صائمہ شاہ حق بہ حقدار رسید :in-love:
آپ سے براہ راست بات نہ ہونے کا مطلب یہ بالکل نہیں کہ میں آپ کو بالکل بھی نہیں جانتی، آپ کا اعلیٰ ادبی ذوق ، بہت سادگی کے ساتھ حق گوئی اور عمدہ انداز سے اپنے موقف کو بیان کرنا ،یہ وہ صلاحیتیں ہیں جو کسی سے ڈھکی چھپی نہیں اور سچ کہوں تو شاید مجھ پر بھی آپکی...