نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    مبارکباد عید کا دن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!

    آج عید کا پر مسرت دن ہے ، میری جانب سے سب محفلین کو دل کی گہرائیوں سے عید کی مبارکباد عید کے حوالے سے والدِ گرامی کا کلام پیشِ خدمت ہے امید ہے کہ آپ کو پسند آئے گا نظارو ! مست ہوکر گنگناؤ عید کا دن ہے ہر اک سُو پھول خوشیوں کے لٹاؤ ! عید کا دن ہے کرو سوزِ جنوں ، سازِ خرد کو آج ہم آہنگ کوئی...
  2. مہ جبین

    خیر مبارک عینی چندا اللہ تم کو عید کی سچی اور حقیقی خوشیاں نصیب فرمائے آمین

    خیر مبارک عینی چندا اللہ تم کو عید کی سچی اور حقیقی خوشیاں نصیب فرمائے آمین
  3. مہ جبین

    مبارکباد عید کے حوالے سے کچھ ہماری طرف سے بھی

    مسکراتا ہے کوئی اور کوئی ہنستا ہے کوئی کرتا ہے مگر آہ و فغاں عید کے دن ہم پہ یہ فرض ہے ہر اِک سے محبت سے ملیں باپ ہو، بیٹی ہو، بیٹا ہو کہ ماں عید کے دن آج شاہد نہ لکھے دکھ بھرے اشعار کوئی حال دل کا ہو مسرت سے بیاں عید کے دن ماشاءاللہ شاہد شاہنواز عید کے حوالے سے عمدہ اشعار ہیں
  4. مہ جبین

    ماہرالقادری : قران کی فریاد

    ہمارے زوال کے اسباب کو واضح کرتی ایک سچی مگر انتہائی تلخ حقیقت جزاک اللہ سید زبیر بھائی
  5. مہ جبین

    مبارکباد لے کے آیا ہے عید کا پیغام

    ماشاءاللہ زبیر مرزا نے محفلین کے عید کارڈ بنا کر سب کی عید خوشیاں دوبالا کردی ہیں سب محفلین کو آپس میں جوڑنے اور ان کو خوش کرنے کے سلسلے میں ایک بہترین کاوش پر میری طرف سے بہت ساری شاباشی اور داد و تحسین میری طرف سے سب محفلین کو عید کی پیشگی دلی عید مبارک محفل میں خوشیاں اور مسرتیں بکھیرنے پر...
  6. مہ جبین

    سلام اُس پر کہ ناداروں کی جس نے سرپرستی کی ۔۔۔ سلام بحضور سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم

    ماشاءاللہ شاہد شاہنواز سرکارِ کریم علیہ الصلوۃ السلام کی بارگاہ میں بہترین ، عمدہ اور اعلی سلام پیش کیا ہے میری طرف سے ڈھیروں دادو تحسین قبول کریں ۔ اللہ کریم آپکے کلام میں بہت برکتیں ، روانی اور اثر آفرینی عطا فرمائے آمین جزاک اللہ خیراؐ کثیراؐ
  7. مہ جبین

    آقائے دوجہاں کی خدمت میں میرے دو پسندیدہ اشعار

    ایک خوبصورت لڑی کے آغاز پر عمر مختار عاجز کے لئے بہت ساری داد و تحسین اور دعائیں جزاک اللہ خیرا
  8. مہ جبین

    آقائے دوجہاں کی خدمت میں میرے دو پسندیدہ اشعار

    ان کی مہک نے دل کے غنچے کھلادیئے ہیں جس راہ چل گئے ہیں کوچے بسا دیئے ہیں جب آگئیں ہیں جوشِ رحمت پہ انکی آنکھیں جلتے بجھا دیئے ہیں روتے ہنسا دیئے ہیں فاضلِ بریلوی امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ
  9. مہ جبین

    مبارکباد چاند تاروں کی عید

    بہت زبردست زبیر مرزا :star::thumbsup::clap::great:
  10. مہ جبین

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    یاد رکھنے کا بہت شکریہ عمراعظم بھائی
  11. مہ جبین

    پیمبروں کے بیانوں میں گونجنے والا (از انور مسعود)

    ہے اسمِ سیّد و سالار و سرورِ عالم دلوں میں، ذہنوں میں، جانوں میں گونجنے والا بہ شکلِ مدحت و نعت و قصیدہ و توصیف وہ نام ساری زبانوں میں گونجنے والا سبحان اللہ عاطف بٹ ۔۔۔۔۔ محترم انور مسعود کے کلام سے بہترین انتخاب جزاک اللہ
  12. مہ جبین

    فقیر اور بھکاری

    بہت خوب نعمان رفیق مرزا بھکاری اور فقیر کے فرق کو اچھے انداز میں واضح کیا ہے بہت عرصے بعد کوئی تحریر آئی ہے ، کہاں غائب ہو بھئی؟؟
Top