پروین شاکر کہہ گئی ہیں نا کہ بچے ہمارے عہد کے چالاک ہو گئے۔۔ویسے کراچی میں بھی ہم نے چمڑی جائے دمڑی نہ جائے ٹائپ کے بچے اور بڑے دیکھے ہیں۔ ایسے لوگ ہر جگہ پائے جاتے ہیں۔
ذرا دل کو تسلی ہوتی ہے یہی سوچ کر۔ مگر بچوں کی عید کیسے اچھی ہو سکتی ہے ۔ ان کو تو عید کے لوازمات چاہئے ہوتے ہیں۔ اللہ سب کا دامن خوشیوں سے بھر دے۔ آمین
تاریخ پیدائش کو مدنظر رکھا جائے تو محفل کے بڑے شعرا کے بارے میں بھی بات کی جا سکتی ہے اور موجودہ دور کے مشہور شاعروں پر بھی با آسانی گفتگو ہو سکتی ہے۔تاریخ وفات سے ایک اداسی کی کیفیت پیدا ہوتی ہے۔ایک ناچیز رائے۔۔
آپ کا بہت شکریہ ۔کیا بات ہے آپ کی ۔ ۔ شعر کو سنوارتی ہوئے کن کن باریکیوں کا خیال رکھنا پڑتا ہے یہ سب ان نشستوں میں آپ سب کے ذریعے معلوم ہوا جس کے لیے مشکور و ممنون ہوں۔ جزاک اللہ