نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    مزاروں پر محبت جاودانی سن رہے تھے:::تصاویر

    بے شک بے شک صد ہزار فیصد متفق
  2. مہ جبین

    مزاروں پر محبت جاودانی سن رہے تھے:::تصاویر

    اللہ پاک آپ کو بھی حضرت امیرِ ملت رضی اللہ عنہ اور انکے پڑپوتے حضرت فخرِ ملت رضی اللہ عنہ ( ہمارے پیرو مرشد پاک ) کا خاص فیضانِ نظر عطا فرمائے آمین ثم آمین۔
  3. مہ جبین

    مزاروں پر محبت جاودانی سن رہے تھے:::تصاویر

    بس بعینہ میری بھی کچھ یہی کیفیات ہیں الحمدللہ یوں سمجھیں کہ میری بہت برسوں پرانی ایک خواہش آج اس لڑی کی صورت میں پوری ہوئی ہے۔ میں اپنے پیرو مرشد کا ذکرِ خیر ایسی جگہ پڑھ کر، وہاں کی تصاویر دیکھ خود کو ہواؤں میں اڑتا محسوس کررہی ہوں ۔۔۔۔ مجھے ایسا محسوس ہورہا ہے کہ مجھے محفل پر واپسی کا انمول...
  4. مہ جبین

    مزاروں پر محبت جاودانی سن رہے تھے:::تصاویر

    ماشاءاللہ بہت ہی خوب حسن محمود جماعتی برگزیدہ ہستیوں میں سب سے پہلے آپ نے جس ولیءکامل کا ذکر کیا ہے ہم بھی انہی کے گداؤں میں شامل ہیں الحمدللہ۔ علی پور سیداں سے نسبت ہے اور اسی آستانے سے بہت پرانا قلبی تعلق ہے الحمدللہ۔ بہت بہت خوشی ہوئی مجھے شیخِ کامل کے ذکر سے، وہاں کی تصاویر سے میرا تو...
  5. مہ جبین

    گیارہویں سالگرہ محفلین

    واہ بہت خوب بلکہ بہت زبردست:) قیصرانی کو اتنی مخلص، مہربان ، سچی ، کھری اور نہایت باذوق دوست بہت بہت مبارک ہوں :in-love: عجیب اتفاق ہے کہ صائمہ شاہ سے میری براہ راست کبھی بات چیت نہیں ہوئی، اس لئے ان کے بارے میں زیادہ نہیں جانتی لیکن یہ تحریر پڑھ کر ان کی گوناگوں خوبیوں کا ادراک ہوا جس کے نتیجے...
  6. مہ جبین

    گیارہویں سالگرہ چلو ذکر کرتے ہیں ان کاذرا سا

    مقدس چندا تمہاری بے لوث محبتوں اور بے غرض چاہتوں کی اسیر ہوں ۔۔۔۔ دیکھا نا۔۔۔۔ نہ چاہتے ہوئے بھی اس محبت کی ڈور سے بندھی ۔۔۔ محفل میں چلی آئی ۔ گڑیا رانی میرے پاس تمہارے جیسے خوبصورت الفاظ نہیں کہ اس محبت کا قرض چکاسکوں ، بس رواں رواں تمہارا شکر گزار ہے چندا اور دل سے ڈھیروں دعائیں نکلتی ہیں...
  7. مہ جبین

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    غدیر زھرا چندا میں تو یہی دعا کرتی ہوں کہ میری جیسی کوئی دوسری نہ ہو۔۔۔۔۔۔ ایک ہی دردِ سری کافی ہے :cool: زہرا تمہاری محبت اور عزت افزائی کے لئے تہہِ دل سے شکر گزار ہوں چندا، شاد و آباد رہو ہمیشہ آمین :in-love:
  8. مہ جبین

    گیارہویں سالگرہ آج تم یاد بے حساب آئے!

