھ کی خطاطی میں باریک اور موٹا قلم استعمال کیا جاسکتا ہے۔ جو کہ ہمارے بس میں نہیں، آٹھ سال پہلے تھوڑی بہت نستعلیق خطاطی سیکھتی تھی لیکن اب وہ بھی صفر ہوگئی ہے
Top