نتائج تلاش

  1. محمد شکیل خورشید

    ٹانگ کی بوٹی

    درحقیقت انہی پہلوؤں کی جانب اشارہ مقصود تھا ، پسندیدگی کا شکریہ
  2. محمد شکیل خورشید

    اور کیا ہے غزل بس ان کا خیال- اک نئی کاوش

    استادِ محترم الف عین آپ کی رہنمائی کے مطابق یوں نظر ثانی کی ہے ذکر حسن و شباب و وصل و جمال اور کیا ہے غزل بس ان کا خیال آ ؤ مل کر گزار لیں ان کو بچ رہے ہیں جو چند ماہ و سال آؤ جی لیں یہ لمحہِ موجود بھول کر ایک پل کو فکرِ مآل اک تعلق نبھائے جاتے ہیں کون پالے یہ عاشقی کا وبال کٹ گئی عمر کن...
  3. محمد شکیل خورشید

    اور کیا ہے غزل بس ان کا خیال- اک نئی کاوش

    رہنمائی کا شکریہ استادِ محترم اصلاح کی کوشش کرتا ہوں
  4. محمد شکیل خورشید

    اور کیا ہے غزل بس ان کا خیال- اک نئی کاوش

    رمزِ ہجرو وصال و حسن و جمال اور کیا ہے غزل بس ان کا خیال آ کہ مل کر گزار لیں ان کو بچ رہے ہیں جو چند ماہ و سال آؤ جی لیں یہ لمحہِ موجود بھول کر دو گھڑی کو فکرِ مآل اک تعلق نبھائے جاتے ہیں کون پالے یہ عاشقی کا وبال کٹ گئی عمر کن سرابوں میں بس اسی بات کا ہے دل میں ملال ایک بے چینی ہے جو جاتی...
  5. محمد شکیل خورشید

    ایک غزل ۔ بیادِ خواجہ میر درد ۔ کوئی بتلائے کیا یہ غم کم ہے

    ماشا اللہ، اتنی روانی اور سلاست ہے کہ طوالت کا احساس ہی نہیں ہوا، ڈھیروں داد
  6. محمد شکیل خورشید

    غزل: ہوا ختم ہر جہاں سلسلہ۔۔۔

    بہت زبردست ماشا اللہ، اچھے اشعار ہیں راحل بھائی
  7. محمد شکیل خورشید

    دماغ لڑائیے

    بھابھی ( آپ کی ) خیر سے ہیں، اور ہمارے کم کم آنے کی بھی کچھ اسی قسم کی وجوہات ہیں :D :D :D
  8. محمد شکیل خورشید

    دماغ لڑائیے

    پنجابی میں کان کی چھوٹی بالیوں کو بھی مندریاں یا مندراں کہتے ہیں
  9. محمد شکیل خورشید

    دماغ لڑائیے

    سوال یہ ہے محفلین سے کہ کیا اس دفعہ بھی محفل کی سالگرہ خاموشی سے گزر جائے گی؟؟؟ دو سال پہلے تک تو مشاعرے مقابلے اور بہت کچھ ہوا کرتا تھا
  10. محمد شکیل خورشید

    ٹانگ کی بوٹی

    زہے نصیب استادِ محترم
  11. محمد شکیل خورشید

    ٹانگ کی بوٹی

    محترم، ضروری نہیں کہ آپ کا مشاہدہ ہی حرفِ آخر ٹھہرے۔ اگر میں نے ایک بات عام چلن سے ہٹ کر لکھی ہے تو کسی پس منظر کے ساتھ ہی لکھی ہوگی۔ ورنہ کیا آپ یہ ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ مجھے یہ بھی معلوم نہیں کہ ذبح کرنا کس کا کام ہے؟؟؟
  12. محمد شکیل خورشید

    ٹانگ کی بوٹی

    ہمیشہ کی طرح آپ کی رہنمائی سے حوصلہ افزائی ہوئی۔ شکریہ۔ میں اپنے پاس مسودے میں گنگا جمنی کی ترکیب بدل دوں گا۔
  13. محمد شکیل خورشید

    ٹانگ کی بوٹی

    میں ایسی کسی بحث میں نہیں الجھنا چاہتا، میں پنجابی ہوں اور اس کے ثبوت میں غلط اردو بولنا ضروری نہیں سمجھتا۔ شکریہ
  14. محمد شکیل خورشید

    ٹانگ کی بوٹی

    ممکن ہے آپ درست فرما رہے ہوں۔ مجھے اپنی اردو زبان کی کم علمی کا مکمل ادراک ہے۔ اسی لئے میں نے اساتذہ سے رہنمائی کی درخواست کی ہے۔ البتہ میری کسی کم علمی کو بددیانتی پر مہمول کرنا ذیادتی ہے۔ میں خود پنجابی ہوں ، لیکن ایک علمی گفتگو میں یہ ایک غیر متعلق بات ہے۔ جزاک اللہ خیر
  15. محمد شکیل خورشید

    ٹانگ کی بوٹی

    وضاحت دیہاتی اور مضافاتی ماحول میں باقاعدہ قصاب کی جگہ کوئی بھی انفرادی طور پر مرغی (بلکہ بکری، بکرا وغیرہ بھی) ذبح کرلیا کرتا تھا، اور جو لوگ یہ مہارت خود نہ رکھتے ہوں وہ یہ کام کولوی صاحب سے کروا لیا کرتے تھے، چھوٹے علاقوں میں قصاب کی نسبت مولوی صاحب باآسانی دستیاب ہوتے تھے۔ گنگا جمنی مزاج...
  16. محمد شکیل خورشید

    ٹانگ کی بوٹی

    ٹانگ کی بوٹی "یہ مرغی صبح تک بچنے والی نہیں، مولوی صاحب سے چھری پھروا لو" پڑوس والے قاضی صاحب نے بیمار مرغی کی حالت دیکھتے ہوئے کہا تو کُکو کو بیک وقت مرغی کی ممکنہ فوتگی پر افسوس اور گھر میں مرغی کا سالن پکنے کی امید پر ایک گونہ خوشی بھی محسوس ہوئی۔ لاہور کے مضافاتی علاقے میں رہن سہن شہری اور...
  17. محمد شکیل خورشید

    کھلا ہے مجھ پہ کہ دنیا میں کیا کیا جائے

    تکنیکی باریکیوں پر تو اساتذہ رائے دیں گے، مجھے تو سلاست اور روانی نے مزہ دیا ماشا اللہ
Top