نتائج تلاش

  1. نوید ناظم

    اوہ' آپ نے محبت کی نگاہ سے دیکھا ہے' بہت شکریہ!!

    اوہ' آپ نے محبت کی نگاہ سے دیکھا ہے' بہت شکریہ!!
  2. نوید ناظم

    اوتار خوبصورت ہے۔۔۔۔ سمجھ نہیں سکا ؟

    اوتار خوبصورت ہے۔۔۔۔ سمجھ نہیں سکا ؟
  3. نوید ناظم

    برائے اصلاح

    اساتذہ سے اس پر بھی رائے لے لیجے کہ جل کر خاک ہونے کی بجائے "جل کر راکھ ہونا" کیسا رہے گا؟
  4. نوید ناظم

    برائے اصلاح ( بحرِخفیف )

    بہت شکریہ سر آپ ہمیشہ شفقت فرماتے ہیں۔۔۔۔ اپنی کم علمی پر نادم ہوں' آئندہ انشاءاللہ کوشش کروں گا کہ اسقاط کے متعلق مزید احتیاط برتوں' اور ردیف میں تو بالکل بھی کوئی حرف نہیں گراوں گا۔ گو کہ اس طرح ایک مقتدی کے لیے بڑی بحروں میں غزل کہنا اور بھی مشکل ہو جائے گا۔ اب ردیف کو بدل دیا ہے' آپ دیکھیے...
  5. نوید ناظم

    برائے اصلاح ( بحرِخفیف )

    محترم سر الف عین دیگر اساتذہء کرام
  6. نوید ناظم

    برائے اصلاح ( بحرِخفیف )

    جو مجھے انتظار ہے ابھی تک راستے میں بہار ہے ابھی تک ہو سکے تو ستاؤ اور مجھے میرے دل کو قرار ہے ابھی تک اِس محبت میں پھنس نہ جانا پھر دیکھ! راہِ فرار ہے ابھی تک ایک مدت ہوئی چلا گیا وہ آنکھ کیوں اشک بار ہے ابھی تک وہ مِرے دل سے کھیل سکتا ہے اُس کو یہ اختیار ہے ابھی تک عشق ہی ماند پڑ گیا شاید...
  7. نوید ناظم

    اسیں روندے وکھرے بہہ کے

    مہربانی!!
  8. نوید ناظم

    برائے اصلاح (مفاعلن مفعولن مفاعلن فعلن)

    ریحان بھائی کیا اب یہ غزل قبول ہو جائے گی؟
  9. نوید ناظم

    برائے اصلاح (مفاعلن مفعولن مفاعلن فعلن)

    اللہ آپ کو سلامت رکھے' آپ کی غزلوں کو دیکھ دیکھ کر تو ہم شعر کہنا سیکھ رہے ہیں۔۔۔!!
  10. نوید ناظم

    برائے اصلاح (مفاعلن مفعولن مفاعلن فعلن)

    بہت شکریہ ریحان بھائی اس چارہ سازی کے لیے۔۔۔ خلط سے مراد ہم کیا لیں گے' مطلب اشعار کی تعداد کے لحاظ سے۔۔ ۔کیا ایک مصرعہ اس وزن پر کہا جا سکتا ہے شعر میں۔۔۔۔ کیا غزل میں چند اشعار اس وزن میں کہے جا سکتے ہیں؟ اس خلط کا پیمانہ کیا ہو گیا؟
  11. نوید ناظم

    برائے اصلاح (مفاعلن مفعولن مفاعلن فعلن)

    محترم سر الف عین دیگر اساتذہء کرام
  12. نوید ناظم

    برائے اصلاح (مفاعلن مفعولن مفاعلن فعلن)

    دلیل لائیں، جذبات رہنے دیں کچھ دیر نہیں تو منطق کی بات رہنے دیں کچھ دیر ہٹا رہے ہیں رخ سے نقاب کیوں؟ ٹھہریں! ابھی زمانے میں رات رہنے دیں کچھ دیر یہ دھوپ ہے اس میں سایہ دیجئے واعظ جو وعظ میں ہیں باغات، رہنے دیں کچھ دیر عجیب سے ہیں اب کیا بتا سکوں گا میں حضور میرے حالات رہنے دیں کچھ دیر اگر...
  13. نوید ناظم

    مشاعرے اور تحسینِ فن

    جی راحیل بھائی' ظاہر ہے زندگی آپ کی ہے تو خیال بھی آپ ہی کا ہو گا' سفر بھی آپ کا اپنا ہے۔ ہمارے گُرو نے بتایا تھا کہ " ہر انسان کو رائے رکھنے کا حق ہے' رائے دینے کا حق ہے' زندگی گزارنے کا حق ہے" باقی آپ کی اس وضاحت سے ہمیں صد فیصد اختلاف ہے مگر اعتراض بالکل نہیں ہے۔ ہر علم کے برعکس ایک علم موجود...
  14. نوید ناظم

    مشاعرے اور تحسینِ فن

    یہاں پر غلط فہمی ہوئی راحیل بھائی۔۔۔ صدیق اکبر کا مدعا حیات ابدی میں سب سے سرفراز رہنا نہ تھا بلکہ محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نظروں میں سرفرازی تھی' وہ ایک موقع تھا کہ عاشق' معشوق پر سب لٹا دے' سو لٹا دیا۔۔۔ محبت کے باب میں محبوب کے علاوہ سب شرک ہوتا ہے بھلے جنت ہی کیوں نہ ہو۔۔۔ اور صدیق...
  15. نوید ناظم

    برائے اصلاح (مفعول مفاعلن فعولن)

    سر الف عین محمد ریحان قریشی بھائی بہت شکریہ۔۔۔ فی الحال اس غزل کو رد کر دیا ہے ۔۔۔۔ اس پر محنت کرنے کو جی بھی نہیں چاہا رہا۔
  16. نوید ناظم

    برائے اصلاح (مفعول مفاعلن فعولن)

    محترم سر الف عین دیگر اساتذہء کرام
  17. نوید ناظم

    برائے اصلاح (مفعول مفاعلن فعولن)

    اک عرض گزارنی تھی ہم نے جان آپ پہ وارنی تھی ہم نے اُس زلف کی طرح خم ہیں اِس میں تقدیر سنوارنی تھی ہم نے فرہاد بھی ہم کو یاد رکھتا وہ نہر نکالنی تھی ہم نے اُس وقت وجود کھا گیا تھا جب سوچ اُجالنی تھی ہم نے ناراض اگر نہ ہوں تو اِس بار اک بات اچھالنی تھی ہم نے پھر ڈال دی آنسوؤں میں آخر یہ عمر...
  18. نوید ناظم

    اسیں روندے وکھرے بہہ کے

    بڑی نوازش !!
  19. نوید ناظم

    اسیں روندے وکھرے بہہ کے

    وسدے رہو!
Top