نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ زمبابوے

    شاباش رضوان مردِ میدان
  2. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ زمبابوے

    150 تک ہدف لے ہی گئے
  3. محمد تابش صدیقی

    لاجواب۔ کیا ہی شعر ہے اور کیا ہی ترجمانی ہے۔

    لاجواب۔ کیا ہی شعر ہے اور کیا ہی ترجمانی ہے۔
  4. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ جنوبی افریقہ2021

    اچھا بھلا جیتتے جیتتے یاد آیا کہ قوم کو ہارٹ اٹیک بھی تو دینا ہے۔
  5. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ جنوبی افریقہ2021

    بالآخر جیت گئے۔ مبارک ہو
  6. محمد تابش صدیقی

    ملک بھر میں سوشل میڈیا بند کر دیا گیا

    یہ ایکشن کوئی معنی نہیں رکھتا، کیونکہ بچہ بچہ وی پی این استعمال کرنا جانتا ہے۔ تو ایسی پابندی کا فائدہ؟
  7. محمد تابش صدیقی

    ملک بھر میں سوشل میڈیا بند کر دیا گیا

    "میڈیا رپورٹس میں ذرائع کے حوالے سے کہا گیا کہ ملک دشمن عناصر سوشل میڈیا سائٹس پر ایک دوسرے سے رابطے کر کے منفی پروپیگنڈا پھیلا رہے تھے اور سوشل میڈیا سائٹس کو بند کرنے کا مقصد ملک دشمن عناصر کا نیٹ ورک توڑنا ہے۔" --- ملک دشمن عناصر بھی 3 بجے تک انتظار کر لیں گے۔یا 3 بجے ملک دشمن عناصر سو جاتے ہیں؟
  8. محمد تابش صدیقی

    ملک بھر میں سوشل میڈیا بند کر دیا گیا

    اچھی بات ہے۔ حکومت چاہتی ہے کہ آپ اپنے اوقات سوشل میڈیا پر ضائع کرنے کے بجائے کسی اچھے کام میں لگائیں۔ :)
  9. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    سردا الگ چیز ہے، گرما الگ چیز ہے، اور ایک شربوزہ بھی ہوتا ہے، جو غالباً خربوزے اور گرمے کا کراس ہے۔
  10. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ہماری طرف تربوزہ نہیں تربوز ہوتا ہے۔ اور جس چیز کا آپ کہہ رہے ہیں، اس کی تصویر سامنے ہو تو بتایا جا سکتا ہے۔
  11. محمد تابش صدیقی

    غلطی ہائے مضامین: روزہ اگر نہ کھائے تو ناچار کیا کرے؟ ابونثر

    روزہ اگر نہ کھائے تو ناچار کیا کرے؟ ابونثر (احمد حاطب صدیقی) ٭ خیر و برکت کا مہینا آن پہنچا۔ اس ماہِ مبارک میں شیطان قید کردیا جاتا ہے۔ کہاں قید کیا جاتا ہے؟ صاحبو! یہ جدید زمانہ ہے، سارے شیاطین اکٹھا کرکے ’’رمضان نشریات‘‘ میں بند کردیے جاتے ہیں۔ ان میں سے اکثر نشریات میں سے رمضان تو غائب ہوتا...
  12. محمد تابش صدیقی

    "ایک میٹھا بول اور کسی ناگوار بات پر ذرا سی چشم پوشی اس خیرات سے بہتر ہے جس کے پیچھےدکھ ہو۔ اللہ...

    "ایک میٹھا بول اور کسی ناگوار بات پر ذرا سی چشم پوشی اس خیرات سے بہتر ہے جس کے پیچھےدکھ ہو۔ اللہ بے نیاز ہے اور برد باری اس کی صفت ہے۔"2:263
  13. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ جنوبی افریقہ2021

    واہ بھئی۔ شاندار فتح مبارک ہو
  14. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ جنوبی افریقہ2021

    6 میں 64 پر کوئی آؤٹ نہیں
  15. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ جنوبی افریقہ2021

    رمضان سپیشل چل رہا ہے۔ افطاری میں رنز کی بھرمار
  16. محمد تابش صدیقی

    تعارف منہاج علی

    اردو محفل پر خوش آمدید
  17. محمد تابش صدیقی

    سنا ہے قلب ہے سب تیری انگلیوں کے بیچ - تو اپنی سمت پلٹ لے مرے خدا مرا دل ٭ محمد احمدؔ

    سنا ہے قلب ہے سب تیری انگلیوں کے بیچ - تو اپنی سمت پلٹ لے مرے خدا مرا دل ٭ محمد احمدؔ
Top