نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    قصہ ایک دہشت گرد طیارے کا۔۔۔ (عاطف بٹ)

    کیا ہی خوب کاٹ دار طنزیہ تحریر ہے عاطف بٹ
  2. مہ جبین

    شیف (اردو محفل کی نویں سالگرہ پر)

    اللہ ہم سب کے دامن کو مرادوں سے بھر دے اور خصوصاً جہنم سے آزادی عطا فرمائے آمین
  3. مہ جبین

    محفلین سے درخواست

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ سید زبیر بھائی نے بہت پیاری سنت کو بیان کیا ہے یہ وہ سنت ہے جس پر عمل کرکے ہم دوسروں کے دل میں آسانی سے جگہ بنا سکتے ہیں جزاک اللہ
  4. مہ جبین

    تہی داماں۔۔۔از ماہی احمد۔۔۔(نویں سالگرہ کے موقع پر)

    اچھی کاوش ہے ماہی احمد ابن رضا سے اتفاق کرتی ہوں۔ اس میں تھوڑی بہتری کی گنجائش ہے لیکن مجموعی طور پر اچھی تحریر ہے اللہ تحریر میں مزید نکھار عطا فرمائے آمین
  5. مہ جبین

    شیف (اردو محفل کی نویں سالگرہ پر)

    لاجواب ، عمدہ اور بہترین شگفتہ نگاری سطر سطر برجستگی بہت ساری داد و تحسین نیرنگ خیال
  6. مہ جبین

    نویں سالگرہ سب لوگ پرانے یاد آئے۔۔۔۔۔۔۔۔!

    بہت شکریہ چندا عینی شاہ میں تو الحمدللہ بالکل ٹھیک ہوں ، تم سناؤ۔۔۔ سنا ہے کہ عینی بھی محفل سے غائب تھیں؟؟ سب خیریت ہے نا؟ اور مدیحہ بھی نظر نہیں آرہیں؟؟ طبیعت تو ٹھیک ہے نا اس کی؟؟؟؟
  7. مہ جبین

    نویں سالگرہ سب لوگ پرانے یاد آئے۔۔۔۔۔۔۔۔!

    وعلیکم السلام قرۃالعین اعوان بہت شکریہ چندا ۔۔۔۔ ہم کہیں بھی ہوں اپنے محسنوں کو نہیں بھولتے۔۔۔۔ یہ محفل اور پرخلوص محفلین میرے محسنین میں سے ہیں الحمدللہ سدا خوش و آباد رہو آمین
  8. مہ جبین

    نویں سالگرہ سب لوگ پرانے یاد آئے۔۔۔۔۔۔۔۔!

    بہت شکریہ سید زبیر بھائی
  9. مہ جبین

    نویں سالگرہ سب لوگ پرانے یاد آئے۔۔۔۔۔۔۔۔!

    نیلم اللہ پاک تم کو ہمیشہ بہت خوش، آباد اور سلامت رکھے آمین
  10. مہ جبین

    سرپرائز 38 :)

    38 ویں سالگرہ مبارک ہو لئیق احمد
  11. مہ جبین

    ٹھہراؤ از قلم نیرنگ خیال

    کوئی مزاحیہ تحریر ہو یا سنجیدہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نیرنگ خیال کا قلم چلتا ہے تو اپنے اندر معنویت اور بے ساختگی سموئے ہوئے ہوتا ہے بلاشبہ اس تحریر میں ایک ربط، بہاؤ اور گہرائی ہے، زندگی کے نشیب و فراز میں ٹھہراؤ اور سکوت کی اہمیت پر اس تحریر میں بہت پیارا سبق ہے بہترین تحریر لکھنے پر میری طرف سے بہت ساری...
  12. مہ جبین

    مبارکباد سالگرہ مبارک ماہی احمد

    پیاری ماہی احمد کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو اللہ پاک تم کو درازیء عمر بالخیر عطا فرمائے اور سدا خوش و خرم اور آباد رکھے آمین
  13. مہ جبین

    نویں سالگرہ رائے شماری : فعال ترین محفلین

    گو کہ میرا زیادہ وقت غیرحاضری میں گزرا لیکن پھر بھی اپنی ناقص رائے کا اظہار کردیا ہے، صحیح یا غلط کا اندازہ نہیں ہے
  14. مہ جبین

    رمضان المبارک اور ویلی مائیاں

    بہترین اور لاجواب تحریر
  15. مہ جبین

    نویں سالگرہ سب لوگ پرانے یاد آئے۔۔۔۔۔۔۔۔!

    اچھا ماہی بی بی کی گزارش۔۔۔عرض اور التجا پر غور کیا جائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب خوش؟؟؟؟:grin:
Top