Blood دیکھی۔ اس فلم میں صرف دو کردار ہیں، دونوں بہن بھائی ہیں اور ساری فلم صرف ایک کمرے میں بنی ہے۔ بڑا مشکل ہوتا ایسی فلمیں بناتے وقت اس بات کا خیال رکھنا کہ فلم بین کی دلچسپی قائم رہے۔ 2010 میں ایک فلم دیکھی تھی The Disappearance of Alice Creed جس میں صرف تین کردار تھے، دو اغواہ کار اور ایک...
Seeking a Friend for the End of the World دیکھی۔ ایک نارمل سی لیکن اچھی 100 منٹ کی مووی۔ ایک پکی عمر کا شخص اپنی بیوی کے چھوڑ جانے کے بعد خود کو تنہا محسوس کرتا ہے اور پھر اسے پتہ چلتا ہے کہ کالج کے دور کی ایک لڑکی آج بھی اس میں انٹرسٹڈ ہے۔ وہ شخص اپنی ہمسائی کے ہمراہ اس کالج کے دور کی لڑکی سے...
Lost کی پہلی 30 اقساط کل رات کو مکمل کیں۔ بہت زیادہ ٹائم ڈیمانڈگ سیریز ہے۔ اتنے ڈھیر سارے کردار ہیں، اور ہر کردار کو اچھی خاصی تفصیل کے ساتھ بیان کیا جا رہا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ڈھیر ساری سچوئیشنز جو ہر کردار کے ساتھ پیش آئی تھیں اور پیش آرہی ہیں۔ پل پل بدلتی صورت حال اور نئے شامل ہونے والے...
Ice Age 4 دیکھی۔ چونکہ یہ ایک کامیڈی سیریز کی مووی ہے اسی لئے اسے دیکھنے سے پہلے میں قہقوں کا ذہن بنا بیٹھا تھا لیکن اس لحاظ سے اس نے مایوس تو نہیں کیا لیکن امیدیں بھی پوری نہیں کیں۔ بہت شاندار مووی نہیں لیکن اچھی ضرور ہے، اور کئی موقعوں پر تو بہت ہنسی دار بھی۔ کچھ نئے ولن کردار شامل کئے گئے ہیں...
Madagascar 3 دیکھی۔ بڑی مزیدار فلم ہے۔ شیطان پینگوینز ان چاروں (شیر،زرافہ،زیبرا،دریائی گھوڑی) کو افریقہ میں تنہا چھوڑ جاتے ہیں اور اب یہ چاروں کسی طرح اپنے گھر (نیویارک کا چڑیا گھر) جانے کو بیتاب ہیں۔ آخر کسی طرح افریقہ سے نکل بھاگتے ہیں اور پینگیونز سے بدلہ لینے کی ٹھانتے ہیں۔ ایک خطرناک اینمل...