اردو میں کچھ غلطیوں کی تصحیح کی ضرورت ہے شاید۔
لائن نمبر ۲۔ [جیسا کے آپ لوگوں کو معلوم ہے]
لائن ۳۔ ترقیافتہ ملک بنائیں
لائن نمبر ۴ میں۔ خوشی کی بات یہ ہے
لائن نمبر ۵ میں۔ معلومات اردو زبان میں ہونگی
لائن نمبر ۶۔ فیملی فورم ہے
پرانے ان پیج میں 18 پشتو کے فونٹس 98،99،2000 کے عرصے میں بن چکے ہیں۔اور پشاور سے کراچی تک پشتو تراجم و تفاسیر میں آج تک پرانا ان پیج ہی استعمال ہورہا ہے
اس کے لئے آپ ورڈ 2007 میں ٹائپ کریں اور وہاں سے کاپی کر کے نیو میل میں پیسٹ کر کے سینڈ کریں۔
میں نے ورڈ 2010 میں کوشش کی تھی۔ آپ والا رزلٹ نکلا۔ ورڈ 2007 میں ابھی تک کوشش نہیں کی۔