نتائج تلاش

  1. ص

    مبارکباد سعود عالم سر کو سالگرہ مبارک ہو :)

    وہاں بولنے کی اجازت بھی ہے یا نہیں یہ پہلا سوال ہے :)
  2. ص

    ایگناسٹک

    یہ بیچارے تو پھر نہ ادھر کے نہ ادھر کے :)
  3. ص

    ایگناسٹک

    اتنے پیار سے کہیں گے تو کون پڑھے گا ؟؟:eyeroll:
  4. ص

    مبارکباد سعود عالم سر کو سالگرہ مبارک ہو :)

    ہماری عارضی خوشی سے لوگ خوش نہ ہوئے :)
  5. ص

    ایگناسٹک

    کنفیوز کہنا زیادہ مناسب ہوگا پھر :)
  6. ص

    مبارکباد سعود عالم سر کو سالگرہ مبارک ہو :)

    سعود بھائی آپ کو مبارک ہو اس بات کی بھی کہ یہ اکلوتی رکن ہیں محفل کی کہ جن کے آپ بھائی نہیں اور یہ آپ کی پری نہیں :) ہمیں تو اس مراسلے پر یہ خوشگوار حیرت ہوئی کہ شکر ہے کوئی تو ہے جس کے ساتھ سعود بھائی ریلیٹیڈ نہیں :sneaky:
  7. ص

    ایگناسٹک

    اگر ایتھیسٹ اور ایگناسٹک دونوں ہی خدا کو تسلیم نہیں کرتے تو پھر جواز کوئی بھی ہو کیا انہیں دو الگ کیٹیگریز میں رکھنا معقول ہے ؟ بنیادی طور پر دونوں ہی لا خدا ہیں :)
  8. ص

    مبارکباد سعود عالم سر کو سالگرہ مبارک ہو :)

    ارے واہ اتنی شاعرانہ مبارکباد سالگرہ مبارک
  9. ص

    سرسوں کا ساگ اور مکئی کی روٹی

    بھئی ساگ کی اتنی ہارڈ کور ریسیپیز !!!! مابدولت تو ٹن والے ساگ کو تڑکہ لگا کر ذائقہ بخش دیتے ہیں اتنی محنت کے بعد کھانے کی ہمت کس میں رہے گی ؟؟؟
  10. ص

    میرا شہر ساہیوال۔ تصویر بہ تصویر

    سینٹ لوئیس ساہیوال والے ؟؟ :)
  11. ص

    دیکھو یہ کون آیا ۔۔۔۔

    قیصرانی کی شادیوں کی طرح :) ابھی تک مجھے دعوت نامہ نہیں ملا
  12. ص

    دیکھو یہ کون آیا ۔۔۔۔

    قیصرانی ریپلسو ہیں آپ ؟
  13. ص

    دیکھو یہ کون آیا ۔۔۔۔

    اسی لئے تو میں کوشش نہیں کرتی کہ کہیں مسئلہ حل نہ ہو جائے :)
  14. ص

    دیکھو یہ کون آیا ۔۔۔۔

    کتنی بری عادت ہے نا :)
  15. ص

    دیکھو یہ کون آیا ۔۔۔۔

    جب تک سعود ہیں ہم نہ ڈھونڈیں گے کوئی بھی لڑی :)
  16. ص

    دیکھو یہ کون آیا ۔۔۔۔

    مجھے تو ڈھونڈنے سے کچھ نہیں ملتا محفل میں آپ کو ساری لڑیاں کیسے مل جاتی ہیں ؟ :)
  17. ص

    ائیر پورٹ

    اچھا ہے نا دوستی کے نام پر دشمنی نہیں کی :) بھئی ٹیکنالوجی کی دشمنی بھی کوئی دشمنی ہے ۔
  18. ص

    ائیر پورٹ

    لفظ ایک فینسی فریم ہے چھوٹی شخصیات کو بڑا کرنے کا :) دس میں سے دس مارکس آپ کے کیفیات سمجھنے کے لیے ۔
  19. ص

    ائیر پورٹ

    تمام دشمنان آئی فون کو خبر ہو کہ یہ تمام تصاویر آئی فون سے ہی لی گئی ہیں حمیرا عدنان :)
Top