نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    اسلام آباد میں پاکستان کی پہلی خلائی مشاہدہ گاہ کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

    ان سائنسدانوں میں غالباً ہمارے سائنسدان محمد سعد بھی شامل تھے۔ :)
  2. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ جنوبی افریقہ2021

    جنوبی افریقہ کی جیت
  3. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ جنوبی افریقہ2021

    وہ بھی کھیلنے آئے ہیں۔ :P
  4. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ جنوبی افریقہ2021

    141 کا ہدف۔ میچ کسی حد تک جنوبی افریقہ کے ہاتھ میں
  5. محمد تابش صدیقی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    جی۔ غالباً ہر سال تازہ ہوتا ہے۔
  6. محمد تابش صدیقی

    خاصانِ خدا کے اشعار

    فتنہ سامانیوں کی خو نہ کرے مختصر یہ کہ، آرزو نہ کرے پہلے ہستی کی ہے تلاش ضرور! پھر جو گم ہو، تو جستجو نہ کرے ماورائے سخن بھی ہے کچھ بات بات یہ ہے، کہ گفتگو نہ کرے ٭ اصغر گونڈوی
  7. محمد تابش صدیقی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    پھر تو جامنی اسلام آباد بھی دیکھا ہو گا۔
  8. محمد تابش صدیقی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    یہاں دیکھ سکتے ہیں
  9. محمد تابش صدیقی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    یہاں اسلام آباد میں تو جیسے گھانس پر پیلے پھولوں کی چادر سی بچھ جاتی ہے۔
  10. محمد تابش صدیقی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    لیکن سارے پھول میرے باغیچہ کے نہیں ہیں۔
  11. محمد تابش صدیقی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    اگر بچوں کی پھونکوں سے بچ جائے تو یہ شکل بنتی ہے۔
  12. محمد تابش صدیقی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    یہ وہی پھول ہے، جسے بچپن میں پھونک مار کر اڑایا کرتے تھے۔ :) یہ بعد میں پیلے رنگ کا پھول بنتا ہے۔ اور اسلام آباد میں اس کی بہتات ہے۔ ڈینڈولن
Top