    وعلیکم السلام زبیر مرزا کہ خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا :)
  9. مہ جبین

    گیارہویں سالگرہ آج تم یاد بے حساب آئے!

    غدیر زھرا دیکھو چندا میں نے اپنا وعدہ پورا کردیا ۔۔۔۔ اب خوش؟
  10. مہ جبین

    گیارہویں سالگرہ آج تم یاد بے حساب آئے!

    فرحت کیانی ہمارا تو محفل کے علاوہ بھی رابطہ ہے ، میری کوشش ہوتی ہے کہ اچھے اور مخلص لوگوں کو یاد رکھوں۔ یاد آوری کا شکریہ فرحت چندا
  11. مہ جبین

    نویں سالگرہ نتائج : ایوارڈز 2014

    تمام ایوارڈ جیتنے والوں کو دلی مبارکباد سدا خوش رہیں اور یونہی محفل میں رنگ بکھیرتے رہیں آمین
  12. مہ جبین

    حکایات نیرنگ

    اس پر تبصرے کےلئے کوئی الفاظ نہیں :LOL:
  13. مہ جبین

    زندگی کی ایک حقیقت

    ماں تو ماں ہوتی ہے۔۔۔۔ محبت کا جذبہ یکساں ہوتا ہے
  14. مہ جبین

    سید زبیر ؛افسانہ : دلبر۔۔۔۔داشتہ

    زبیر بھائی ریٹنگ والا آخری جملہ آپکے لئے نہیں انتظامیہ کے لئے لکھا ہے میں آپکی تحریر کا مقصد سمجھ گئی تھی
  15. مہ جبین

    سید زبیر ؛افسانہ : دلبر۔۔۔۔داشتہ

    سید زبیر بھائی اتنا کڑوا سچ۔۔۔۔۔ ابہت اذیت ناک اور دلسوز تحریر معاشرے کے سفاک ذہنوں کی عکاسی کرتی کلیجہ چھلنی کرتی ہوئی تحریر ایسی تحریروں کے لئے " زبردست " کی ریٹنگ کے بجائے دردناک، کربناک، اذیت ناک یا کڑوے سچ کی ریٹنگ ہونی چاہیئے
  16. مہ جبین

    نویں سالگرہ اب مجھے کوئی یاد آتا نہیں ہے!

    سفید جھوٹ۔۔۔۔۔۔ فہیم جو کہے مجھے کوئی یا د نہیں آتا ۔۔۔۔۔۔اسے ہی سب سے زیادہ سب کچھ یاد آتا ہے :rolleyes:
  17. مہ جبین

    نویں سالگرہ روشنیاں آنکھوں میں اتریں تیرے نام کے ساتھ۔۔۔۔۔۔!!!!

    جب الفاظ دل سے نکلتے ہیں تو پڑھنے والے کے بھی دل میں ہی اتر جاتے ہیں بلاشبہ ہم سب کی دلی کیفیات کی عکاسی ہے اس تحریر میں زبردست تحریر قرۃالعین اعوان
  18. مہ جبین

    محفلین سے درخواست

    وعلیکم السلام فرحت چندا :) پرخلوص محفلین کی محبت ہی کھینچ لاتی ہے یہاں
  19. مہ جبین

    برما کا سپاہی

    مختصر، جامع اور پر اثر تحریر
  20. مہ جبین

    یہ شاخِ نور جسے ظلمتوں نے سینچا ہے

    معاشرے کے ناسوروں کی نشاندہی بہت مؤثر انداز میں بیان کی یقیناً ہم ایک بےحس اور بے ضمیر قوم ہیں۔۔۔۔ گونگی، بہری اور اندھی قوم ایسی تحریر پر تبصرہ تو کچھ نہیں کیا جاسکتا کہ جس نے ہمارے اپنے کرتوت ہی کھول کر رکھ دیئے ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔بس اپنے گریبان میں جھانک کر شرم سے پانی پانی ہوں۔۔۔۔۔۔ نیرنگ خیال ایسے...
Top